| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 19 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (04-05-09), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), مسافر (04-05-09), yashaka (04-05-09), Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), خلیل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), زین خان (04-05-09), سیپ (04-05-09), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-06-09 | خلیل | dantoo k liy | 100 |
|
|
#31 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسوڑھے میں سوجن اگر دانت اور مسوڑھے کے درمیان جگہ ہوجائے اور اس میں جراثیم جمع ہوجاتے ہیں اور وہاں ایفیکشن بھی ہو سکتا ہے اس علاج سکیلنگ ۔ یا کلینگ ( کسی بھی کلینک سے کرائی جاسکتی ہے اس کے لیے ذیادہ پیسے دینے کی ضرورت نہیں ۔ اس علاج میں مہنگے ڈاکٹر اور سستے ڈاکٹر میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے )۔ ساتھ میں اینٹی باؤٹک کورس کرنا ہوگا گھریلو علاج نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں (جتنی بار بھی کرسکیں دن میں ) ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ ( یہ میڈیکیٹ ٹوتھ پیسٹ ہے جب تک خون آتا ہے اس وقت تک استعمال کریں ) ماؤتھ واش ( کوئی سا بھی ) علاج کرانے ایسے کلینک جائیں جہاں رش نہ ہو کیونکہ ڈاکٹر رش کی وجہ سے اسٹرالائزیشن نہیں کرتے ہیں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#32 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ پا فیصل جی ، یہ علاج تو میرے مکے والے علاج سے بھی چنگا ہے دانت مسورے زبان منہ سارے ای سیٹ ہو جان گے ،
ویسے ایک گل تو بتاو پا جی ، ویلڈنگ کونسی کروانی چایے بجلی والی یا گیس والی ویسے ٹین ٹپر نوں ٹانکے لگانے والے موٹے کاویے سے کم نہیں چل سکتا
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے دل جلا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#33 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() نمک والے پانی کی کلیاں ٹھیک ہیں ، اور دوائی والی ٹوتھ پیسٹ والا کام بھی ٹھیک ہے ، ویسے یہ پروٹیکٹ کیا ٹوتھ پیسٹ کا برانڈ نیم ہے ، اور کیا اس کے علاوہ کوئی اور بھی استعمال کر سکتے ہیں ، یا کسی ایسی دوائی کا جینرک نیم بتا دو باجی جو کلیان کرنے یا ملنے کے کام آ سکے، اک دفہ پھر شکریہ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے دل جلا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#34 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#35 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سٹین تمام یا ایک سے ذیادہ دانتوں میں ایک جیسا لگتا ہے لیکن کیڑا عموماً ایک دانت میں یا ایک سے ذیادہ دانتوں میں ہوں بھی تو الگ الگ طرح کا لگتا ہے اگر آپ اپنی انگلی کی پور اس داغ پر پھیر کر دیکھیں ۔ کیڑا ہوگا تو اس کی سطح دانت کی سطح سے نرم ہوگی ۔ اور اگر سٹین ہوگا تو اس کی سطح اور دانت کی سطح میں کوئی فرق نہیں ہوگا۔ سٹین عموماً سگریٹ نوشی کی وجہ سے پرتے ہیں علاج ۔ کلینگ کیڑا ۔ عموماً میٹھا کھانے کے بعد دانت نہ صاف کرنے سے لگتا ہے ۔ میٹھی چیز دانتوں سے چپکی رہتی ہے اس میں بیکٹیریا جمع ہو جاتے ہیں اور بیکٹیریا میں سے تیزاب خارج ہوتا ہے جو دانت کو گلا دیتا ہے ۔ علاج ۔ کیڑے کی مکمل صفائی اور فلنگ فلنگ میں کمپوزٹ فلنگ کرائیں۔ یہ سب سے جدید طریقہ فلنگ ہے اس میں لائٹ کیور سے فلنگ کو سیٹ کیا جاتا ہے ۔ یہ فلیگ دانت کے رنگ سے ہم آہنگ ہوتی ہے اور مضبوط ہوتی ہے دیرپا ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-06-09 | خلیل | for good advice for teeth | 50 |
|
|
#36 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے دل جلا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (06-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), سحر (06-06-09) |
|
|
#37 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سینسوڈائن ( یہ میڈیکیٹڈ نہیں ہے ) ٹوتھ پیسٹ اور ماؤتھ واش کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن میں اون لائن کسی دوائی کا جینرک یا کسی دوائی کا نسخہ نہیں لکھ سکتی یہ پیشہ ورانہ اخلاقیات کے خلاف بات ہوگی اس لیے میں معذرت خواہ ہوں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#38 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے کو جینرک نیم کی خاص ضرورت وی نہیں ، آپ کی ایمانداری بہت چنگی لگی ہے باجی ، اللہ کرے سارے نہیں تو ادے ہی ایسے ہوں جائین ، میں کوئی نہ کوئی رلدی ملدی شے ڈھونڈ لوں گا شکریہ ایک دفہ پھر سحر باجی ۔ |
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سحر باجی بہت اچھے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بلکہ آپ تو رفاہی کام کر رہی ہیں میرا بھی مسئلہ ہے کہ میں روزانہ دانت برش کرتا ہوں مگر دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہی نہیں ھوتی اور یہ کہ برش کرتے وقت منہ سے خون بھی آتا ہے آپ کیا تجویز کریں گی اور براہ کرم یہ بھی بتائیے گا کہ کون سا ٹوتھ پیسٹ بہتر رہے گا۔ ایک اور مسئلہ یہ کے میرے دو تین دانت ٹیڑے ہیں انکا کیا علاج کروں
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
1۔ "ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ" میڈیکل اسٹور سے مل جائے گا کیا؟ 2۔ اگر مسوڑھوں سے خون نکلے اورمسوڑھے میں سوجن ہو تو کونسی اینٹی باؤٹک استعمال کرنا چاہیے ؟
__________________
فرحان دانش کا بلاگ وال چاکنگ http://www.farhandanish.tk |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#41 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#42 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 35
کمائي: 718
شکریہ: 43
24 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بندہ سیگرٹ نہیں پیتا پھر بھی شایدکافی عرصہ دانت صاف نہ کرنے کی وجہ سے اس کے سامنے والے دانتوں پر پیلاہٹ سی جم گی ہے وہ کیا کرے؟
Last edited by عبداللہ خراسانی; 10-06-09 at 12:52 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبداللہ خراسانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#43 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1 دانتوں میں پیلاہٹ دانت کے اوپر ایک تہہ جم جاتی ہے جس کو پلاک کہتے ہیں جو عام طور پر برش کرنے سے ہٹ جاتی ہے لیکن اگر صحیح سے برش نہ کیا جائے تو اس میں کیلشیم جمع ہوجاتا ہے ۔ اس کو کیلکولس کہتے ہیں وہ برش سے نہیں ہٹتا بلکہ اس کے لیے کلینگ کرانی پڑتی ہے ۔ دانتوں کی پیلاہٹ ذیادہ ذور سے برش کرنے سے بھی ہوسکتی ہے اگر دانت کا اوپر کا سفید حصہ ِگھس جائے۔ اس میں ٹھنڈا گرم بھی لگنے لگتا ہے برش کرنے کا طریقہ برش ہمیشہ سوفٹ والا لیں ۔ سامنے کے دانتوں میں اوپر سے نیچے کی طرف کریں پیچھے کے دانتوں میں باہر کی طرف اوپر نیچے کرکے کریں اور چبانے کی جگہ پر گول گول کرکے کریں برش کا دورا نیہ 1 سے 2 منٹ برش دن میں ذیادہ مرتبہ کریں لیکن ذیادہ دیر تک نہ کریں اور ذیادہ ذور لگا کر نہ کریں 2 مسوڑھوں سے خون اس کا تفصیل سے جواب میں اوپر دے چکی ہوں ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ میڈیکیٹ ہے اس لیے اس وقت تک استعمال کریں جب تک خون آنا بند نہ ہوجائے عام استعمال کے کیے sensodyne ٹوتھ پیسٹ اچھا ہے نیم گرم پانی میں کلیاں کیا کریں 3 ٹیڑھے دانت اگر آپ کے سامنے کے دانت ٹیڑھے ہیں ۔ اور ان میں جگہ ہے تو اس کے دو علاج ہیں ایک removable applience کے ذریعے یہ علاج ذیادہ اچھا نتیجہ نہیں دیتا ہے لیکن سستا ہوتا ہے بس کام چل جاتا ہے دوسرا علاج ہے fixed applience کے ذریعے یہ آئیڈئیل نتیجہ دیتا ہے یہ مہنگا ہوتا ہے اور اس میں وقت بھی لگتا ہے یہ علاج کرانے کے لیے ہمیشہ orthodontist کے پاس جائیں یا جس ڈینٹل سرجن نے c-orth کیا ہو اس علاج سے پہلے دو ایکسرے ضرور کرائیں 1 O.P.G ceph 2 شکریہ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-06-09 | رضی | شکریہ | 50 |
|
|
#44 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ اور یقین کریں کہ یہ لکھا ہے کاپی پیسٹ نہیں کیا
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#45 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
2 ٹوتھ پیسٹ اور ماؤتھ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن میں کسی اینٹی باؤٹک یا کسی اور دوائی کا نسخہ بغیر مریض کو دیکھے ہوئے اون لائن نہیں لکھ سکتی ہوں یہ پیشہ ورانہ اخلاقیات کے خلاف بات ہوگی۔ اس لیے معذرت خواہ ہوں شکریہ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کے مسائل اور اُنکا حل 1 | میاں شاہد | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 05-04-09 05:19 PM |
| آئی ٹی سیکشن کے مسائل اور انکا حل | عرفان حیدر | تجاویز اور شکایات | 5 | 12-06-08 01:26 AM |
| مسائل اور حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ان کا حل | طاھر | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 08-02-08 03:21 PM |
| جلد کے مسائل، احتیاظ اور ان کا حل | عدنان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 2 | 03-10-07 12:23 PM |
| آپ کے مسائل اور ان کا حل | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 25 | 30-09-07 04:36 PM |