واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 10:49 PM  
میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 24-01-11, 10:49 PM

میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں اب دیکھتے ہیں کیسے بنتے ہیں یم یم یم

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1008
Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 02:50 AM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں چنے بھی ڈالے تھے یہ تو میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 05:48 PM   #17
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھاکرہی پتہ چلےگاکہ کیسےہیں
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 06:53 PM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں آلو کم اور چنے زیادہ ہیں
پھر بھی آپ آلو آلو کر رہے ہیں
خیر تو ہے آلو بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے خرم بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-01-11, 07:02 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اچھا لگا لائیو میچ کے بعد لائیو چاول پکتے دیکھ کر۔شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 08:37 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شبنم مراسلہ دیکھیں
کھاکرہی پتہ چلےگاکہ کیسےہیں
میں نے کھائیں ہیں بڑے مزے کے ہیں ہمممممممممم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 08:38 PM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس میں آلو کم اور چنے زیادہ ہیں
پھر بھی آپ آلو آلو کر رہے ہیں
خیر تو ہے آلو بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے خرم بھائی
آلو وزن کے لحاظ سے زیادہ تھے میرے بھائی اس لیے آلو آلو کر رہا ہوں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم پچھلے ایک ہفتے سے آلو ہی پکا رہے ہیں
آلو انڈے
آلو مٹر
آلو چنے
آلو والے چاول
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-01-11), عبداللہ آدم (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 08:40 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شبنم مراسلہ دیکھیں
کھاکرہی پتہ چلےگاکہ کیسےہیں
بہت شکریہ اصل میں جب میں کچھ بناتا ہوں تو گھر بیگم سے فون پر پتہ کرتا رہتا ہوں اور فون نیٹ سے کرتا ہوں پھر میرا دل کرتا ہے کہ ساتھ ساتھ یہاں شئیر بھی کرتا جاؤں
ویسے میں نے زندگی میں پہلی دفعہ بنائے ہیں یہ چاول اور مزے کے بنے ہیں سب نے پسند کے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 08:43 PM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یہ چاول لگتا ہے کہ.................کمپیوٹر کے اوپر رکھ کر بنا رہے ہیں

یا.............چولھے پر ٹائپنگ کر رہے ہیں
لگتا ہے تجربہ بول رہا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 08:50 PM   #24
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ اصل میں جب میں کچھ بناتا ہوں تو گھر بیگم سے فون پر پتہ کرتا رہتا ہوں اور فون نیٹ سے کرتا ہوں پھر میرا دل کرتا ہے کہ ساتھ ساتھ یہاں شئیر بھی کرتا جاؤں
ویسے میں نے زندگی میں پہلی دفعہ بنائے ہیں یہ چاول اور مزے کے بنے ہیں سب نے پسند کے
اس کا مطلب ہے آپ کی ٹریننگ ہورہی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 08:52 PM   #25
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے آپ کی ٹریننگ ہورہی ہے۔
جی یہی سمجھے بلکہ ایسا ہی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 08:54 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
آلو وزن کے لحاظ سے زیادہ تھے میرے بھائی اس لیے آلو آلو کر رہا ہوں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم پچھلے ایک ہفتے سے آلو ہی پکا رہے ہیں
آلو انڈے
آلو مٹر
آلو چنے
آلو والے چاول
آج تو ہم نے بھی آلو ہی پکائے ہیں
آلو، مٹر اور انڈا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 09:00 PM   #27
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آج تو ہم نے بھی آلو ہی پکائے ہیں
آلو، مٹر اور انڈا
آپ کے ہاں بھی آلو کی محبت چل رہی ہے ہانڈی کے ساتھ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:15 PM   #28
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
پہلے ایک برتن میں پانی ڈالا اور اس میں چاول بھگو کر رکھ دے ہیں
چاول دھوئے کوئی نہیں‌؟
بری بات
ان کو کم از کم 2 بار پانی سے دھونا چاہیے۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 09:20 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے آپ کی ٹریننگ ہورہی ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جی یہی سمجھے بلکہ ایسا ہی ہے
بڑے چالاک ہو خرم بھائی
گھر پر ٹریننگ لیتے تو کوئی دو چار چمچے بھی چاولوں کے ساتھ کھاتے
اب دور سے سیکھ رہے ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-11), ھارون اعظم (25-01-11), خرم شہزاد خرم (25-01-11), عبداللہ آدم (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 09:21 PM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
چاول دھوئے کوئی نہیں‌؟
بری بات
ان کو کم از کم 2 بار پانی سے دھونا چاہیے۔۔۔۔
صرف پانی سے یا کوئی سرف وغیرہ بھی ڈالنا چاہئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونے, فرائی, کیسے, کاٹ, ٹماٹر, پہلے, پیاز, پانی, یم, آگ, آلو, آج, انتظار, اتنا, بنا, بنتے, بار, براون, برتن, تھوڑا, جواب, جلدی, دیکھتے, دے, رکھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger