| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 802
|
||||
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معصوم لوگوں کی وکالت کرنے والے کب آئیں گے۔ ایسے معصوم لوگ جن کو 72 حوریں حاصل کرنے کے لیے شہید کر دیا جاتا ہے۔ اور ایسے فرقے جو ان کی حمائت کرتے ہیں وہ بے نقاب کب ہوں گے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرا ہم اپنی یادداشت پر دستک دے لیں-جب تک مسٹرلادین اور ضیاء الحق جیسے لوگ روس کے خلاف امر یکہ کی حمایت میں افغانستان میں جنگ لڑ رہے تھے اس وقت تک وہ مجاہدین تھے۔ جب روس کو شکست ہو گئی اور مطلب نکل گیا تو ضیاءالحق کو ساتھیوں سمیت دوسرے جہان میں پہنچا دیا گیا- لادین اور امریکہ کی دشمنی شروع ہوئی 1990 کی عراق جنگ سے- اور وہ مجاہد سے دہشت گرد بن گیا- 11 ستمبر 2001 سے پہلے پرویز مشرف صاحب بھی طالبان کے ہی گیت گایا کرتے تھے- بعد میں انھیں بھی طالبان کو دہشت گرد قرار دینا پڑا بڑے ابا کا جو حکم تھا- اب خود کش حملے کون کروا رہا ہے؟ چھوٹی عمر کے لڑکوں کو ان حملوں کے لئیے بکاؤ ملاوں کے ذریعے کون تیار کر رہا ہے؟ پاکستان کو اخلاقی، سماجی اور خاص طور پر آئی ایم ایف کی مدد سے معاشی بدحالی کی طرف لے جانے میں لا دین کا کتنا ہاتھ ہے؟
پاکستان میں آٹے، دال، چینی کی ذخیرہ اندوزی اور بھوک سے نڈھال عوام کی آئے دن کی خودکشیوں اور بجلی موجود ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ اور پاکستان کی صنعت کا دیوالیہ نکالنے میں لا دین کا کتنا ہوتھ ہے؟ اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کر کے اسکا جوہری پروگرام ختم کرنے کی سازش کون کر رہا ہے؟ اس کا جواب نہاییت آسان ہے - طالبان اور اسامہ بن لادن
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (19-07-10), پاکستانی (19-07-10), منتظمین (19-07-10), اویسی (19-07-10), احمد بلال (19-07-10), بلال اویسی (19-07-10), حیدر (20-07-10) |
|
|
#18 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ملاحظہ کریں اقتباس:
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی Last edited by اویسی; 19-07-10 at 02:08 PM. |
||
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ابن لادن کی بات کر رہا ہوں۔۔ پوسٹکا ٹائٹل پڑہیں۔۔ Last edited by احمد بلال; 19-07-10 at 05:02 PM. |
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]()
Last edited by احمد بلال; 19-07-10 at 08:40 PM. وجہ: correction |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (19-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق صاحب آپ جان بوجھ کے کسی کا نام بگاڑ کے قرآن کی حکم عدولی نہیں کر رہے؟؟
جواب ضرور دیجیے گا ۔۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
احمد بلال صاحب سلام۔
ایک شخص ، سعودی عرب کی "فرد واحد " کی حکومت کو "اسلامی جمہوریت" سے بچانے کے لئے حکومت یسطح پر پاکستان کی جمہوریت کو ختم کرنے کے لئے، پاکستان کو ڈی سٹیبلائز کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے ۔ جو "دین " کے خلاف ، معصوم لوگوں کو اکٹھا کرکے، اللہ کی زمین میں فساد کا مرتکب ہوتا ہے۔ ایسے لوگوںکی تربیت کرتا ہے جو پاکستان ہی میں نہیں دنیا بھر میں معصوم انسانوں کو قتل کرتے پھرتے ہیں۔ اس نے آج تک اپنے عمل سے کونسا ایسا مظاہرہ کیا ہے کہ آپ کہیں کہ اس نے دین کی بہت خدمت کی ہے ؟ یا دین پر عمل کیا ہے۔ اب اگر اس کی اس خصوصیت کو " لادینیت کی راہ پر چلنے " والا یعنی "ابن لادین" کہا جائے تو کیا یہ بری بات ہے۔ پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس ملک میں جمہوریت ہے۔ جس کی بنیادوں پر "تیل کے بغیر" ترقی ، خلیجی ریاستوں بمع سعودی عرب کی حکومتوں کو بر ی طرح کھٹکتی ہے۔ اس لئے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کے لئے ایسا شخص پاکستان کی سرزمین پر بھیجا گیا ۔ جو پاکستان کو تباہ و برباد کردے۔ اس کو امریکہ پر حملہ کرنا ہی تھا تو یہ "ربع الخالی " میں کیوں نہیں چھپا؟ یا سوڈان میں کیوں نہیں چھپا؟ خاص طور پر پاکستان کا رخکرنا ۔ اور پھر یہاںسے بیٹح کر دنیا بھر میں بدمعاشیا ں کرنا ۔ کوئئ نیک کام ہے؟ یا پاکستان بھر میں دھماکوں میں لوگوںکو قتل کرنا ، کوئی نیک کام ہے۔ ؟ نام نہیں بگاڑا ہے۔ اس کے "لادینیت" بھرے کارناموں کے گن گائے ہیں ۔۔۔۔ "ابن لادین" کا خطاب دے کر۔ اسامہ --- ابن لادین ۔ |
|
|
|
|
#23 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معزرت غلطی سے لکھا گیا تھا۔ آپ اس کوٹڈ غلطی کو ایڈٹ کر دیں۔ sorry again |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | کنعان (19-07-10), منتظمین (19-07-10), محمد رضوان (21-07-10), مرزا عامر (19-07-10), اویسی (20-07-10), ابن آدم (20-07-10), حیدر (20-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوائے افسوس کے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے میرے خیال میں
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی بن لادن نے کیا کیا اور کیا نہیں
سوال یہ ہے کے نام بگاڑنا مناسب بات ہے یا نہیں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جیسے ابن الوقت :موقع سے فائیدہ اٹھانے والا۔ ابن لادین: لادینی نظریات والا۔ ابو ہریرہ : بلی والا ابو بس : بلی والا۔ وغیرہ : اس کا نام شائید اسامہ ہے لیکن فلم میں اس کو ابن الو کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ کسی بھائی نے اوپر ٹریلر دیا ہے ۔
Last edited by فاروق سرورخان; 20-07-10 at 12:54 AM. |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلم تو انڈیا میں بنی ہے وہ تو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو فلم ساز کی لادینی پر افسوس ہو رہا ہے ۔۔!!
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| entertainment, url, ہفتے, فیصلہ, فلم, قرآن, قرآنی, لا, لادن, چاہتا, مزید, مشہوری, www, السلام, انگیز, ابن, جاری, حکومت, حیرت, حضرات, خود, دین, رکھنے, علم, علماء |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|