واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکی عجیب خواہش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 03:57 PM  
آپکی عجیب خواہش
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 11-10-11, 03:57 PM

اسلام علیکم


دوستوں کیا حال ھے آج سے ایک نیا سلسہ شروع کررہے ہیں جسکا نام ھے
آپکی عجیب خواہش؟ جی ھاں آپکی عجیب خواہش

جیساکہ ہر انسان کی ہزاروں خواہشیں ہوتی ہیں۔ جن میں سے بعض ایسی عجیب ہوتی ہیں جو پورا ہونا مشکل ہوتی ہیں یا پھر بلکل نا ممکن ہوتی ہیں۔ اس تھریڈ میں ہم انہی خواہشوں پر ڈسکس کریں گے۔۔۔۔۔

تودوستوںبتائیں کہ آپکی کیا عجیب خواہش ہے۔۔۔۔؟


ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2469
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-11), پاکستانی (13-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), نورالدین (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدعدنان (13-10-11), مرزا عامر (14-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (11-10-11), راجہ اکرام (11-10-11), رضی (11-10-11), سیپ (11-10-11), سحر (11-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 08:51 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
مجھے نہ رشتے کروانے کا بہت شوق ہے، میرا دل کرتا ہے کہ سب لڑکیوں اور لڑکوں کے رشتے کرواؤں، لیکن ابھی تک صرف ایک ہی کوشش کامیاب ہوئ ہے،

ویسے اس چکر میں گھر والوں سے ڈانٹ بھی صحیح کی پڑتی ہے
دوسری شادی کے خواہش مندوں کے لیے بھی کوشش کرنے کا شوق ہے یا صرف پہلی شادی ہی کرواتی ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-10-11), نبیل خان (12-10-11), احمد بلال (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11)
پرانا 12-10-11, 10:46 AM   #17
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌آرام کرنا چاہتا تھا اور چاہتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11)
پرانا 12-10-11, 10:49 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں‌آرام کرنا چاہتا تھا اور چاہتا ہوں
جو کرنا ہے کر لے افلاک کے سائے تلے
پھر حشر تک سونا ہے خاک کے سائے تلے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), wajee (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11), عبدالقدوس (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:30 AM   #19
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے فائرنگ کرنے کا بھی شوق تھا ۔ لیکن یہ شوق پورا ہوگیا ۔
این سی سی میں !
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-10-11), ننھا بچہ (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), سیپ (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:45 AM   #20
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,890
کمائي: 51,346
شکریہ: 8,007
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"الحمدللہ رب العالمین"

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے مجھے ہمیشہ میری ضرورت اور اوقات سے زیادہ دیا ہے۔
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں جو اللہ سے پائی ہوئی نعمتوں کی ناشکری بن جاتی ہیں
اس لیے خواہشوں سے دور رہتا ہوں ۔



علم کا حاصل کرنا یا کسی زبان کا سیکھنا فرض سمجھتا ہوں ورنہ خواہش میں لکھ دیتا ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-10-11), نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حسن قادری (13-10-11), سیپ (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11)
پرانا 12-10-11, 12:43 PM   #21
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُجھے سیاست میں جانے کا بُہت شوق ہے
کم سے کم منسٹر لیول
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), سیپ (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 12:44 PM   #22
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے فائرنگ کرنے کا بھی شوق تھا ۔ لیکن یہ شوق پورا ہوگیا ۔
این سی سی میں !
این سی سی سی
کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 01:07 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
پہلی اپنی خواہش بتاؤ بھیا !
خان لالا کی طرح تین تین شادیاں ؟؟؟؟ ھے نا عجیب خواہش
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), سیپ (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 01:51 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,642
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
خان لالا کی طرح تین تین شادیاں ؟؟؟؟ ھے نا عجیب خواہش
پتہ ہے اس کے لیے خان لالا کون سا نسخہ استعمال کرتے ہیں ؟؟
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔

مولیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہاہا ہا ہا اہہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 02:06 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے فائرنگ کرنے کا بھی شوق تھا ۔ لیکن یہ شوق پورا ہوگیا ۔
این سی سی میں !
ایک زمانے میں مجھے بھی بہت شوق تھا ۔۔ لیکن یہ تب کی بات ہے جب آتش جوان تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (15-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), سیپ (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 02:07 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
مُجھے سیاست میں جانے کا بُہت شوق ہے
کم سے کم منسٹر لیول
آپ کے خیال میں سیاست کوئی عجیب چیز ہے ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 02:07 PM   #27
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
"الحمدللہ رب العالمین"

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے مجھے ہمیشہ میری ضرورت اور اوقات سے زیادہ دیا ہے۔
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں جو اللہ سے پائی ہوئی نعمتوں کی ناشکری بن جاتی ہیں
اس لیے خواہشوں سے دور رہتا ہوں ۔



علم کا حاصل کرنا یا کسی زبان کا سیکھنا فرض سمجھتا ہوں ورنہ خواہش میں لکھ دیتا ۔ ۔
علم حاصل کرنا کوئی عجیب بات تو نہیں ۔۔۔ عجیب خواہش کا پوچھا گیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11)
پرانا 12-10-11, 02:54 PM   #28
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,280
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہدی بننا ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 03:44 PM   #29
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
دوسری شادی کے خواہش مندوں کے لیے بھی کوشش کرنے کا شوق ہے یا صرف پہلی شادی ہی کرواتی ہیں
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ابھی پچھلے سال ہی تو آپ کی پہلی شادی ہوئی تھی ناں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حسن قادری (13-10-11), شمشاد احمد (18-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11)
پرانا 12-10-11, 03:48 PM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ابھی پچھلے سال ہی تو آپ کی پہلی شادی ہوئی تھی ناں؟
جی بالکل ایسا ہے ہے ، گزشتہ سال ماہ نومبر میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (12-10-11)
جواب

Tags
color, size, ہونا, ہوتی, ہزاروں, پہ, پورا, ھے, نام, مگر, ممکن, مشکل, آپکی, آج, ایسی, انسان, اسلام, بعض, تھریڈ, جن, حال, خواہش, خواہشیں, شروع, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger