واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-07, 01:17 PM  
محبت کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے۔۔
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 26-09-07, 01:17 PM

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ محبت کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے اور انتہا کہاں؟

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1166
Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 09:37 PM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 17
کمائي: 264
شکریہ: 2
10 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہتے ہیں،،،‌جب مَت وَجّ جاتی ہے تو محبت کی ابتدا ہو جاتی ہے تو پھر بسس،،، چل رہن دے،،
رانو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رانو کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), محمد یاسرعلی (14-01-11), محمدخلیل (13-01-11), عبداللہ آدم (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:45 PM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
مبشر بھائی
نفرت محبت کی انتہا کو کہتے ہیں
واہ کیا خوب نقطہ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-01-11, 10:46 PM   #18
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رانو مراسلہ دیکھیں
کہتے ہیں،،،‌جب مَت وَجّ جاتی ہے تو محبت کی ابتدا ہو جاتی ہے تو پھر بسس،،، چل رہن دے،،
السلام و علیکم

پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں‌ امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں‌گی
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-01-11, 10:59 PM   #19
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نکتہ میرے دانشورانہ کھوپڑ سے اوپر سے ہی گزر گیا ہے....................................

صاحبہ "نکتہ ھذا" سے اس شعر کی تشریح کی درخواست ہے..............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 12:41 PM   #20
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کیا ہے میر ے خیال میں محبت اس جذبے کا نام ہے جس کے تحت انسان کسی دوسرے انسان یا کسی اور شے ( کیونکہ میرے خیال میں محبت صرف جنسِ مخالف کی طرف کشش کا نام نہیں ، محبت انسان ماں باپ سے بھی کرتا ہے وطن اور مذہب سے بھی ) کو اپنی ذات سے زیادہ اہمیت دینے لگتا ہے اس کی ابتداء انسانیت کے آغاز سے ہوئی اور اور جب تک انسان میں انسانیت باقی ہے محبت باقی رہے گی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, ہے۔, گمان, پہلی, ھوئی, ھے۔, لڑکی, نہیں۔, نفرت, نظر, مگر, ممکن, ماں, محبت, آدمی, انتہا, انسان, ابتدا, بڑھتی, جواب, دل, رھتی, زندگی, شادی, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
محبت یک طرفہ ہوتی ہے محمدخلیل گپ شپ 10 18-04-09 12:05 AM
اگر وہ مہرباں ہوتی (وجدان) وجدان شعر و شاعری 2 08-05-08 07:13 AM
محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وجدان شعر و شاعری 0 12-03-08 07:09 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger