واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کا تکیہ کلام کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 09:08 PM  
آپ کا تکیہ کلام کیا ہے؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 27-01-12, 09:08 PM

اکثر لوگ ایک مخصوص تکیہ کلام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ بات چیت کے دوران کچھ الفاط یا فقرات کا بار بار ارادی یا غیر ارادی طور پر زبان سے ادا ہو جانے کو تکیہ کلام کہتے ہیں۔ ایک لطیفہ :۔

ایکی آدمی کا تکیہ کلام تھا "تیرا بھائی" ۔۔۔ وہ بات چیت کے دوران کثرت سے یہ الفاط کہتا تھا۔۔۔۔ شادی کے بعد وہ دلہن کے کمرے میں گیا اوردلہن کا گھونگھٹ اُٹھا کو بولا " کیسا لگ ریا ہے تیرا بھائی"

میرا تکیہ کلام ہے ۔۔۔۔ "آہاں"

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 498
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
compaq (29-01-12), ننھا بچہ (30-01-12), نبیل خان (30-01-12), محمد یاسرعلی (28-01-12), مرزا عامر (28-01-12), حیدر Rehan (30-01-12), حسن قادری (31-01-12), زارا (30-01-12), سام (01-02-12), سحر (01-02-12), عبدالقدوس (28-01-12)
پرانا 30-01-12, 08:40 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تکیہ کلام ہے ۔ ۔ ۔ اللہ کریم ھے ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (02-02-12), Zullu230 (01-02-12)
پرانا 31-01-12, 07:32 AM   #17
Senior Member
مقبول
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر;میرا نہیں خیال کہ کوئی ایسا جملہ یا لفظ ہو جو میں بار بار دوہراتا ہوں۔ ویسے بھی میں ایک ہی بات کو بار بار نہیں سُن پاتا۔میرا میٹر گھومنے لگتا ہے۔ جب میں ایک ہی بات بار بار سُن نہیں سکتا تو پھر خود کہنا خود کو خود ہی تاؤ دلانے کے مترادف ہوا۔

حیدر بھائی سلام۔ اپکے پاس کونسا میٹر لگاہوا ہے ؟ کیا اسکا بھی بل اتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
ابونعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابونعیم کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (02-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 31-01-12, 07:34 AM   #18
Senior Member
مقبول
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میرا نہیں خیال کہ کوئی ایسا جملہ یا لفظ ہو جو میں بار بار دوہراتا ہوں۔ ویسے بھی میں ایک ہی بات کو بار بار نہیں سُن پاتا۔میرا میٹر گھومنے لگتا ہے۔ جب میں ایک ہی بات بار بار سُن نہیں سکتا تو پھر خود کہنا خود کو خود ہی تاؤ دلانے کے مترادف ہوا۔
حیدر بھائی سلام۔ اپکے پاس کونسا میٹر لگاہوا ہے ؟ کیا اسکا بھی بل اتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک الل
ابونعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابونعیم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-02-12)
پرانا 31-01-12, 04:09 PM   #19
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم!!!

آہاں، ہمم اوراللہ خیرکرے are words, I use commonly
ہممممم! آہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-02-12)
پرانا 31-01-12, 04:15 PM   #20
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (02-02-12), Zullu230 (01-02-12), حیدر Rehan (01-02-12)
پرانا 31-01-12, 05:11 PM   #21
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی خاص نہیں ،،،،،،بس حالات کے اعتبار سے کچھ بول دیتا ہوں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 11:28 AM   #22
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,890
کمائي: 51,346
شکریہ: 8,007
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اختر حسین یہاں ایک ممبر تھا/ہے

اس کا تکیہ کلام مجھے پسند ہے

ابے لے ۔۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (07-02-12)
پرانا 01-02-12, 05:48 PM   #23
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اختر حسین یہاں ایک ممبر تھا/ہے

اس کا تکیہ کلام مجھے پسند ہے

ابے لے ۔۔۔۔
نام بتا دیں ناں۔۔۔ !!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (02-02-12)
پرانا 01-02-12, 08:44 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,016
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

I mean اور obviously
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-03-12), حیدر (07-02-12), حیدر Rehan (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 03:53 AM   #25
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,491
شکریہ: 1,554
2,991 مراسلہ میں 8,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

’’ویل ڈَن‘‘
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-02-12), حیدر Rehan (02-02-12)
پرانا 07-02-12, 06:11 PM   #26
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

’’ویل ڈَن‘‘
زبر دست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (03-03-12), محمد یاسرعلی (02-03-12)
پرانا 07-02-12, 06:25 PM   #27
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Actually اور آج کل Pardon
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 07:08 PM   #28
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
Actually اور آج کل Pardon
آہاں! ۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
معظم (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 01-03-12, 10:26 PM   #29
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ پاک کا شکر ہے
انسان بنو
بہت ماروں گی
دفع ہوجاؤ
i want to die
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (01-03-12), محمد یاسرعلی (02-03-12)
پرانا 01-03-12, 10:30 PM   #30
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب سدھر بھی جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger