واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لیاری کے لٹیروں نے لائنزایریا کے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-10, 07:24 PM  
لیاری کے لٹیروں نے لائنزایریا کے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا
شریف شریف آف لائن ہے 17-10-10, 07:24 PM

لیاری کے لٹیروں نے لائنزایریا کے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا اور 1 کو شدید زخمی کردیا۔

Last edited by شاہ جی 90; 17-10-10 at 11:04 PM.. وجہ: قومی عصبیت کا خاتمہ

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 535
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-10-10), shafresha (17-10-10), فرحان دانش (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), حیدر (17-10-10), شاہ جی 90 (17-10-10)
پرانا 18-10-10, 08:26 PM   #16
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے سنا ہے کہ بدنام زمانہ رحمٰن ڈکیت کا تعلق بھی اسی کمیٹی سے تھا
اقتباس:
لیاری کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آمجگاہ بنا ہوا ہے۔ تعلیم اور روزگار کی کمی ہے۔اس علاقے میں PPP کی اکثریت ہے جو چار بار فل پاور میں آنے کے باوجود اس علاقے کو ترقی نہیں دے سکی۔ اس علاقے میں پیپلز امن کمیٹی نامی عناصر نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے لوگ کہتے ہیں کہ اس کو PPکی سپورٹ بھی حاصل ہے۔مگر آج رحمن ملک نے کہا ہے کہ پیپلز امن کمیٹی سے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔
ان سے سچ کی امید نہیں کی جاسکتی ۔ جب اسلام آباد میں طیارہ تباہ ہوا تھا تو انہوں نے فرمایا تھا کہ سات افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔ جوکہ بغیر تحقیق کا ایک جھوٹا بیان تھا ۔ بے نظیر کو قتل کروانے کے بعد اب مزے لُوٹ رہے ہیں
اقتباس:
شیطان ملک جھوٹ بولتا ہے جس وقت بے نطیر پاکستان آئ امن کمیٹی کا سردار ہی گاڑی چلا رہا تھا۔ ان کا جھنڈا بھی وہی ہے۔ ان کے آفسوں میں بھی بے نظیر کی تصویریں لگی ہوتی ہیں۔ تو ان کا تعلق PPP نہیں ہے تو کیا PML سے ہے؟
جان پیاری نہیں ہے کیا؟؟
اقتباس:
آپ بھی سروے کریں لیاری کا لگ پتا جائے گا چل
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), فرحان دانش (18-10-10), حیدر (18-10-10), شریف (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 04:43 AM   #17
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آخری بارجہاں کام کر رہا تھا
وہاں سے میرے ساتھ بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے
ان میں میرے دوست بھی تھی جو 7 سال سے میرے ساتھ کام کر رہے تھے
ان میں سے کچھ بلوچ اور مکرانی کمیونٹی سے تھی
جن کو میں جانتا ہوں ان کی بات کرتا ہوں
ان میں سے ایک لڑکا رکشہ چلا رہا ہے اور گھر چلا رہا ہے
ایک ہاتھ گاڑی سے مال ادھر سے ادھر لے جانے کی مزدوری کر رہا ہے
ایک لڑکا ایک اسٹیٹ اجنسی میں کام کر رہا ہے
یہ تین قریبی دوست ہیں اس لئے ان کی خبر ہے میرے پاس
باقی سے بات نہیں ہوتی اس لئے خبر نہیں
پر یہ تو کہہ سکتا ہوں کہ کوئی غلط کام نہیں کر رہے ہوں گے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), پاکستانی (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 04:59 AM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان بدقسمت بلوچوں کے ساتھ وہی سلوک ہورہا ہے جیسا ایک زمانے میں‌امریکہ میں‌سیاہ فاموں‌کے ساتھ روا رکھا گیا تھا!!!

لیاری میں‌جان بوجھ کر بلوچوں کو جرائم پر اُکسایا جاتا ہے، اُنہیں ‌نا ہی اسکول جانے پر راغب کیا جاتا ہے اور نا ہی کسی کھیل مثلا فُٹ بال یا باکسنگ وغیرہ میں‌اُن کی خاطر خواہ حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
یہ بےچارے بھی ناجانے کیوں پیپلز پارٹی پر اپنی جان بھی قربان کرنے پر تیار رہتے ہیں، یہی پارٹی دراصل اُن کی سماجی اور معاشی موت کا سبب ہے۔

پیپلز پارٹی کے چند سرداوں نے ایسے بلوچ نوجوانوں‌کے ہاتھ میں‌ہتھیار تمھا دیئے ہیں اور انہیں‌نشے اور عیاشی کی لت ڈال دی ہے جس کے نشے سے چور ہر کر یہ دیوانہ وار لڑتے ہیں اور گمنامی کی موت مارے جاتے ہیں۔ ایسے بلوچوں کے لیئے "ڈاڈے" کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔

یہ صورت حال آنے والے کئی سالوں‌میں‌بھی ٹھیک ہونے والی نہیں!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), فرحان دانش (20-10-10), پاکستانی (20-10-10), ھارون اعظم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:41 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں یہ نہی کہتا کہ سارے بلوچ بھائ یا لیاری کے لوگ خراب ہیں ، چند مفاد پرست لوگ وہاں کے لوگوں کو استعمال کر رہے ہیں ، اور جب رینجرز یا پولیس وہاں جاتی ہے تو وہاں کی عوام بھی ان جرائم پیشہ افراد کی مدد کرتی ہے،
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10)
جواب

Tags
کردیا۔, گرد, پاکستان, یا, قومیت, قتل, لفظ, لگتا, لینا, لیاری, لیتے, لائنزایریا, نوجوانوں, چاہوں, نام, مناسب, متفق, معذرت, استعمال, بھائی, بلوچوں, دہشت, زخمی, شدید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لٹیروں نے حملہ کر دیا J.S دلچسپ اور عجیب 2 24-04-10 05:12 AM
بجلی کا جھٹکا لٹیروں کو کیوں نہیں لگتا عبداللہ حیدر خبریں 6 22-12-09 09:00 PM
فیر تسیں ووٹ جے لٹیریاں نوں پاؤ گے (گلگت بلتستان انتخابی نتائج) راجہ اکرام عمومی بحث 6 14-11-09 10:00 AM
بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:41 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger