واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میرا پہلا عشق

اس موضوع کے 52 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 473 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 04:45 PM  
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پہلا عشق

دوستو آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ یہ اس بھلے آدمی کو اچانک کیا ہو گیا ۔ ابھی تو بھلا چنگا ہمارے ساتھہ باتیں کر رہا تھا اور ابھی یہ حال کہ بالکل دماغ آئوٹ لگنے لگا ۔ بھائی یہ بات نہیں ہے ، ہم تو صرف اپنا پہلا عشق آپ سے سئیر کرنا چاہتے ہیں اور آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے پہلے عشق کا تجربہ بھی ہمیں بتائیں تا کہ خلق خدا کا بھلا ہو سکے ۔
تو بھائی میرا پہلا عشق اس وقت شروع ہوا جب میں آٹھویں جماعت کا امتحان دے چکا تھا اور فارغ تھا ۔ اس عشق کی حالت نہ پوچھئیے راتوں کی نیند دن کا چین سب روٹھہ چکا تھا ۔ پھر ایک دن ہمیں اپنی منزل مل گئی ۔ یعنی عشق میں پریشانی ہماری کل دو ماہ تھی ۔ ارے آپ لوگ شادی وادی کے بارے میں کیوں سوچنے لگے حضور ہمیں‌تو شاعری سے عشق ہوا تھا اور دن رات مختلف النوع شاعروں کا کلام پڑھ پڑھ کر پاگل ہو رہے تھے کہ ایک دن خود ایک نعت لکھہ لی ۔ سمجھیں ہماری منزل ہمیں مل گئی ، ابھی تک اس نازنین ’’کہ جس کو عرف عام میں شاعری کہتے ہیں‘‘ کی زلف کے اسیر ہیں ۔
چلیں‌شروع ہو جائیں‌اب اپنا اپنا عشق بتائیں۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (26-06-09), wajee (25-06-09), yashaka (28-06-09), Zullu230 (26-06-09), ام غزل (28-06-09), دین محمد وطن پال (27-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (25-06-09), سیلانی (07-07-09), طاھر (27-06-09), عدنان (26-06-09)
پرانا 30-06-09, 10:06 AM   #31
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,197
کمائي: 117,284
شکریہ: 14,118
5,203 مراسلہ میں 11,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
چلیں آپ کو سیکنڈ نمبر دیا ،
واچوا نسوار چہ نشہ دی سر کِ زی رازی
یہ’’ نسوار‘‘ کے ساتھ’’ رازی بھائی‘‘ کا ذکر
بات سمجھ میں نہیں‌ آئی۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
سیلانی (07-07-09), شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 11:51 AM   #32
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,639
کمائي: 35,045
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,868
2,608 مراسلہ میں 6,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے ارے
میں اس تھریڈ میں دو دن نہیں آیا تو یہ معلوم نہیں کس زبان میں میرے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں
ارے بھائی کھل کر بتلاؤ کیا کہہ رہے ہو۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (30-06-09), سیلانی (07-07-09), شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 12:03 PM   #33
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,197
کمائي: 117,284
شکریہ: 14,118
5,203 مراسلہ میں 11,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے رازی بھائی آپ آگئے، اب سنبھال لینا ان کو
میں تو پریشان ہو گیا تھا کہ آپ کو نسوار سے عشق نہ ہو گیا ہو
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 02:54 PM   #34
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ’’ نسوار‘‘ کے ساتھ’’ رازی بھائی‘‘ کا ذکر
بات سمجھ میں نہیں‌ آئی۔۔
چونکہ آپ نے بات رازی کی ، کی ہے تو جواب بھی انہی کو دے رہا ہوں
اسے دیکھہ لیں شافریشہ بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 03:03 PM   #35
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ارے ارے
میں اس تھریڈ میں دو دن نہیں آیا تو یہ معلوم نہیں کس زبان میں میرے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں
ارے بھائی کھل کر بتلاؤ کیا کہہ رہے ہو۔
رازی آپ کو کچھہ نہیں کہا گیا ،
چونکہ آپ اور شافریشہ بھائی پشتو نہیں سمجھتے اس لئیے یہ غلط فہمی پیدا ہوئی ،
واچوا۔۔ کا مطلب ہے لے لو یا ڈال لو
نسوار کی وضاحت کی ضرورت تو میرے خیال میں نہیں کہ پٹھان اس کی اور یہ پٹھانوں کی وجہ سے بڑی مشہور ہے۔
چہ ۔۔۔ استعمال ہوتا ہے کہ کے معنی میں
نشہ د سر کِ ۔۔ اس کا مطلب ہے نشہ سر کی جانب
زی رازی۔۔۔ اس کا مطلب ہے جائے اور آئے
مکمل جملہ یوںبنے گا
واچوا نسوار چہ نشہ دَ سر کِ زی رازی
نسوار’’ منہ میں ‘‘ ڈال لو کہ نشہ سر کو جائے اور آئے
امید ہے اب بات کلئیر ہو گئی ہو گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (30-06-09), سیلانی (07-07-09)
پرانا 30-06-09, 03:41 PM   #36
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یہ’’ نسوار‘‘ کے ساتھ’’ رازی بھائی‘‘ کا ذکر
بات سمجھ میں نہیں‌ آئی۔۔
رضی صاحب یہ شاہ جی صاحب کیخلاف سازش ہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (30-06-09), شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 10:16 PM   #37
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,639
کمائي: 35,045
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,868
2,608 مراسلہ میں 6,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر ہے میرے خلاف کوئی بات نہیں کی ورنہ میں تو آستینین چڑھا رہا تھا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 11:31 PM   #38
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شکر ہے میرے خلاف کوئی بات نہیں کی ورنہ میں تو آستینین چڑھا رہا تھا ۔
رضی، میں جب مارشل آرٹ انسٹرکٹر تھا تو میں خود اپنے سٹوڈنٹس سے کہا کرتا تھا کہ مجھے مارو،
وہ مجھے مارتے مارتے مارنا سیکھہ جاتے تھے ،
جب بھی ایسا موڈ بنے بتا دینا ،
ہم دل و جان سے اپنا آپ پیش کر دیں گے ، آہو
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 08:29 PM   #39
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
رضی، میں جب مارشل آرٹ انسٹرکٹر تھا تو میں خود اپنے سٹوڈنٹس سے کہا کرتا تھا کہ مجھے مارو،
وہ مجھے مارتے مارتے مارنا سیکھہ جاتے تھے ،
جب بھی ایسا موڈ بنے بتا دینا ،
ہم دل و جان سے اپنا آپ پیش کر دیں گے ، آہو

کیا بات بھائی لیکن آپ کو مارنے کے بعد آپکے سٹوڈنٹس تو سیکھ گئے نا

ابھی کس کو مارنے کا ارادہ شاہ جی

اقتباس:
آہو
تھوڑا آہستا بھائی یہ پاک نیٹ ہے کلب نہیں

Last edited by دین محمد وطن پال; 03-07-09 at 05:31 PM.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (01-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 01-07-09, 09:00 PM   #40
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,639
کمائي: 35,045
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,868
2,608 مراسلہ میں 6,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
رضی، میں جب مارشل آرٹ انسٹرکٹر تھا تو میں خود اپنے سٹوڈنٹس سے کہا کرتا تھا کہ مجھے مارو،
وہ مجھے مارتے مارتے مارنا سیکھہ جاتے تھے ،
جب بھی ایسا موڈ بنے بتا دینا ،
ہم دل و جان سے اپنا آپ پیش کر دیں گے ، آہو
میرے ہاتھ تڑواؤ تسی ۔
اور شاہ جی یہ آپکا عشق کس جانب مڑ گیا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 02:10 AM   #41
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میرے ہاتھ تڑواؤ تسی ۔
اور شاہ جی یہ آپکا عشق کس جانب مڑ گیا ہے
تو پھر آ جائیں‌واپس موضوع کی طرف جلدی سے ۔۔۔۔ شاباش
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-07-09, 03:31 PM   #42
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
تو پھر آ جائیں‌واپس موضوع کی طرف جلدی سے ۔۔۔۔ شاباش

واہ کیا بات ہے اب دھمکیاں بھی شروع ...........................!
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 11:05 PM   #43
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
واہ کیا بات ہے اب دھمکیاں بھی شروع ...........................!
دھمکیاں ہم نے کون سی دینی ہیں بھائی
ہم کہ رہے تھے کہ واپس اپنے پہلے عشق کی جانب توجہ دیں اور سنا دیں ہم سب کو یہاں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 06:44 PM   #44
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
دھمکیاں ہم نے کون سی دینی ہیں بھائی
ہم کہ رہے تھے کہ واپس اپنے پہلے عشق کی جانب توجہ دیں اور سنا دیں ہم سب کو یہاں

ہاں یہ صحیح کہا آپ نے

رضی بھائی سنادیں نا .................................................. ...............
اپنی کہانی
پلیز
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 10:13 AM   #45
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,566
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,822 مراسلہ میں 6,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
ہاں یہ صحیح کہا آپ نے

رضی بھائی سنادیں نا .................................................. ...............
اپنی کہانی
پلیز
ہاں بھئی رضی تگڑے ہو جائو اب تو ہم دو بندے کہ رہے ہیں اور اگر نہ سنائی تو پورا فورم فرمائش کرے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, پاک, پاکستان, چین, نیند, نظر, مکمل, معلوم, اللہ, انگلش, انسان, امتحان, بھائی, بچپن, تلاش, خلاف, دل, زمانہ, سفر, شاعری, شعر, عشق, صحیح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا پہلا پہلا پیار عدنان نئے تخلیق کار 34 20-06-09 10:55 PM
میرا پہلا عشق عبدالقدوس شعر و شاعری 57 20-11-08 03:49 PM
میرا پہلا روزہ سیپ گپ شپ 35 10-09-08 05:52 AM
میرا ریل کا پہلا سفر محمد الیاس اپکے کالم 0 11-05-08 03:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger