واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دوستی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-07, 03:31 PM  
دوستی!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 17-10-07, 03:31 PM

انسانوں کے درمیان بہت سے رشتے ہوتے ہیں۔ ان سب میں ایک خوبصورت رشتہ دوستی کا ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ کونسے احساسات و جذبات ہیں جو دو انسانوں کے درمیان دوستی کا باعث بنتے ہیں؟

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1973
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:12 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہمممممممممممممم! اچھی لگے یہ تو ٹھیک ہے لیکن ا چھا لگے' کیوں نہ لگے! بہت سے ایسے ہوں گے جن کے ساتھ آپ کا خونی رشتہ ہوگا۔۔۔۔۔ مثلآ باپ، بھائی اور بیٹا ۔۔۔۔۔۔کیا وہ آپ کو اچھے نہیں لگ سکتے؟
میری بات کا جواب عدنان صاحب نے دے دیا ہے اس لئیے میں کچھ نہں کہوں گی'
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:15 PM   #17
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جی ۔۔۔۔۔!!!!!!آپ تیار رہئیے اوکھے سوالوں کے جوابات کےلئے!
بسم اللہ جناب جی آیاں نوں
پوچھیں جی جو پوچھنا ہے

کوشش کروں کی صحیح صحیح نہ بتائوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:29 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

مزگان، کیا یہ آپ کا اصل نام ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:03 AM   #19
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مزگان، کیا یہ آپ کا اصل نام ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
مسٹر رائٹ! تھریڈ سے باہر نکل کر گفتگو کرنا کتنا اچھا لگتا ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 01:11 PM   #20
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مزگان، کیا یہ آپ کا اصل نام ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟

مژگان میرا اصل نام نہیں ہے' پر یہ میرا پسندیدہ نام ہے' اس کا مطلب ہے' '' پلکیں '' (Lashes)
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 01:23 PM   #21
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

میرے نزدیک ہمارا سب سے بڑا دشمن ہی ہمارا سب سے عزیر دوست ہے۔ اسلیے تو ایک شاعرنے کہا ہے کہ۔
آپ کی دشمنی قبول مجھے
آپ کی دوستی سے ڈرتا ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 01:24 PM   #22
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
مژگان میرا اصل نام نہیں ہے' پر یہ میرا پسندیدہ نام ہے' اس کا مطلب ہے' '' پلکیں '' (Lashes)
یہ لفظ‌ کس زبان کا ہےِ؟؟؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 02:26 PM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مزگان، کیا یہ آپ کا اصل نام ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
نام تو جناب کا مسٹر رائیٹ ہے لیکن رانگ انٹریاں مارنے کا انہیں بہت مزہ آتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 03:28 PM   #24
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

سب سے پہلے اچھا اخلاق دو انسانوں میں وجہء دوستی بنتا ہے۔پھر ذہنی مطابقت،پسند،ناپسند اور ایک دوسرے پر اعتبار دوستی کو مضبوط کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اور جناب اگر آب آجکل کے لحاظ سے پوچھیں تو مزگان کی بات بھی ٹھیک ہے کیونکہ لوگ آجکل دکھنے میں اچھے لگنے والے لوگوں سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں۔ یعنی ظاہری شخصیت کو اہمیت دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:20 PM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے اچھا اخلاق دو انسانوں میں وجہء دوستی بنتا ہے۔پھر ذہنی مطابقت،پسند،ناپسند اور ایک دوسرے پر اعتبار دوستی کو مضبوط کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اور جناب اگر آب آجکل کے لحاظ سے پوچھیں تو مزگان کی بات بھی ٹھیک ہے کیونکہ لوگ آجکل دکھنے میں اچھے لگنے والے لوگوں سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں۔ یعنی ظاہری شخصیت کو اہمیت دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
بالکل عائشہ جی آپ درست فرما رہی ہو کہ آج کل کے دور میں مخلص دوست بہت کم ملتے ہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 12:20 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

تم تکلف کو بھی اخلاق سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 02:55 PM   #27
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
مژگان میرا اصل نام نہیں ہے' پر یہ میرا پسندیدہ نام ہے' اس کا مطلب ہے' '' پلکیں '' (Lashes)
اللہ میری معافی،:D
یہ نام تو پھر مجھے رکھنا چاہے تھا کیونکہ لوگ میری پلکوں کی بڑی تعریفیں کرتے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 03:00 PM   #28
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
نام تو جناب کا مسٹر رائیٹ ہے لیکن رانگ انٹریاں مارنے کا انہیں بہت مزہ آتا ہے
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہا ہا ، عدنان بھائی آپ کا تبصرہ پڑھ کر مزہ آ گیا رئیلی۔
قسم سے ناموں کا مطلب جاننا میرا شوق ہے اور ویسے بھی یہ نام کافی مختلف اور پہلی بار پڑھا تھا اس لیے اپنے نالج کے لیے پوچھ لیا
کسی کو برا لگا ہو تو وہ معزرت کر لے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 03:47 PM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اللہ میری معافی،
یہ نام تو پھر مجھے رکھنا چاہے تھا کیونکہ لوگ میری پلکوں کی بڑی تعریفیں کرتے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کی پلکیں بڑی ہوں یا بھت بڑی یہ خالص لڑکیوں کا نام ہے' آپ کو بلکل سوٹ نہیں کرے گا
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 04:11 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

بھائی جس مقصد کے لے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس پر لکھے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, friendship, فوٹو, ٹیک, پسندیدہ, قدم, لوگ, ماں, محبت, آج, اللہ, انسان, بہترین, بھائی, جواب, خوش, دوست, دل, دعا, رانگ, رشتے, عدنان, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک امریکہ دوستی فیصل ناصر سیاست 33 20-06-11 03:59 PM
دوستی زارا گپ شپ 3 30-01-11 11:10 AM
دوستی...............!!! ایس اے نقوی عمومی بحث 41 07-10-09 10:51 PM
دوستی کا فرق۔ وسیم گپ شپ 19 13-01-09 12:48 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 09:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger