| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالوھاب کاٹھ (01-09-08) |
|
|
#16 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی اللہ ہے جو شفا عطا کرتا ہے۔(مفہوم) اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقع تو آپ لوگوں نے پڑھا یا سنا ہی ہو گا جب انہیں جنگل کی ایک جڑی بوٹی سے شفا ہو گئ تھی مگر اگلی دفعہ نہیں ہوئی تو اللہ سے پوچھنے پر بتایا گیا کہ پہلے اس میں ہم نے شفا رکھی تھی مگر اب نہیں، تو کیا حضرت موسٰی علیہ السلام کا اس جڑی بوٹی پر پختہ یقین نہیں تھا۔؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاںتک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے جڑی بوٹی سے شفاء اسی لیے اٹھا لی گئ تھی کہ شفاء کے بارے میں جڑی بوٹی پر اعتقاد نہ پڑھ جائے۔ میرے کہنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ جب تک ایمان اور یقین کے ساتھ عمل نہ کیا جائے اس کا فائدہ یا تو نہیں ہوتا یاں پھر بہت کم ہوتا ہے۔
روحانی علاج میں یقین ہی سب کچھ ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
میرے حیال سے وہ بندہ مسلمان کہلانے کا حقدار نہیں جس کو نعوز بللہ قران و حدیث پے پختہ یقین نہیں ھے استغفراللہ میری ہر مسلمان بہن بھائی سے ہاتھ جوڑ کر التماس ھے حدارا اس پر کامل یقین کرئیں اور اپنا مزہب حراب نہ کرئیں
|
|
|
|
| Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا | Amir (30-09-07) |
|
|
#19 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ سے کس نے کہ دیا کہ قرآن حدیث پر مجھے یا کسی اور کو یقین نہیں ہے۔نعوذباللہ۔ بھائی میرے ، میں نے صرف آپ سے گزارش کی تھی کہ میں دعا کے ساتھ دوا بھی لینا چاہتا ہوں جو کہ سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے، سونے پر سہاگہ ہو جائے گا۔ آپ کو شاید میری باتوں سے غلط فہمی ہوئی ہے۔ باقی اللہ ایمان آپ کا اور ہم سب کا سلامت رکھے اور اسی حالت میں موت بھی آئے ، آمین۔ میں اپنا مسئلہ خود ہی حل کر لوگا ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
ہا ہا آپ ویسے لڑتے کیوں ھیں جی میرا تو موڈ بہت حوشگوار ھوتا ھے جی
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابا آپ ایسے کیوں سمجھتے وہ ، ویسا میرا موڈ تو رومانوی ہے جی
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
ہا ہا بھیا آپ نے اپنے بھائی کو حوش کیا جی ھم حوش ھوئے
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جی ، آمین ثم آمین
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
thx u a lot of u admire and pray 4me again thx ji
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, پاک, قرآن, قران, نیند, نماز, موت, موسیٰ علیہ السلام, مجید, مسائل, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حل, حدیث, خوش, دل, دعا, رات, عقل, علاج, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|