واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کی خوبیاں اور خامیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-07, 12:33 AM  
آپ کی خوبیاں اور خامیاں
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 19-08-07, 12:33 AM

پیارے دوستو!

کہتے ہیں

جس نے خود کو پہچانا اس نے خدا کو پہچانا۔

تو اپنی خودی کو بلند کریں اور اپنی پانچ پانچ خوبیاں اور خامیاں لکھیں، کم از کم تین تین تو ہونی چاہییں

چلیں شاباش شروع کریں،

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1201
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (23-02-11)
پرانا 22-08-07, 06:05 PM   #16
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ کیا چکر ہے جب سے پاکستانی لڑکی آئی ہے سب آف ٹاپ ہی ہو جاتے یہ کیا چکر ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Ps پاکستانی لڑکی میں آپ پر کوئی تنقید نہیں کر رہا ، اگر آپ کو یہ بات بری لگی ہو تو میں اس کے لیئے پیشگی معذرت خواہ ہوں، لیکن یہ بات سچ ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:40 PM   #17
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی نوٹ کر رہا تھا مگر جونئر ہونے کی وجہ سے بولا نہیں میرا خیال ہے کہ دوسرے Staff members کو بھی آف ٹاپک ہونے سے احتیاط کرنی چاہیے۔
معذرت اگر کسی کو برا لگے تو۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:35 PM   #18
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سنیر ممبر ہیں ، اور ہر انسان کو بولنے کا حق حاصل ہے

ویسے ٹاپک کی طرف واپس آتے ہیں ، میں نے اپنی کچھ خوبیا ں تو بتائیں ہیں لیکن خامیاں تو دوست ہی بتا سکتے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 01:18 PM   #19
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

@ زبیر ، مسٹر رائٹ
سوری! میرا کیا قصور ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 04:01 PM   #20
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پلیز آپ اردو کیے لیے کسی اچھے سے ٹیوٹر کا بندوبست کریں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 05:13 PM   #21
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل! ٹاپک سے ہٹنا نہیں چاہیے۔ لیکن میں کروں جب میرے تھریڈ میں ٹاپک سے ہٹ کر بات ہو گی تو مجھے جواب دینا ہی پڑتا ہے۔ اور ویسے بھی ڈسکشن میں تو بات کہیں سے کہیں نکل جاتی ہے۔ بحر حال ہم سب کو ٹاپک کے اندر رہنا چاہئے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 09:55 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبیاں۔۔۔۔ دوستی میں جلدی کرتی ھوں۔۔۔۔۔۔۔ ھر ایک شخص یا چیز کو مثبت ھی سمجھتی ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔ اعتماد جلدی کرتی ھوں۔۔۔۔۔۔ اچھا مشورہ دئیے بغیر نہیں رہ سکتی، جان پہچان کی بھی پرواہ نہیں۔۔۔۔۔۔اسلام اور پاکستان کے خلاف بولنے والےکو قیامت میں بھی معاف نہ کروں۔۔۔۔۔۔خامیاں۔۔۔۔۔۔اعت ماد کرنے میں جلد بازی کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔ آزمائے بغیر دوستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیری۔ غریبی کی پرواہ نہ کرنا۔۔۔۔۔۔چاپلوسی پسند نہیں۔۔۔۔۔۔ اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والے کو بد دعانہ دینامگرمعاف نہ کرنا۔

Last edited by عروج; 23-02-11 at 03:54 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-10, 10:06 AM   #23
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
خوبیاں۔۔۔۔ دوستی میں جلدی کرتی ھوں۔۔۔۔۔۔۔ ھر ایک شخص یا چیز کو مثبت ھی سمجھتی ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔ اعتماد جلدی کرتی ھوں۔۔۔۔۔۔ اچھا مشورہ دئیے بغیر نہیں رہ سکتی، جان پہچان کی بھی پرواہ نہیں۔۔۔۔۔۔اسلام اور پاکستان کے خلاف بولنے والےکو قیامت میں بھی معاف نہ کروں۔۔۔۔۔۔خامیاں۔۔۔۔۔۔اعت ماد کرنے میں جلد بازی کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔ آزمائے بغیر دوستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیری۔ غریبی کی پرواہ نہ کرنا۔۔۔۔۔۔چاپلوسی پسند نہیں۔۔۔۔۔۔ اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والے کو بد دعانہ دینامگرمعاف نی کرنا۔

پھر تو آپ کی لائف دکھوں سے عبارت ہو گی شاید۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, comments, فورم, فرض, پیارے, پاکستانی, لوگ, لڑکی, محبت, معذرت, انسان, بھائی, تلاش, جھوٹ, جواب, جلد, حال, خوش, خدا, دوست, دل, شخص, عدنان, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger