| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا | arslansun (18-02-09), عبداللہ حیدر (02-06-08) |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دراصل میں نے بھی آج سے تقریبا 10 سال پہلے عربی زبان کی ابتدائی اسباق پڑھے تھے اور ان ہی کی وجہ سے مجھے قرآن حکیم کے ترجمے میں کوئی کاص مشکل نہیں ہوتی۔ اب میری خواہش کے یہ سللہ دوبارہ شروع کروں۔
دراصل مین جدید عربی سیکھنا چاہتا ہوں تاکہ عربی میں موجود ادب و دینی کتب سے استفادہ کرسکوں۔ |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ ، اللہ اپ کو اجر عظیم عطا کرے ، ، ،
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=عبداللہ حیدر;
بندگی خالصتا اللہ ہی کے لیے ہے اور جن لوگوں نے اللہ کے علاوہ کارساز بنا رکھے ہیں (وہ کہتے ہیں کہ) ہم تو ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اللہ سے قریب کر دیں۔[/QUOTE] معبود اور بندگی کے لفظ کو سمجھیں۔ اس کا مطلب ہے جس کی پیروی کی جائے ، ، اس کو کہتے ہیں کسی کی عبادت کرنا یا بندگی کرنا ، ، قرآن میں ہے کے تم ان لوگوں کی طرح(یہودی اور عیسائیوں کی طرح) مت ہوجانا جس طرح ان لوگوں نے اپنے علما ، کو اپنا معبود بنالیا تھا ، (سب جانتے ہیں کسی نے بھی سجدہ نہی کیا تھا ہاں مگر ان کے کہیے کو ماننے لگے ، ، جس کی وجہ سے اللہ نے کہا کہ انھوں نے اپنا معبود بنالیا ، یا عبادت کرنے لگے [QUOTE=عبداللہ حیدر; دوسری آیت میں بیان ہے کہ عبادت اسی صورت قبول ہو سکتی ہے جب وہ خالص اللہ کے لیے کی جائے کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے یہ پہلی شرط ہے۔ [/QUOTE] اگر اللہ نے حضرت ادم علیہ سلام کو سجدہ کروایا تو یہ بھی اللہ کی ہی عبادت ہوئی، ،اگرچہ سجدہ ادم (ع) کو کیا گیا ہے ، اللہ اگر کعبہ کی طرف سجدہ کروارہا ہے تو یہ بھی اللہ ہی کی عبادت ہے ۔ بلکہ اس کو ہی خالص عبادت کہا جائے گا ۔اگر کوئی کعبہ سے ہٹ کر سجدہ کرئے تو کیا وہ سجدہ سجدہ ہوسکتا ہے ؟؟؟؟ [QUOTE=عبداللہ حیدر; تیسری آیت میں مشرکین کا قول بیان کیا گیا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ "ہم غیراللہ کی عبادت اس لیے کرتے ہیں کہ یہ چھوٹے معبود ہماری معروضات اللہ تک پہنچا دیں۔جو ان کی دانست میں اللہ کے سامنے ان کی سفارش کرتے تھے۔ مشرکین کا کہنا تھا کہ ہم ان چھوٹے معبودوں کی عبادت نہیں کرتے بلکہ انہیں اللہ تعالٰی کا تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں"۔ " [/QUOTE] میں نے کہا تھا کہ شرک ہمیشہ وسیلہ میں ہی ہوتا ہے اور اللہ کی زات میں نہی ہوتا اور نہ ہوسکتا ہے۔ دنیا کے ہر مذہب میں اللہ کو اللہ ہی مانا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اور اگر کہیں شرک کیا جاتا ہے تو وہ ہے وسیلہ میں (میرے مراسلات دیکھیں جو کچھ لوگوں نے رکھ لیے ہیں) جو اللہ دیکھائی نہی دے سکتا ، اس میں شرک ہوگا کیسے ، ؟؟؟؟؟؟؟؟ (ہوا یوں کہ لوگوں نے پہلے تو اللہ کو صابت کیا کہ اللہ دیکھائی دیتا ہے اور دیکھائے دے سکتاہے۔ پھر اٹھے اور اس کے زات میں شرک کرنا شروع کردیا ، یعنی رسول اللہ (ص) نے جب بت توڑے تولوگوں نے سوچا بت سامنے نہی رکھ سکئے تو بغلوں میں چھپالیتے ہیں ، پھر وہاں پکڑے گئے تو زہن میں بنا لیے ، ، ، ماشا اللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی استینوں میں ، ، ،مگر مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ ، ، ، (علامہ اقبال رح) [QUOTE=عبداللہ حیدر; مشرکین اللہ تعالیٰ کو زمین و آسمان کا خالق مانتے تھے، اقرار کرتے تھے کہ انہیں اللہ نے تخلیق کیا ہے اور اللہ ہی وہ ہستی ہے جو پناہ دیتی ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا، اللہ رب العرش العظیم ہے وغیرہ۔ ان تمام باتوں کے باوجود اسلام نے انہیں مشرک قرار دیا جس کا اصل سبب وہ عقیدہ تھا جسے مذکورہ بالا آیت میں بیان کیا گیا ہے۔[/QUOTE] اب بتائیں اگر شرک اللہ کی زات میں ہوتا ہے تو پھر اللہ نے ان لوگوں کو کافر کیوں کہا اگرچہ وہ اللہ کو تو مان رہے ہیں ، ، خالق و مالک ۔ ۔ ۔ یا صرف اس لیے کہ جن کو اللہ نے کہا تھا کہ یہ وسیلہ ہے اس کو مانوں تو اس کا انکار کردیا گیا ، ، ، یا اللہ نے کہا کہ وسیلہ ڈھونڈو اور اگر کوئی وسیلہ بنا لے تو اپ اس کو کافر کہیں ، ، ، سبحان اللہ ، ، ، ، سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں( کسی مشرک کے پیرو کار نہی)
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک Last edited by حیدر Rehan; 18-06-09 at 03:07 PM. |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
مقبول
|
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, green, فورم, پوسٹ, قرآن, قرآن حکیم, نستعلیق, منتقل, معلوم, آج, اللہ, اردو, بہترین, بھائی, توحید, جواب, دعا, سال, علوی نستعلیق, عبادت, صالح, صحیح, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| توجہ فرمائیں | چیتا چالباز | خاص آفرز اور اعلانات | 12 | 28-01-09 09:27 AM |