واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اس موضوع کے 41 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1203 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-07-07, 07:38 AM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,448
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

السلام علیکم!
دوستو !شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں ایک واضح فرق ہوتا ہے۔ جو غیر شادی شُدہ ہیں وہ یہ بتائیں کہ تصورات کی دنیا میں اُنہوں نے کیا سوچ رکھا ہے ۔ اور جو شادی شُدہ ہیں وہ بتائیں کہ جو اُنھوں نے سوچ رکھا تھا اُس کا کیا حشر ہوا۔ براہِ کرم زبان کی شائستگی کو ملحوظ خاطر رکھئیے اور دیا نتداری سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان (05-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:51 PM   #31
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,219
کمائي: 18,540
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,741
693 مراسلہ میں 1,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

شادی کر لو سمجھ بھی آجائے گا
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 11:18 PM   #32
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,515
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,463
5,855 مراسلہ میں 14,083 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 03:54 AM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,061
کمائي: 87,172
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,132 مراسلہ میں 10,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
شادی کر لو سمجھ بھی آجائے گا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو
بھائی اتنی بھی مشکل نہیں شادی شدہ زندگی جتنی بیان ہوئی
10 میں ایک آدھ جوڑے میں‌کبھی ہو جاتی ہے تو کیا
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-01-09), Zullu230 (12-01-09), طارق راحیل (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 01:21 PM   #34
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,219
کمائي: 18,540
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,741
693 مراسلہ میں 1,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

باقی 9 رو دھو کر صبر کر کے گزارہ کر لیتے ہیں

ہم نہیں چاہتے کہ آپ 9 سے 10 ہو جائیں

اس لیئے سمجھا رہے ہیں
__________________
http://mtariqraheel.blogspot.com
http://tariqraheel.wordpress.pk
http://sweetjaveria.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے طارق راحیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 01:53 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,061
کمائي: 87,172
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,132 مراسلہ میں 10,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
باقی 9 رو دھو کر صبر کر کے گزارہ کر لیتے ہیں

ہم نہیں چاہتے کہ آپ 9 سے 10 ہو جائیں

اس لیئے سمجھا رہے ہیں
اسے تو لڑکے اور دور بھاگ جائیں گے شادی کا سن کر
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-01-09), طارق راحیل (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 02:39 PM   #36
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,515
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,463
5,855 مراسلہ میں 14,083 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
اسے تو لڑکے اور دور بھاگ جائیں گے شادی کا سن کر
یہی تو چاہتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (08-01-09)
پرانا 07-01-09, 10:05 PM   #37
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,219
کمائي: 18,540
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,741
693 مراسلہ میں 1,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

ارے باپ رے ایسا نہ کرنا اچھے لڑکے جلد شادی کر لیتے ہیں

یہی اچھی بات ہے

اچھی عمر میں شادی ہو جائے تو سب آسانی سے سہل ہو جاتا ہے
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (08-01-09)
پرانا 12-01-09, 03:17 PM   #38
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,448
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
یہ کس کو سمجھا رہے ہیں آپ شادی سے پہلے
آپ سمیت سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو غیر شادی شدہ ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:20 PM   #39
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,448
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کچھ سمجھ نہیں‌ آیا
اچھا جی ۔۔۔۔۔ جاوید بھائی ویسے آپ کو کونسی چیز کی سمجھ نہیں آئی۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:23 PM   #40
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,448
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

یہ سب احتیاطی تدابیر ہیں جو شادی سے پہلے ذہن میں رکھنا چاہئیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:36 PM   #41
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 35
مراسلات: 75
کمائي: 950
ميرا موڈ:
شکریہ: 65
37 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

زندگی کا حقیقی مزہ تو اپنی ذمہ داریوں کو نبھاےاور مشکلات کامقابلہ کرنے میں ہے
اور شادی صرف چند ذمہ داریوں کا نام ہے
ضرغام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ضرغام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-01-09), ابو عمار (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 03:49 PM   #42
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,448
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ضرغام مراسلہ دیکھیں
زندگی کا حقیقی مزہ تو اپنی ذمہ داریوں کو نبھاےاور مشکلات کامقابلہ کرنے میں ہے
اور شادی صرف چند ذمہ داریوں کا نام ہے
آپ یقینآ غیر شادی شدہ ہوں گے۔۔۔۔ کیوں؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-09)
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, تاج, جیت, جواب, جلد, خدا, دل, زندگی, سہل, سفر, عدنان, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی کس کی مرضی سے ہو؟ خرم شہزاد خرم گپ شپ 59 19-03-09 08:53 AM
شادی اپنی مرضی سے یا بزرگوں کی پسند سے؟ عدنان گپ شپ 9 11-03-09 01:23 AM
شادی کے نسخہ جات! Zullu230 قہقہے ہی قہقے 34 02-01-09 12:35 PM
شام کا دوسرا سفر اور شادی خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 3 03-10-07 02:15 PM
شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کو دیکھ سکتا ہے کہ نہں وسیم اسلامی نظریہ حیات 12 03-07-07 10:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger