واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کو کتنی عیدی ملی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-07, 12:52 PM  
آپ کو کتنی عیدی ملی؟
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 14-10-07, 12:52 PM

السلام و علیکم دوستو
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے، اور عید کو خوب انجوائے کررہے ہونگے۔
لیکن دوستو ایک بات کا خیال رکھیں کہ عید مسلمانوں‌کا مذھبی تہوار ہے اور اس دن کو منانا سنت ہے۔ اور آپ سب کو پتا ہوگا کہ اس دن شیطان آزاد ہوتا ہے اور وہ مسلمانوں پر تابڑ توڑ حملے کرتا ہے اور ہمیں الٹے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ تو دوستو اس بات کا خیال رکھنا کہ کہیں آپ شیطان کے بہکاوے میں آکر کوئی ایسا کام کرجائو جو کہ ہماری پورے ماہ رمضان کی کی ہوئی محنت کو ضائع کردے۔ اس لئے شیطان سے خبردار رہیں کیونکہ وہ ہمارا کھلا دشمن ہے۔
خیراس دن ہم سب نئے اور اچھے اچھے کپڑے پہنتے ہیں اور اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں سے ملتے ہیں ۔ لیکن اس دن کا سب سے خوبصورت اور اٹریکٹیو پوائینٹ ہے۔

جب ہمیں اپنے بڑوں سے عیدی ملتی ہے

تو دوستو آپ سب نے بتانا ہیکہ اس دفعہ عید پہ آپ کو کتنی عیدی ملی؟

شاباش شروع ہوجائو اور سچ سچ بتانا
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 14-10-07 at 12:58 PM..

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 987
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-10-07)
پرانا 17-10-07, 03:47 PM   #16
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اللہ کے بندے ذلفقار پا جی
میں کب سے بڑا ہو گیا ہوں؟؟؟؟

میں تو آپ سب توں چھوٹا واں
تو پھر حوصلہ واپس لے لیں۔ شکریہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 04:07 PM   #17
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اللہ کے بندے ذلفقار پا جی
میں کب سے بڑا ہو گیا ہوں؟؟؟؟
میں تو آپ سب توں چھوٹا واں
جناب اپ کو بڑا شوق ہے چھوٹا بننے کا؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 10:13 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑے تو دیا ھی کرتے ھیںمگر باجی اور شوھر نے ایک ایک ھزار والدین اوربھائی نے پانچ ھزار بھجوائے۔ مگر گئے کہاں؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کہاں؟, کرتے, پانچ, والدین, لوگ, اللہ, بھائی, بڑے, باجی, جواب, رمضان, شوھر, عید, عبدالقدوس, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 06:07 PM
قیامت کب آئے گی؟ قاسم شاہ خبریں 1 11-12-10 10:40 PM
خبر کہاں گئی؟ فیصل ناصر عمومی بحث 2 08-09-10 02:45 AM
آپکی عید کیسے گزری؟ Zullu230 گپ شپ 14 06-12-09 10:44 AM
آپ نے اپنی عید کیسے منائی؟ ھارون اعظم عمومی بحث 25 06-12-09 04:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger