| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | rabab (15-04-10), کائنات (05-02-11), پاکستانی (07-02-11), یاسر عمران مرزا (06-02-11), مرزا عامر (05-02-11), Zullu230 (04-02-11), جانی (17-02-11), شمشاد احمد (06-02-11), شبنم (07-02-11), عبدالقدوس (05-02-11), عبداللہ آدم (04-02-11), عروج (06-02-11) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمم۔ شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Member
اجنبی
|
واقعي عورتيں بہت سیانی ہوتی ہیں مردوں کو بھی لے ڈوبتی ہیں
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورتیں تو بے وقوف نہیں ہوتی لیکن یہ عورت بے وقوف تھی
اس کے شوہر کو اس کو جو کچھ بھی ملا اس کا دوگنا ملنا تھا جب اس کو ہلکا سا دل کا دورہ پڑے گا تو اس کے شوہر کو اس سے دوگنا ہلکا دل کا دورہ پڑے گا مطلب اس کے شوہر کو کچھ بھی نہیں ہوگا ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (06-02-11), محمدعدنان (06-02-11), مرزا عامر (07-02-11), آبی ٹوکول (06-02-11), عبداللہ آدم (12-02-11) |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ایک فرضی کہانی ہے اور جس پس منظر میں لکھی گئی ہے وہ جھوٹ بھی نہیں ہے۔ اور جب کوئی کہانی، افسانہ، ناول یا لطیفہ احاطہ تحریر میں لایا جاتا ہے تواُس کے پس منظر کا ذریعہ معاشرے میں وقوع پزیر ہونے والے اسی طرح کے واقعات ہوتے ہیں۔ اور میں نے خود اس طرح کے دو تین واقعات دیکھے ہیں اور کئی پڑھے سُنے بھی ہیں کہ بیوی نے بذات خود یا کسی دوسرے کی اعانت سے شوہر کو قتل کروا دیا۔ بات زیادہ لمبی ہو جائے گی ۔۔ اس میں صرف بیویاں ہی نہیں شوہر صاحبان بھی صف اول میں کھڑے ہیں۔ ظلم خواہ عورت کے ہاتھوں ہو یا مرد کے وہ ظلم ہی ہوتا ہے اور ظالم و ظلم دونوں مٹ جانے کےلئے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ صرف دل کے دورے کو دوگناہ نا نہیں ، بلکہ لفظ ہلکے کو بھی دوگناہ کریں
جب ہلکا دوگناہ ہوتا ہے تو بہت بہت ہلکا بنتا ہے شاید میری بات سمجھ آگئی ہو |
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی بات سمجھ آ گئی لیکن یہاں مفہوم مراد لیتے وقت قرائن و شواہد اور سیاق و سباق کو بھی مد نظر رکھنا ضروری ہے
عورت کی اول و آخر منشا یہی ہے کہ اس خاوند سے جان چھوٹے اس لئے صرف دورے کو دوگنا کریں ’’ہلکا‘‘ کو نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
میں اپکی خوشی خراب نہی کرنا چاہتا مگر کچھ مذرت کے ساتھ
ایسے لطیفے زیادہ تر ہندوستان میں مذہبا ہندو افراد بناتے ہیں کیونکہ وہ مینڈک کی بھی پوجاکرتے ہیں ہمارے اور ہمارے بچوں کے زہن میں کھبی تو آلہ دین کا چراغ گھسایا اور کھبی بوتل کا جن اور بچے بڑے ہوگئے یہ سوچتے سوچتے کہ کاش ہمیں الہ دینکا چراغ مل جاے یا بوتل کا جن تو ہم اس سے اپنی خواہشات بیان کریں اور وہ پوری کردے ۔ یعنی اسی چیزوں کو زہن میں وسیلہ بنایا جاتا ہے تاکہ لوگ اللہ کے بنائے ہوئے وسیلے کو بھول جائیں یا اس تک پہچ نہ سکیں اور کہیں کھوجائیں ۔ ۔ ۔ یہ اور اسے لطیفے مذہب کے ہندو افراد کے بنائے ہوئے ہوتے ہیں اور اج مینڈک گھسا رہے ہیں تاکہ کچھ بچے اج کے بعد مینڈک کو ہی ڈھونڈنے لگیں ۔ ۔ ۔ یہ لطیفے صرف ہم تک محدود نہی رہتے ہم تو وہ لوگ ہیں جو اچھی بری تقریبا ہر بات کچھ ہی دیر میں بھول جاتے ہیں کیونکہ ہم دن رات کچھ نیا دیکھتے ہیں یہ لطیفے ان علاقوں تک پہچتے ہیں جو بے چارے سادہ لوگ ہیں اور یقین جانیں کہ وہ ان باتوں کے زہن میں گھسنے کے بعد اس کو نکال نہی سکتے کتنی عورتیں اور بچے تمام زندگی اسی باتیں بھول نہی پائیں گئے اگر ان تک پہچے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب چونکہ ماحول کو سنجیدہ کیا ہے اس لے واپس اچھا کرنے کوشش کرتا ہوں ۔ ۔ ہرمزکر نے مونث کو کم عقل ہی بیان کیا ہے عورتیں مردوں کے مقابلے میں فطرتا بے وقوف یا کم عقل ہوتیں ہیں لیکن اگر مرد ہی نکما ہو تو عورتیں زیادہ ہوشیار اور عقلمند دیکھائی دیتی ہیں ان مردوں کے مقابلے میں جن سے وہ کوئی معاملہ کرتی ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ مرد خود اپنے اپ پر بے وقوفی اور کم علمی کا پردہ ڈالتا ہے تاکہ عورت وقتی طور پر ہوشیار صابت ہو اس کی وجہ وہ خود جانتا ہے ۔۔اکثر ایسے مقامات پر مرد کی صورت ’”لورز‘‘ پائے گئے ہیں ۔ اور لورز سے مراد کوئی ایک خاص قسم نہی ہے۔ کیونکہ مرد ہمیشہ عورتوں سے امن کا طبگار رہا ہے اس لیے بھی وہ کہتا ہے کہ میں تم نے عقلمندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ مرد اس معاملے میں سوچتے ہی نہی ہیں جن پر عورتیں سوچتی ہیں جس کی وجہ سے مرد اکثر خود کہتے نظر اتے ہیں ارے یہ تو میرے دماغ میں آیا ہی نہی ۔ایسے موقعہ پر اکثر خاوند پائے جاتے ہیں کیونکہ خاوند بنے ہوئے کچھ زیادہ ہی عرصہ ہوچکا ہوتا ہے اور وہ اپنی یاداشت کھو بیٹھتے ہیں ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 07-02-11 at 01:31 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, red, ہلکا, کہا, گنا, پڑے, پاگل, واقعی, لوگ, لے, آگے, انسان, بھائی, بے, تحریر, حال, دورہ, دل, شوہر, عورت, عورتیں, عورتوں, عدنان, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بس یونہی محبت ہوتی ہے | سیپ | شاعری اور مصوری | 3 | 12-01-11 10:45 PM |
| عدالتیں نہ ہوتی تو پولیس عوام کو تباہ کرکے رکھ دیتی | ALI-OAD | خبریں | 3 | 04-12-10 08:18 PM |
| جنت اور اس کی نعمتیں کس پر حرام ہیں؟ | Aurangzeb Yousaf | آخرت | 2 | 24-11-10 10:24 PM |
| بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں؟ | ایکسٹو | اپکے کالم | 1 | 03-10-10 04:20 PM |
| آفتیں کب نازل ہوتی ہیں(ایک حدیث) | پیاسا | اسلام اور عصر حاضر | 11 | 02-03-09 09:16 AM |