واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محاورہ سے محاورہ نکالئیے۔۔۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-07, 03:27 PM  
محاورہ سے محاورہ نکالئیے۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 05-09-07, 03:27 PM

اگر آپ کو اردو محاورے پسند ہیں تو پھر آئیے :

کرنا کچھ اس طرح ہے کہ "الف " سے شروع کرنا ہے ۔ اس طر ح "یے" تک جانا ہے۔ جو ممبر کسی ایک لفظ کے سب سے زیادہ محاورے لکھے گا اُسی کو یہ اختیار ہو گا کہ دوسرا لفظ یعنی "ب" کا محاورہ لکھ کر اس سلسلے کو آگے چلائے گا۔ اگر کسی لفظ کا محاورہ دستیاب نہ ہو سکا تو اس سے اگلے لفظ کا انتخاب کیا جائے گا۔
سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں:

آب آب ہونا
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1051
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 08:55 PM   #16
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آبدیدہ ہونا

آبلہ پا ہونا

آنکھیں دکھانا

آنکھیں چرانا

آنکھوں میں مٹی ڈالنا
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 10:45 PM   #17
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنکھوں کا تارہ ہونا

آگ بگولہ ہونا
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 11:04 AM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ بیل زلفیقار کو مار
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:21 PM   #19
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائ ۔ محاورے کے ساتھ اتنا بڑا ظلم!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:21 PM   #20
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئیں بائیں‌شائیں کرنا
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:26 PM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا
ایک سے بڑ کر ایک
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 11:46 PM   #22
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آستین کا سانپ ہونا ۔ اٹھکیلیاں کرنا ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر ہونا۔ آدمیوں کا بَن یا جنگل۔ آب خورے ہونا۔ آبرو ریزی کرنا ۔ آب حیات ہونا۔ اَبلا رانی یا اَبلا بری ہونا ۔ آبنوس کا کُندہ ہونا ۔ اَبجد خواں ہونا ۔ آب و دانہ اُٹھ جانا ۔ آب ورنگ ہونا ۔ آپ بیتی ۔ اپنے تئیں شاخِ زعفران سمجھنا ۔ اپنا اُلو سیدھا کرنا ۔ آپ روپ ۔
آپے سے باہر ہونا ۔ اپنی ایڑھی سیدھی کرنا ۔ اپنی رادھا کو دیکھو ۔ اپنے قبر آپ کھودنا ۔ اپنی صلیب آپ اُٹھانا ۔ اپنی کھال میں مست ہونا ۔ اپنی گُڑیا آپ سنوارنا ۔ اپنی گوں کا یار ۔ اپنے نصیبوں کو رونا ۔ اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھنا ۔ اپنی اپنی پڑنا ۔ اپنا کیا دھرا سب بیکار ہونا ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 10:02 AM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ بتاو آپ کے پاس کوئی website ہے نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 11:18 AM   #24
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ذاتی تو کوئی نہیں ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-07, 08:05 PM   #25
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ارو ایک گیارہ ھوتے ھیں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-07, 08:08 PM   #26
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ھے چھٹی کی گائیڈ نکالنی پڑھے گی
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-07, 10:15 PM   #27
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جیسی روح ویسے فرشتے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پوسٹ, پسند, website, اردو, بھائی, خرم, دیکھو, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger