واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خزینہ معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 01:28 PM  
خزینہ معلومات
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 10-08-07, 01:28 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

اسلام علیکم دوستوں۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔آج سے گپ شپ میں ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا ریا ہے۔جس میں آپ جو معلومات جہاں یعنی ورلڈ جنرل نالج اور کئی چھوٹی چھوٹی معلومات دستیاب ہونگی۔امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا اور آپ سب سے گزارش ہے کہ یہاں صرف معلومات کا تبادلہ کیجئے گا ۔حوصلہ افزائی مثلا “بہت خوب ،بہت اچھے“ وغیرہ سے پرہیز برتئے گا۔شکریہ


والسلام


“ممتاز بزرگ ہستی شمس العلماء میرحسن جو کہ علامہ اقبال کے استاد تھے۔یہ علامہ اقبال ہو اپنا روحانی بیٹا بھی کہا کرتے تھے۔“

“چاند پر اترنے والی پہلی چاند گاڑی کا نام ایگل تھا“

“سورج میں سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر “ہیلم اور ہائیڈروجن“ ہیں“
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5917
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:48 PM   #16
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوری موسٰی خوارزمی نے ایجاد کیا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:49 PM   #17
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کا دماغ مرنے کے بعد دس منٹ، آنکھیں تیس منٹ اور کان ایک گھنٹہ تک زندہ رہتے ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:49 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آکسیجن جوزف پریسلے نے ایجاد کی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:50 PM   #19
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1965میں پاک بھارت جنگ میں پاکستان کے آخری شہید فرجیز ناگی شہید تھے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:51 PM   #20
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرنل الٰہی بخش قائد اعظم کے ذاتی معالج تھے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:52 PM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کا قومی پرچم امیرالدین قدوائی نے تیار کیا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 26-08-07, 12:27 AM   #22
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندھی ڈولفن ( مچھلی کی ایک نایاب قسم ہے) صرف دریائے سندھ میں صوبہ سندھ میں پائی جاتی ہے اسکی آنکھیں نہیں ہو تیں بلکہ یہ خاص قسم کی حس سے اپنا راستہ اور خوراک تلاش کرتی ہے۔ اور سکی نسل کو کافی خطرہ لاحق ہے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 28-08-07, 08:49 PM   #23
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ھے کہ وکلا؁ء کی لاہور بار ایسوسی ایشن ایشاء کی سب سے بڑی بار ھے۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (09-06-08)
پرانا 28-08-07, 11:54 PM   #24
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا کا پہلا کمپیوٹر(جسے تصور کیا جاتا ہے ) پاسکل نے 1642 میں بنایا تھا یہ ایک سادہ سی حساب کرنے والی مشین تھی
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 29-08-07, 03:59 AM   #25
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا کے پہلے کپیوٹر وائرس کا نام سی برئن تھا جو کہ علوی برادران نے بنایا اب یہ لوگ برئن نام کی مشہور کپیوٹر کپنی چلا رہے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 29-08-07, 04:06 AM   #26
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کے ٹو کا دوسرا نام گاڈ ون آسٹن ہے،۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 31-08-07, 09:51 AM   #27
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Iceland میں کتے پالنا جرم ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 31-08-07, 09:52 AM   #28
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسانی دل ایک دن میں 100,000 بار دھڑکتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 31-08-07, 09:54 AM   #29
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاتھی واحد جانور ہے جو اچھل نہیں سکتا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 31-08-07, 09:55 AM   #30
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فنگر پرنٹ کی طرح ہر انسان کی زبان کا پرنٹ بھی مختلف ہوتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (09-06-08), عبدالقدوس (29-05-08)
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاک, پاکستان, پسند, وائرس, لوگ, نظر, مکمل, آبادی, انسان, اسلام, استاد, بھائی, بچوں, جواب, خون, خان, دل, راستہ, سوری, شخص, علی, صفر, صوبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 04:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger