واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کون آئے گا میرے بعد یہاں؟؟؟

Like Tree12Likes

short url
جواب
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  5 ووٹ 4.80 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 04:04 AM  
کون آئے گا میرے بعد یہاں؟؟؟
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 11-04-08, 04:04 AM
درجہ بندی: (5 votes - 4.80 average)

السلام و علیکم دوستو!

آج سے ایک پرانا سلسلہ شروع کر رہے ہیں، میرا مطلب ہے اس فورم پر تو نیا ہے مگر اکثر فورمز پر مل جاتا ہے

آپ نے صرف اور صرف یہ بتانا ہے کہ آپ کے بعد اس تھریڈ میں کون آکر ترسیل بھیجے گا۔

تو شروع کرتے ہیں

میرے بعد ۔ ۔ ۔ ۔ عدنان یا فوٹو ٹیک81
سیپ likes this.
__________________

میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156594
Reply With Quote
66 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (10-04-10), dil (17-01-10), fazain (24-05-10), ghanmi (28-07-09), GSM MAMA (23-04-09), J.S (24-09-10), Kamran_Tabasum (05-10-09), marhaba (18-11-11), Miss Khan (14-10-11), monee3s (08-04-09), proiub (05-12-10), rabab (05-04-10), Salmaan (15-05-10), sana goher (26-01-11), skjatala (20-04-11), فیصل ناصر (01-04-09), فخر بٹ (26-05-11), فرخ ظفر (29-11-10), کوئٹہ وال (10-11-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (15-01-12), یاسر عمران مرزا (24-11-10), وسیم (12-04-09), نیلم خان (11-09-09), نبیل خان (05-09-11), مھک (03-02-10), مون (23-11-10), محمد یاسرعلی (18-12-11), محمد علی75 (27-01-10), محمدخلیل (12-06-11), محمدعدنان (08-01-10), مرزا عامر (30-06-10), Wahid Mahmood (11-11-09), Zullu230 (18-04-08), ایس اے نقوی (24-05-09), اویسی (26-04-10), ام غزل (27-03-09), ابن آدم (30-06-10), اخترحسین (11-09-09), اسد لطیف (27-04-09), بلال جاوید (26-09-10), تبتیلا انجم (19-11-11), جان جی (28-11-11), حیدر (15-05-10), حسان (03-09-08), خالد احمد صدیقی (14-04-08), خالد حسین (15-07-11), خرم شہزاد خرم (13-07-09), دین محمد وطن پال (26-06-09), رفیع انجم (23-01-11), رانا امر (13-12-10), رضی (06-04-09), سفر زندگی کا (08-01-10), سیپ (30-04-08), سلونی (03-08-10), سائل (06-08-11), سحر بٹ (27-05-11), شمشاد احمد (30-08-10), شاہ جی 90 (20-06-09), شبنم (06-11-10), عامرشہزاد (01-12-09), عائشہ صادق (26-05-10), عبدالقدوس (04-09-10), عبداللہ حیدر (24-09-09), عدنان دانی (11-01-10), عروج (02-12-10)
پرانا 20-04-09, 04:13 PM   #4201
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شام بھائی کیا حال ہے کیسے ہیں یار کبھی سلام ہی کر لیا کریں

اب شام بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 05:10 PM   #4202
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو لیں جناب دوپہر کی آمد ہورہی ہے
میرا مطلب ہے کہ انجم شاہ کی
اب شام کا وقت ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (15-07-11), عائشہ صادق (18-06-10)
پرانا 20-04-09, 05:54 PM   #4203
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے تو رات کے راہی ہیں
دن میں بس چکر مار لیتے ہیں

کیوں شاہ جی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 05:58 PM   #4204
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں فیصل بھائی سچ کہا ہے
اور ہاں یاد آیا کہ آئندہ چند دنوں میں بھی شادی شدگان میں شمار ہونے والا ہوں
میرے ساتھ بھی ظلم ہونے لگا ہےشادی شدہ حضرات سے التماس ہے کہ مجھے بتائیں کہ کیا بیویاں پاک نیٹ پر آنے کی اجازت دیتی ہیں تو کیسے کیا بہانہ کرتے ہیں آپ سب لوگ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), ام غزل (21-04-09), خالد حسین (15-07-11), عائشہ صادق (18-06-10)
پرانا 20-04-09, 06:04 PM   #4205
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ہاں فیصل بھائی سچ کہا ہے
اور ہاں یاد آیا کہ آئندہ چند دنوں میں بھی شادی شدگان میں شمار ہونے والا ہوں
میرے ساتھ بھی ظلم ہونے لگا ہےشادی شدہ حضرات سے التماس ہے کہ مجھے بتائیں کہ کیا بیویاں پاک نیٹ پر آنے کی اجازت دیتی ہیں تو کیسے کیا بہانہ کرتے ہیں آپ سب لوگ

شاہ جی ہماری دعائیں کیسے قبول ہوتی ہیں
دیکھ لیا نا آپ نے
میں سوچ رہا ہوں ایک بورڈ لگا لوں "عامل بابا شادی والے "

آپ کے سوال کا جواب کچھ دن میں طارق راحیل پوسٹ کریں گے "جب ہماری بھابھی میکے جائیں گی "

آپ کی شادی میں آنے کی کوشش کرونگا آپ بلاؤ یا نا بلاؤ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:26 PM   #4206
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرور یار
بس شادی تو ہو جانے دو ایک بار پھر انجم شاہ غائب ایک طویل مدت کےلئے چھٹی کی درخواست دے جائے گی
اب غزل بہن یا فیصل بھائی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), ام غزل (21-04-09), خالد حسین (15-07-11), عائشہ صادق (18-06-10)
پرانا 21-04-09, 02:05 AM   #4207
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ہاں فیصل بھائی سچ کہا ہے
اور ہاں یاد آیا کہ آئندہ چند دنوں میں بھی شادی شدگان میں شمار ہونے والا ہوں
میرے ساتھ بھی ظلم ہونے لگا ہےشادی شدہ حضرات سے التماس ہے کہ مجھے بتائیں کہ کیا بیویاں پاک نیٹ پر آنے کی اجازت دیتی ہیں تو کیسے کیا بہانہ کرتے ہیں آپ سب لوگ
ارے آپ شادی کررہے ہیں ! بہت بہت مبارک ہو دیکھا ہم نے کہا تھا کہ اللہ آپ کو بھی اس بندھن میں باندھے بڑے آذاد پھرتے تھے نہ بچوں‌اب پتہ چلے گا ویسے کس کے بھاگ پھوٹ رہے ہیں بلی کی بکری آنٹی نے ڈھونڈی یا آپ کی کارستانی ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 02:42 AM   #4208
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ضرور یار
بس شادی تو ہو جانے دو ایک بار پھر انجم شاہ غائب ایک طویل مدت کےلئے چھٹی کی درخواست دے جائے گی
اب غزل بہن یا فیصل بھائی
لوجی شاہ جی ابھی سے یہ حال ہے
ساڈا تو وڈا ریکارڈ لایا سی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 02:43 AM   #4209
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب شاہد صدیقی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 07:30 AM   #4210
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بندہ حاضر ہے جناب!
اب آپ تو نہیں‌آئیں‌گے ہاں شاید شاہ جی آجائیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 09:57 AM   #4211
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا حکم ہے میرے آقا
آپ نے غلام کی طلبی کی
جن حاضر ہے
اب فیصل متوقع ہےمگر ام غزل کے چانس زیادہ ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (15-07-11), عائشہ صادق (18-06-10)
پرانا 21-04-09, 10:04 AM   #4212
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ارے آپ شادی کررہے ہیں ! بہت بہت مبارک ہو دیکھا ہم نے کہا تھا کہ اللہ آپ کو بھی اس بندھن میں باندھے بڑے آذاد پھرتے تھے نہ بچوں‌اب پتہ چلے گا ویسے کس کے بھاگ پھوٹ رہے ہیں بلی کی بکری آنٹی نے ڈھونڈی یا آپ کی کارستانی ہے ۔
بہت شکریہ مبارک دینے کا
وہ کیا گھڑی تھی جب یہ ذکر ہوا تھا شادی کا
تاہم آپ سب میرے اپنے ہو کر خوش ہو رہے ہو میرا کیا‌ حال ہے یہ کسی نے نہیں پوچھا
اور
بلی کی بکری آپ کی آنٹی اور میری ماں جی نے ہی ڈھونڈی ہے جو خوش نصیب کو میں نے ابھی تک دیکھا نہیں ہے سیالکوٹ جائوں گا تو دیکھوں گا اس کا فوٹو
ویسے اس کے بھاگ نہیں پھوٹ رہے میرے پھوٹ رہے ہیں آزاد طبیعت کا تھا اچھا بھلا
اب موت کی بانہوں میں جانے والا ہوں
بہن بھائیوں میرے غریب کےلئے دعا کرنا کہ میں اسی طرح آزاد رہ سکوں
اور غزل آپ کو بہن کہا ہوا ہے کچھ اس لفظ کا ہی خیال کر لو
نند بننے کا سوچو
میرا ساتھ دیا کرو
ظالم نہ بنو
فیصصصصصصصصصصصصصصصصصصصصصصص صصصل کتھے او یار جی تسی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (21-04-09), خالد حسین (15-07-11)
پرانا 21-04-09, 11:54 AM   #4213
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب پھر شاہ جی آئیں گے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 12:40 PM   #4214
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لو جناب ہم آگئے اب میاں شاہد صاحب

لو جناب ہم آگئے اب میاں شاہد صاحب
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (15-07-11), عائشہ صادق (18-06-10)
پرانا 21-04-09, 03:39 PM   #4215
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں صاحب تو لاپتہ ہیں ،
اب کوئی بھی آجائے۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فورم, گوگل, پولیس, لوگ, موت, ممکن, اللہ, اردو, بھائی, جواب, حال, خوش, خرم, دوست, دل, رات, شہزاد, شخص, علی, عبدالقدوس, عدنان, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 5 (0 members and 5 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں؟؟؟ محمد عاصم میرا پاکستان 1 03-03-11 06:44 PM
کتنی اُنگلیاں؟؟؟ shafresha دلچسپ اور عجیب 6 03-03-11 06:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger