واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سکھ ایک دروازہ ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-07, 11:21 AM  
سکھ ایک دروازہ ھے
Ashfaq Ahmed Ashfaq Ahmed آف لائن ہے 03-10-07, 11:21 AM

سکھ کا ایک دروازہ بند ھوتا ھے تو دوسرا کھل جاتا ھےلیکن اکثر ہم بند دروازے کی طرف اتنی دیر تک تاکتےرہتے ھیں کہ ہمارے لیے جو دوسرا دروازہ کھلا ھے اسے ہم دیکھ ہی نہیں سکتے

 
Ashfaq Ahmed's Avatar
Ashfaq Ahmed
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1724
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
Amir (03-10-07), منتظمین (04-10-07), محمدعدنان (20-10-07), Zullu230 (19-10-07), ابو عمار (17-10-07), خرم شہزاد خرم (20-10-07)
پرانا 23-10-07, 03:03 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
میں رانگ نہیں تھا میرا بات کرنے کا مقصد صرف آپ لوگوں سے اس موضوع پر مزید مراسلات کروانےکاتھا وہ میں نے کروا لیے، دیکھا کیسے طریقے سے مراسلہ کروایا۔

اب آپ ادھر کہ سکتے ہیں کہ
بات تو سچ ہے' مگر بات ہے رسوائی کی
My Name Is Mr. Right, Am I Right
مراسلات کروانے کے لیئے ان سب کی ضرورت نہیں' یہ ہم آپ کے کہنے سے پہلے بخوشی کر سکتے ہیں' اور نہ ہی ادھر یہ بات کہنے کی کوئی ُتک بنتی ہے' It Means.... کوئی ضرورت پیش آتی ہے'
M I Right...Mr. Right
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مژگان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-10-07), مسٹر رائٹ (23-10-07)
پرانا 23-10-07, 03:20 PM   #17
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 04:34 PM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ashfaq Ahmed مراسلہ دیکھیں
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
بھائی ایسا کام ہی نا کرو نا جس سے رسوائی ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 10:35 PM   #19
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
مراسلات کروانے کے لیئے ان سب کی ضرورت نہیں' یہ ہم آپ کے کہنے سے پہلے بخوشی کر سکتے ہیں' اور نہ ہی ادھر یہ بات کہنے کی کوئی ُتک بنتی ہے' It Means.... کوئی ضرورت پیش آتی ہے'
M I Right...Mr. Right
بہت خوب مزگان جی
لگے رہو
مسٹر رائیٹ واقعی
بات تو سچ ہے مگر رسوائی کی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-07, 01:06 PM   #20
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یہ پرانے زمانوں کی باتیں ہیں پین جی ابھی صبر کریں تو صبر کا پھل کوئی اور کھا گیا ہوتا ہے اور آپ کے حصے صرف چھلکے ہی آتے ہیں۔

zullu بھائی چابی کسی ہوتی ہے اور کہاں سے ملتی ہے؟
صبر بھی سکھ کے دروازوں‌میں سے ہی ایک ہے۔
چابیاں تو مختلف قسم کی ہوتی ہیں، جیسے صبر، قناعت، عزت، کوشش اور جستجو۔ چابیاں تلاش کرنے کے لیے فرصت میں اپنے دل میں جھانکیں انشاءاللہ تو چابیاں مل جائیں گئیں۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھیں گے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-10-07, 03:09 PM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
صبر بھی سکھ کے دروازوں‌میں سے ہی ایک ہے۔
چابیاں تو مختلف قسم کی ہوتی ہیں، جیسے صبر، قناعت، عزت، کوشش اور جستجو۔ چابیاں تلاش کرنے کے لیے فرصت میں اپنے دل میں جھانکیں انشاءاللہ تو چابیاں مل جائیں گئیں۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھیں گے۔

والسلام
سر، بڑی گہری بات کردی ہے آپ نے، ہممممممممم،
شکریہ
مجھے بھی سب ممبرز اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھئے گا، مجھے ان کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
fun, funny, اللہ, بھائی, تلاش, جواب, دل, رانگ, عدنان, صبر, صبر،, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger