| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔ ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔ ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔ میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔ 12 نومبر 2007- جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگلی قسط میں- دوسرا حصہ تیسرا حصہ چوتھا حصہ پانچواں حصہ چھٹا حصہ آخری حصہ Last edited by خلیل; 30-10-08 at 03:10 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 22 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), زین خان (13-10-08), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08), عدنان (13-10-08) |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بہت اچھے ۔۔۔میں کسی کو روک نہیں رہا اور نہ ہو کوئی میرے کہنے سے رکے گا۔۔۔میری سب سے پہلے پوسٹ دیکھیں میں نے اس پر لکھا ہے کہ کوئی بھی عمل نہیں کرے گا۔۔۔لیکن بات ٹھیک کے یہ وسیلہ ظفر ہے ۔ جب پتا ہوں کہ کشمیر میں وانا میں جنگ جاری ہےتو وہاں کا سفر میرے خیال سے ظفر نہیں بنے گا۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا خیال ہے ؟ "بٹن دبا کے " |
|
|
|
|
| جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (15-10-08) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,407
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,407
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#36 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کہ وہ سونا بنا سکتے ہیں لیکن جو ہاتھ انے روک رہیں ہیں اس کے روکنے کے لیے ہمت نہیں ہے |
|
|
|
|
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کولومبس نے امریکہ دریافت کر کے سب کو بتا دیا۔۔ اب سب بندے کیا وہاں جاکر پھر سے اپنا اپنا امریکہ دریافت کرتے۔۔ جب ایک بندہ اپنا کہانی بتاتا ہے کہ یہاں یہ یہ ہوتا ہے تو پھر ۔۔۔۔کیا کسی اور کو جاکر پھر یہی مصیبت جھیل کر وہی کہانی لکھنی ہوگی یہ یہاں یہ یہ ہوتا ہے؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی اگلی قسط کب پوسٹکررہے ہو، ہمیں شدت سے انتظار ہے۔
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یری اپوئینٹمنٹ کا دن۔
سلام و علیکم جیسا کہ آپ کو بتایا تھا کہ میرے پیپر جمع کروانے کی تاریخ دی تھی تاکہ میں اٹلی میں لیگل کام کر سکوں جب آپ نے یہاں آتے ہو تو آٹھ دن کے اندر اندر آپ جس کے سپانسر پر آتے ہو وہ آپ کو منسٹری کے آفس لے جا کر خود تصدیق کرتا ہے کہ یہ بندہ میں نے منگوایا ہے تو اس سے وہ پھر اس بندے کو لیگل کر دیتے ہیں لیکن میرے ساتھ کچھ اور ہی واقعہ ہوا- مجھے اسی دن پتا چلا کے میرے پیپرز میرے کزنز نے کسی اٹالین بندے سے نکلوائے تھے جس کو اب کینسر ہے اور وہ ابھی ہسپتال میں ہے- مجھے ڈر سا لگ رہا تھا کہ کہی میرے کاغز ریجیکٹ نہ ہو جائیں۔ خیر میں اور میری خالہ کا بیتا ٹرین سے اس آفس چلے گئے جہاں پر میرا نمبر تھا 12اور میں لائن میں بیٹھ گیا- کمرے کے باہر ایک دو اور بھی پاکستانی تھے ۔ خیر کمرے کے اندر سے ایک لڑکی آتی تھی اور آواز دے کر بلاتی اور اندر لے جاتی اور اس کے پیپرز مکمل کر کے دے دیتی۔۔ جب میری باری آئی تو میں اپنے کزن کے ساتھ گیا تو اس نے سب سے پہلے کزن سے یہی پوچھا کے جس نے اس کا ویزا لیا ہے وہ بندا کدھر ہے ؟ سمجھ تو کزن کے آگئی تھی پر وہ جواب نہیں دے سکتا تھا کیونکہ اس کو بھی اٹالین نہیں آتی تھی--اس نے انگلش میں بات کی تو میری جان میں جان آگئی ۔ میں نے شکر کیا کہ کوئی تو انگلش والا مل گیا ہے۔ وہ عورت ہو باہر سے بندہ بلا کر ادھر اندر لے جاتی تھی وہی تھی خود بڑی آفیسر میں نے اس سے پوچھا کہ آپ ہی صرف یہاں ہیں میری طرف دیکھ کر کہنے لگے کہ۔ ایک افس میں صرف ایک ہی بندہ ہوتا ہے چاہیے وہ جتنا بڑا ہو اپنا کام اس نے خود ہی کرنا ہوتا ہے۔ اس میرے بہت سارے پیپرز پر سائن کروائے۔ اور اٹلی کے بارے میں بتایا کہ کیسا ملک ہے۔ خیر میں نے اس سے صرف ایک ہی سوال کیا تھا کہ کیا مجھے یہاں جاب مل جائے گی۔ تو اس پر وہ چپ کر گئی اور کچھ دیر کے بعد کہا کہ دیکھو مجھ سے سارے یہی سوال کرتے ہیں لیکن میں کیا جواب دوں آپ کو جواب مل جائے گا پھر میرے کزن مخاطب کر کے کہنے لگی کہ آپ کیا جاب کرتے ہیں اس نے کہا کہ میں ویلا ہوں تو وہ میری طرف دیکھ کر مسکرائی ۔۔ اور مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا۔۔خیر وہ عورت بہت ہی اچھے طریقے سے ملی۔۔میں سوچنے لگ پڑا اور اپنے کزن سے بات کرنے لگ پڑا کے دیکھیں یہ کتنی بڑی آفیسر ہے منسٹری کی اور کیسے سارے کام خود کرتی ہے، وہاں سے واپسی پر مجھے حد سے زیادہ بھوک لگی تھی میں نے کزن سے کہا کہ یہاں کوئی روٹی شوٹی ہوٹل نظر نہین آیا ۔پھر وہ مجھے ایک پاکستانی دکان جسے یہاں ڈونر کباب کہتے ہیں۔ ![]() وہ کھایا بہت ہی مزا آیا تھا میں نے پہلی دفعہ کھایا تھا- اور ساتھ میِں کوکا کولا پیا۔۔ جب پیسے دینے لگے تو 10یورو بنتے تھے تو پاکستانی بھائی نے جب دیکھا کہ میں ابھی پاکستان سے آیا ہوں اور اسے کے ضلع گجرات کو ہوں تو اس نے مجھے سے پیسے نہیں لیے اور کہا کہ یار پھر کبھی سہہی۔۔۔۔۔ مجھے بہت اچھا لگا ایک تو بہت بھوک تھی جو ختم ہوگئی اور دوسرا ایک پاکستانی بھائی اور تیسرا فری میں ڈونر...پھر ہم وہاں سے اسٹیشن پر آکر گاڑی کا ویٹ کرنے لگے اور 2 گھنٹے کے بعد ہماری ٹرین آئی اور حسب معمول چیکر نے مجھے اور کزن کو چیک کیا اور ٹکٹ بھی چیک کی۔ اور ہم پھر گھر آ گئے اور رات کو پتا چلا کہ گھر کا راشن ختم ہوگیا اور صبح سب نے کام پر جانا ہے تو خلیل اور کزن دونوں جا کر سودا لے آئیں گے۔۔۔ اور گھر بیٹھے بیٹھے کافی ٹائم گزر گیا پھر میں نے اٹلی میں پہلے دفعہ چائے بنائی اور پی لی۔حیرت انگیز طور پر وہ بہت اچھی بن گئی۔۔۔۔۔۔ اگلی قسط میں آپ کو بتاونگا کہ میں نے اپنی زندگی کی پہلی روٹی پکائی تھی اور اس کی تصویر بھی لی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ-- |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Real_Light (21-10-08), پیاسا (15-10-08), منتظمین (15-10-08), مزمل فاروق (15-10-08), ابو عمار (15-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), جان جی (16-10-08), زین خان (15-10-08), سعود (20-04-09), عبداللہ حیدر (23-10-08) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
خلیل یار زبردست سلسلہ ہے۔ ہر قسط کے بعد اگلی قسط کا انتظار رہتا ہے۔
ویسے میں آپ کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں۔ عقلمند وہی ہے جو دوسروں کے تجربوں سے سیکھے۔ وہ ہماری زبان میں کہتے ہیں نا کہ "اگلا ڈٹھا تے پچھلا ہوشیار"۔ |
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقین کرے مجھے بہت شدت سے اگلی قسط کا انتظار رہتا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا یہ بھی بتائیں خلیل بھائی ایک یورو کتنے پاکستانی روپے بنتے ہیں؟؟؟
|
|
|
|
| زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا | خلیل (15-10-08) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
107 روپے کا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#45 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا ) | خرم شہزاد خرم | اردو کہانیاں | 17 | 26-08-09 01:18 PM |
| اٹلی ہے یہ اٹلی | کملا | گپ شپ | 53 | 13-10-08 05:57 PM |
| اٹلی میں نوکری | خلیل | نوکری کی آفر | 6 | 11-09-08 12:58 AM |
| کالج میں۔ | The Great | شعر و شاعری | 0 | 28-06-08 12:07 PM |
| میری کہانی میری زبانی | سونیا ثانی | تعارف | 36 | 28-05-08 05:23 PM |