| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
جناب، میرا خیال ہے کہ یہ ٹاپک تھوڑا گرما گرمی کا شکار ہو گیا ہے۔
بات صرف اتنی سی ہے کہ جو بندہ یا بندی اپنی فیلڈ میں فٹ آ جاے اس کے لیے کوئ پرابلم نہیں ہوتی،اور وہی "دی بیسٹ" میں شمار ہوتا ہے اس کے لیے لڑکا یا لڑکی ہونا ضروری نہیں ہے۔ لڑکے بھی ذہین ہیں اور لڑکیاں بھی، لیکن اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ ہم لوگ اپنے معاشرے کو کس ڈھب پہ لے کر جا رہے ہیں، آزاد خیالی کہ نام پر جو ہو رہا ہے یا جو آنیوالے وقت میں نظر آ رہا ہے، اسے آپ کس کسوٹی پر پرکھتے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا ہم ایسا ماحول نہیں بنا سکتے جس میں لڑکے اور لڑکیوں دونوں کو کام کرنے کا موقع ہو،؟دونوں نے مستقبل کو روشن کرنا ہے۔ یہ ممکن نہیں کہ صرف مرد ایک معاشرے کو استحکام دے سکے۔ معاشرہ مرد اور عورت دونوں سے بنتاہے۔ اگر مرد کماتا ہے تو عورت سنوارتی ہے، میری اس ساری بات کا لب لباب یہ ہے کہ صرف ایک ایسا پلیٹ فارم ہونا چاہیے جس پر عورت اور مرد دونوں کام کریں دونوں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایں۔لیکن جن اسلامی اقدار کی ہم اپنی تقاریر میں باتیں کرتے ہیں ان کی بھی پامالی نا ہو۔ اور آخر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کو کوئی بات بری لگے اس سے معافی، جس کو اچھی لگے اس سے گزارش کے صرف اپنی زاتی زندگی میں اس پر عمل پیرا ہو جاے۔ میں سمجھوں گا کہ اس بحث کا مقصد پورا ہو گیا۔ |
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (17-12-07) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب لیکن یہاں کوئی گرما گرمی نہیں دیکھنے کو مل رہی جیسی ہونی چاہئیے تھی
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ارے کون ناراض ہوگیا؟
کیوں ناراض ہوگیا؟ میںتو سٹارٹ میں ہی لکھا تھا کہ کوئی ایسی بات نہ کی جائے جس سے کوئی ناراض ہو یا کسی کی دل آزاری ہو۔ تو بھائیوں اور بہنوں اس موضوع کو جسٹ اے ڈسکشن ہی لیں۔ کیونکہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کےلئے مرد و عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے میرے خیال سے جیسا کہ مرد و عورت کو گاڑی کے دو پہیے کہا گیا ہے تو جب دونوں پہیے درست کام کریں گے تو گاڑی چلے گی۔ لیکن جو بھی ہے میں تو ایک ہی بات کہوں گا کہ لڑکے لڑکیوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں چاہے تحقیق کرکے دیکھ لیں |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تو ایسے پوچھ رہیں ہیں کہ جیسے جانتے نہیں؛ کہ کون ناراض ہے' خیر رہی بات لڑکوں کی انٹیلیجنسی کی تو بتائیے کہ کیسے ' صرف باتیں ہی نہ کریں
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی آپ شرارتیں بہت کرتے ہیں۔ کیا آپ بچپن سے شرارتی ہیں !!!!یا اب شراتریں کرنا سیکھی ہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!؟
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خرم بھائی کہاں ہو آپ یار ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, فورمز, ٹیک, پوسٹ, قید, قواعد, لوگ, چور, انسان, بھائی, تعارف, جواب, جاوید اقبال, حال, خوش, خرم, دوست, دل, درخواست, ضوابط, عورت, عدنان, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|