واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

صُبح کا بُھولا شام کو گھر واپس آ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-07, 11:16 AM  
صُبح کا بُھولا شام کو گھر واپس آ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 08-08-07, 11:16 AM

اگر صُبح کا بھولا ہوا شام کو واپس گھر آ جائے تو اُسے کیا کہتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1740
Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 02:52 PM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا۔۔۔
نہیں اور! اپنی بیویوں کو خوش کرنے کے لیے اتنا بھی نہیں کر سکتے آپ؟؟؟
اپکے کہنے کا مطلب ہے کہ بیلن کو رستہ نہیں دینا چاہیے، بلکہ اس کو کہنا چاہیے آ لگ جا گلے ٹھاہ کر کے۔۔۔۔؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 02:55 PM   #17
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں نا!
اب دیکھیں نا آپ ی بیویاں آپ کے لیے کیا کچھ نہیں کرتیں۔۔۔ اب اگر انہیں‌ کبھی غصہ آجائے تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ انکے غصے کا احترام کریں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 03:02 PM   #18
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیویاں کیا کرتی ہیں سارا دن۔۔۔
1 - سو سو کر تھک جاتی ہیں۔
2 - تمام پڑوسنوں‌کی اچھی خوبیاں بیان کرتی رہتی ہیں سو کر اٹھنے کے بعد۔
3- پھر ٹی وی دیکھتی ہیں کیونکہ ذہنی تھکاوٹ جو ہو جاتی ہے اپنی اچھی سہیلیوں کی تعریفیں‌کر کے۔
4 - شام کو ٹی ٹائیم ہو جاتا پھر کسی سہیلی کے گھر بھی جانا ہے۔
5 - اج سارا دن گھر میں بیٹھ کر بور ہو گئ تھی اس لیے شام کو میاں کے لیے ضروری ہے کہ وہ شاپنگ کے لیے کے کر جائے۔
6 - چونکہ شاپنگ سے دیر ہو گئ ہے اس لیے اچھے سے بدھو سے میاں‌کے لیے ضروری ہے رات کا کھانا یاں تو باہر کھلائے یا پھر لے کر آئے۔
7 - چونکہ کھانا کچھ اچھا نہ تھا تو اب اس اللہ میاں کی گائے کے لیے ضروری ہے کہ کچھ بیلن بھی کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔

بیچاری بیویاں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 03:06 PM   #19
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا۔۔۔۔
آپ تو کچھ ذیادہ ہی دکھی ہیں! پر ایسا ہر بار تو نہیں ہوتا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 03:20 PM   #20
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بیویاں کیا کرتی ہیں سارا دن۔۔۔
1 - سو سو کر تھک جاتی ہیں۔
2 - تمام پڑوسنوں‌کی اچھی خوبیاں بیان کرتی رہتی ہیں سو کر اٹھنے کے بعد۔
3- پھر ٹی وی دیکھتی ہیں کیونکہ ذہنی تھکاوٹ جو ہو جاتی ہے اپنی اچھی سہیلیوں کی تعریفیں‌کر کے۔
4 - شام کو ٹی ٹائیم ہو جاتا پھر کسی سہیلی کے گھر بھی جانا ہے۔
5 - اج سارا دن گھر میں بیٹھ کر بور ہو گئ تھی اس لیے شام کو میاں کے لیے ضروری ہے کہ وہ شاپنگ کے لیے کے کر جائے۔
6 - چونکہ شاپنگ سے دیر ہو گئ ہے اس لیے اچھے سے بدھو سے میاں‌کے لیے ضروری ہے رات کا کھانا یاں تو باہر کھلائے یا پھر لے کر آئے۔
7 - چونکہ کھانا کچھ اچھا نہ تھا تو اب اس اللہ میاں کی گائے کے لیے ضروری ہے کہ کچھ بیلن بھی کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔

بیچاری بیویاں۔

ہا ہا ہا ہا

لیکن سر جی ایسا کچھ نہیں ہوتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 10:16 PM   #21
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا۔۔۔۔
آپ تو کچھ ذیادہ ہی دکھی ہیں! پر ایسا ہر بار تو نہیں ہوتا!
لٹل بے بی! ویسے آپس کی بات ہے ۔۔۔ آپ کو یہ تجربہ کیسے ہے؟ کیا آُپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 10:17 PM   #22
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا

لیکن سر جی ایسا کچھ نہیں ہوتا
تو جیسا ہوتا ہے ویسا ہی بتا دیں نا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 12:18 PM   #23
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
لٹل بے بی! ویسے آپس کی بات ہے ۔۔۔ آپ کو یہ تجربہ کیسے ہے؟ کیا آُپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟
مجھے تجربہ تو نہیں ہے پر یقین ضرور ہے کہ شوہر جتنے مظلوم بنتے ہیں اتنے ہوتے نھیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:55 AM   #24
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
مجھے تجربہ تو نہیں ہے پر یقین ضرور ہے کہ شوہر جتنے مظلوم بنتے ہیں اتنے ہوتے نھیں!
اور یہ میرا تجربہ ہے کہ بیویاں جتنی معصوم بنتی ہیں ۔۔۔۔۔ ایسی ہوتیں نہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 03:36 PM   #25
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اور یہ میرا تجربہ ہے کہ بیویاں جتنی معصوم بنتی ہیں ۔۔۔۔۔ ایسی ہوتیں نہیں۔

جی بالکل صحیح بات ہے! وہ اس سے ذیادہ معصوم ہوتی ہیں! :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 05:11 PM   #26
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
جی بالکل صحیح بات ہے! وہ اس سے ذیادہ معصوم ہوتی ہیں!

آپ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:51 AM   #27
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں خیر میں تو ایکس۔ایکس۔ایکس۔ایکسٹرا معصوم ہوں! مجھ سے ذرا کم!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 04:35 PM   #28
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
نہیں خیر میں تو ایکس۔ایکس۔ایکس۔ایکسٹرا معصوم ہوں! مجھ سے ذرا کم!
آپ معصوم ضرور ہیں لیکن ایکسٹرا معصوم نہیں ہو سکتیں ۔۔۔۔ اسکا کوئی ثبوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 10:49 PM   #29
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ضرب المثل کا جس طرح حلیہ بگاڑا گیا ہے میرے خیال سے یہ کافی ہو گیا ہے۔ بحر حال جہاں اتنا کچھ ہو گیا ہے وہاں ایک گناہ اور سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اُسے میرے خیال سے "بَھولا" کہتے ہیں۔ آپ مجھ سے اتفاق کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:42 PM   #30
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں! ہاہاہا
کیونکہ مجھے سمجھ ہی نہیں آئی کہ اسکا مطلب کیا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
extra, فرض, ھو, پاکستانی, پاگل, پسند, والوں, لوگ, لڑکی, معاف, آج, اللہ, بھائی, بھاری, جواب, حال, خوش, رات, رحم, سفر, شام, عدنان, صُبح, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیز چپس آج بھی حرام ہیں”تحقیقی رپوڑٹ“ محمدمبشرعلی عمومی بحث 4 23-12-10 09:26 AM
نواز شریف منافقانہ سیاست چھوڑ کر بیرون ملک سے دولت واپس لائیں، شیخ رشید جاویداسد خبریں 0 27-10-10 12:17 AM
دس سال سے چپس کھا کر زندہ رہنے والی خاتون جاویداسد خبریں 3 06-07-10 02:32 PM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM
ملتان: پولیس نے تشدد پر وکلا سے معافی مانگ لی، مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger