واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 12:35 AM  
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔
aruz aruz آف لائن ہے 26-05-09, 12:35 AM

میں‌نے سارا دھاگہ پڑھا۔۔۔ حالانکہ میں ابھی بچہ ہوں پر مرد کبھی بچہ یا بوڑھا نہیں‌ہوتا اس بات کے مصداق میں اپنے ان بھائیوں کی مدد کے واسطے خواتین، آنٹیوں اور باجیوں سے تعداد میں‌زیادہ امپورٹڈ اور سستے نسخے لایا ہوں۔
آپ سب لوگ فکر نہ کریں سحر جی نے تو ویسے بھی چائنا سے معاہدہ کیا ہوا ہے نسخوں کا۔ اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ چائنا کی چیزیں چلتے چلتے بند ہو جاتی ہیں سو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب میں‌آپ کے لیے لے کر آیا ہوں امریکہ، یورپ اور پورے عرب سے درآمد شدہ نسخے جن کی کوالٹی لازوال اور اگر کام نہ کریں‌تو سمجھ جائیں کہ انہوں‌نے چائنا سے مال منگوا کر ہمیں آگے ٹرانسفر کر دیا ہے۔

اگر آپ یہ نسخے بازار سے خریدیں گے تو آُ کو فی نسخے 5 روپے کا پڑے گا لیکن کمپنی کی مشوری کے لیے اور آپ بھائیوں کی نجات کے لیے یہ نسخے مفت مفت اور مفت۔

1- اپنی بیویوں کو گیمز کھیلنے پر لگا دو۔۔ جب ان کو چنگی طرح گیم کی لت پڑ جائے تو گیم کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر دو۔۔ اور جب بھی بیوی بات نہ مانے تو اس کو گیم کا لالچ دو۔۔۔ انشاللہ افاقہ ہو گا۔

2- بیوی کی کوئی سی کمزوری مثلا شاپنگ یا کوئی بھی فیورٹ فوڈ وغیرہ ڈھونڈ کر رکھو اور جب بھی بات منوانی ہو اس کی ایک جھلک دکھا کر بات منواو۔۔۔۔ بے شک چیز کو خرید کر دلوانے کا کہ دو مگر خرید کر مت دو ورنہ اگلی دفعہ کے لیے یہ نسخہ کارآمد نہیں‌ہاں اگر کوئی نئی چیز بیوی کو پسند آگئی ہو تو اور بات ہے۔۔

3- بیوی نے میک اپ کیا ہو یا نہ کیا ہوا تعریف کرنے کو اپنا وطیرہ بنا لیں۔۔

4- کچھ مانو اور کچھ منواو کے تحت بیوی کی ایک مانو اور اپنی بے شمار منواو۔۔۔ نہ ماننے کی صورت میں‌ اگلے نسخے کا انتظار کریں۔

5- اگر آپ نے ایک مان لی ہے اور بے شمار منوانے میں‌ناکام ہیں تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے فورا کچن میں‌گھس جائیں اور آٹا گھوندنے کی تیاری شروع کر دیں۔ آپ دیکھیں گے کہ دو منٹ کے اندر اندر ہی آپ کی بات مان لی جائے گی۔۔

6- اگر آپ کی بیوی رونا شروع کر دیتی ہے اور آپ اس کو چپ کرانے میں ناکام ہو جاتے ہیں‌تو آپ اس سے زیادہ اونچی آواز میں‌رونا شروع کر دیں‌یقین کریں وہ فورا چپ ہو جائے گی۔ اگر یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھ لیں۔۔

ذیل میں آپ لوگوں کے لیے عرب سے درآمد شدہ ایک تعویز پیش ہے اس کا سرمہ بنا کر اپنی اپنی بیوی کی آںکھوں میں ڈال دیں انشاللہ وہ آپ کے تابع ہو جائے گی۔۔
5 4 7 1
7 5 4 0
9 8 1 0
اس نورانی خاکے کو ایک کالے رنگ کے کاغز پر کالی روشنائی سے لکھ کر اس کو پیس کر سرمہ بنا کر اپنی بیوی کی آنکھوں میں ڈال دیں انشاللہ دھول جھونکنے سے زیادہ کارآمد ثابت ہو گا۔
__________________
ARUZ

Last edited by aruz; 26-05-09 at 01:18 AM..

 
aruz's Avatar
aruz
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1067
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سحر (26-05-09), طاھر (26-05-09)
پرانا 27-05-09, 01:51 PM   #31
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی زرا سوچ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 02:06 PM   #32
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے راضی آپ کب اس لائن میں آرہے ہو ! شاہ جی کی طرح ایک تھریڈ آپ کا بھی انتظار کررہا ہے ۔
او نہیں جی نہیں ابھی دنیا کے او بڑے پنگے ہیں ہمیں زندگی میں اور بہت کچھ پڑا ہے کرنے کو ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), ام غزل (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 06:38 PM   #33
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرینگ ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (28-05-09), رضی (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 11:03 PM   #34
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب بھائیو اور بہنوں آج سے میں‌تھوڑی دیر کے لیے غائب ہو رہا ہوں کیونکہ مجھے کچھ بڑے پراجیکٹز مل گئے ہیں۔۔۔۔۔ سو اب ان کے مکمل ہونے کے بعد ہی حاضری ہو ی۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), ام غزل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 11:04 PM   #35
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کب تک واپسی ھے ؟ ۔
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 11:11 PM   #36
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک آدھے ہفتے تک۔۔۔۔ لیکن میں‌کوشش کروں گا کہ وی بی والے تھریڈ کو جاری رکھ سکوں۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), ام غزل (29-05-09)
پرانا 28-05-09, 09:10 AM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
او نہیں جی نہیں ابھی دنیا کے او بڑے پنگے ہیں ہمیں زندگی میں اور بہت کچھ پڑا ہے کرنے کو ۔

رازی جی واقعی دنیا میں اور بڑے پنگے ہیں بلکہ سب کچھ پنگا ہے لیکن یہ ، پنگا نہیں ہے۔۔
اس کے بعد دوسرے پنگے خود بخود چنگے ہو جائیں گے۔۔۔ آزمائش شرط ہے۔۔
اگرچہ میں‌ خود آپ ہی کی طرح ہوں لیکن آپ اس میدان کے کسی صاحب سے پوچھ سکتے ہیں۔۔۔

۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-05-09), رضی (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 12:39 PM   #38
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شوہر کی حد تک تو خیر ہے
لیکن سسر پر مولابخش کا استعمال صحیح نہیں ۔
آپ اپنے شوہر کا موبائل مجھے پی ایم کر دیں۔ ویسے گپ شپ کرنا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-05-09), رضی (28-05-09), سحر (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 02:52 PM   #39
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت، (جھوٹی ہو یا سچی )
برداشت، ( زیادہ سے زیادہ جتنی بھی ہوسکے)
تعریف، ( اکیلے میں یا کسی کے بھی سامنے )


غلطیوں کا چھپانا،
کسی کے سامنے برائی نہ کرنا،
کسی بات پر ضد نہ کرنا
ہر بات کو نظر انداز نہ کرنا،
خود کو سننے کا عادی بنانا


ہسنی مزاق کے ساتھ ساتھ کام کی باتئں بھی سیکھتے جائیں ، ، ، دھراتے جائیں ، ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

Last edited by حیدر Rehan; 28-05-09 at 02:54 PM.
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), ام غزل (29-05-09), رضی (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 03:10 PM   #40
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
محبت، (جھوٹی ہو یا سچی )
برداشت، ( زیادہ سے زیادہ جتنی بھی ہوسکے)
تعریف، ( اکیلے میں یا کسی کے بھی سامنے )


غلطیوں کا چھپانا،
کسی کے سامنے برائی نہ کرنا،
کسی بات پر ضد نہ کرنا
ہر بات کو نظر انداز نہ کرنا،
خود کو سننے کا عادی بنانا


ہسنی مزاق کے ساتھ ساتھ کام کی باتئں بھی سیکھتے جائیں ، ، ، دھراتے جائیں ، ، ،
یہ باتیں دوطرفہ یعنی شوہر اور بیوی دونوں کے لیے ہیں ۔ دونوں کو ان باتوں پر عمل کرنا چاہیے
یہ رشتے کی مضبوطی کے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہیں۔
شکریہ آپ کا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-05-09)
جواب

Tags
aruz, color, کمپیوٹر, کمال, پاک, پسند, لوگ, نظر, مفت, مکمل, موبائل, مقابلہ, آج, احتجاج, بھائی, جواب, حال, خوش, خلاف, رشتے, زندگی, عورت, غم, غزل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔ منتظمین قہقہے ہی قہقے 107 18-05-12 10:28 PM
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 07:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ڈاکٹرنور گپ شپ 40 29-06-10 03:01 AM
بیویوں کے لطیفے ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 123 19-10-09 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger