واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-08-07, 02:58 PM  
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط
پاکستانی لڑکی پاکستانی لڑکی آف لائن ہے 06-08-07, 02:58 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

آجکل ہر طرف یہی سننے میں آتا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ آپ اس بات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو کیوں اور اگر نھیں کرتے تو کیوں؟

 
پاکستانی لڑکی's Avatar
پاکستانی لڑکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4350
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-03-11)
پرانا 20-08-07, 11:06 PM   #16
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے بی! اگر آپ مطمئین نہیں ہیں تو دو تین تک انتظار کریں! میں آجکل بہت مصروف ہوں ۔۔۔ انشاء اللہ آپ بالکل مطمئین ہو جائیں گی اور منتظمین بھائی سے گزارش کریں گی کہ اب اس تھریڈ کو بند ہو ہی جانا چاہئیے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 03:07 AM   #17
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں ٹھیک ہے میں اس کو بند کر دیتا ہوں اگر دوبارہ کھولنے کی ضرورت ہوئی تو بتائیے گا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:22 PM   #18
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابے لڑنے کا نہیں۔۔۔۔! ہم یہ بولے کہ آپ سب ہمری بات پہ اتفاق کر جائو۔ وہ ایسا ہے کہ ہم مل جل کے نا ایسا بولے۔ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا دماغ ہوتا ہے۔ اِب اس بات پہ لڑنے کا نہیں بولتا ہےکہ مرد کا دماغ کدھر کو چلا گیو۔ ہمری بات کو سمجھیو اور اِ ب کے نہ لڑیو۔۔۔۔۔ اچھا۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 11:15 PM   #19
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساحبان! یہ محاورہ بلکل ٹھیک نہیں ھیں۔ کیو نکہ اکثر لوگ اپنا کیرئیر خود بناتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 02:35 AM   #20
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیریئر خود بناتے ہیں لیکن اس خودی کے پیچھے بھی ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ذرا سوطیئے تو آپ کی سمجھ میں آجائے گا۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 08:53 PM   #21
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرد کی زندگی میں عورت نہی تو کچ بی نہی کیوں کہ عورت ھی سب کچ ہے
ماں بہن اور بیوی
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 11:48 AM   #22
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہے اور جو تربیت پہلی تربیت گاہ دیتی ہے عمر بھر وہی اسکے ساتھ رپتی ہے، لہذا عورت کے بغیر شاید ہی کوئی کامیاب ہوا ہو، کہیں نہ کہیں عورت ضرور ملے گی مرد کی کامیابی کے پیچھے۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 08:10 PM   #23
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اس کی وضاحت میں اپنے قائد سے کرنا چاہو گا کہ قائد کی کامیابی کے پیچھے قائد کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کا ہاتھ تھا-اب یہ بات ثابت ہوگئ کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 09:14 PM   #24
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کہتا ہوں‌ہر ناکامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
یاد رکھو
ناڑی نرکھ کا دوار ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 09:02 PM   #25
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

اس کا مطلب ھے کہ زبیر بھائی آپ زندگی میں کبھی شادی نہیں کریں گے میری بات پلے سے باندھ کہ رکھ لیں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 04:01 PM   #26
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

میں کی کراں؟؟؟
میری ناکامی پیچھے تے تین،چار کڑیاں دا ہتھ اے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 05:25 PM   #27
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

فیر تے تسی ڈُبے پے جے
تہا ڈا کجھ نہیں بن سکدا
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 06:01 PM   #28
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

پر ہون کی کراں؟؟
میری کامیابی پیچھے چھ ست کڑیاں انوالو نیں تے ہر ایک دی خواہش اے کہ مسٹر رائٹ دی کامیابی پچھے اوناں دا ہتھ ہو وے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-08, 08:00 AM   #29
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

mairay khiyyal say aap ki baat sahi hai magar kabhi kabhi mard ko dobwanay main bhi aurat ka hi haath hoota ha iss ki misaal hamaray samnay hai hazrat adam alia salam ki warna aaj hum sab jannat main mazay kar rahay hootay Allah tallah hum sub ko apni rematoon kay saya main rakhain ameen
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-08, 01:23 PM   #30
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

لوگ کھتے ھیں (ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے)
Galth kehte hain

Mujhe To Aurat Se Sirf Dhoka Mila Hai
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, haath, فوٹو, ٹیک, پاک, پاکستانی, واقعات, لوگ, لڑکی, مکمل, ماں, آج, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, جواب, رفتار, زندگی, شخص, عورت, صحیح, صحت, صرف, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پانی زیادہ پینے سے وزن کم ہوتا ہے قاسم شاہ خبریں 5 23-12-10 01:02 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
عوام سے اپیلیں ۔۔ فیصل ناصر سیاست 12 26-05-09 03:51 AM
بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل وجدان خبریں 1 10-07-08 01:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger