| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
وقت ملا تو سوچیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرور سوچیے گا جناب اور پھر بتائیے گا بھی!
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوست لفظ ہی خوبصورت ہے اور اچھے دوست کے لیے کچھ کرنا میری خواہش ہے۔
دوسری بات یہ کہ میرا تعلق کوئٹہ شہر سے ہے اور یہاں تو روزانہ ہی گرینڈ حملے ہوتے ہیں آج بھی ایک حملہ ہوا ہے جس کی خبریہ ہے ۔ کوئٹہ ... کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھر کے اندر دستی بم پھینکا جس کے پھٹنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دستی بم سریاب روڈ پر چکی شوانی کے علاقے میں اظہر علی کے گھر میں پھینکا گیا ۔ زخمیوں میں اظہر علی اس کا بیٹااور ایک مہمان اما م دین شامل ہیں۔پولیس نے زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے سول اسپتال پہنچا یا اور مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔ اس صورتحال میں تو ہم ہروقت چوکس رہتے ہیں باقی اللہ تعالی کی مرضی کہ کس وقت کیا ہو |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرٹ ہوٹل میں تو بہت کچھ ہوا وہ تو صرف گرنیڈ نہیں تھا ، پورا ٹرک بھرا ہوا تھا
|
|
|
|
|
|
#38 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اگر مجھ پر کوئی ایسی حرکت کرے گا تو میں ..........اگر وہ اننا ناس بھی ہوا تو دس سیکنڈ کے لیے اس ست دور ہٹ جاوں گا..............کیو نکہ کیا پتا کوئی یہاں کا ممبر ہی ایسی حرکت کر گزرے اور اس نے یہ تھریڈ پڑھا ہو ...تو وہ یقینا...اننا ناس میں گرنیڈ چھپا کے پھنکے گا ..تا دھوکا دے سکے....................
دوسری بات اگر کوئی اور گرنیڈ پھینک دے مجھ پر تو میں ہمیشہ کلابازیوں کے ذریعے اس سے دور ہٹوں گا........یا رولنگ کے ذریعے..........کیونکہ گرنیڈ جب پھٹتا ہے تو ہمیشہ اس سے نکلنے والے زہریلے سکے ترچھے رخ پر اوپر کی طرف نکلتے ہیں .........اگر آپ اس گر نیڈ سے دس بارہ گز دور لیٹے ہوں تو بھی بچ سکتے ہیں........اس لیے آپ بھاگنے کی بجائے اگر دس بارہ گز بھی دور ہو کر لیٹ جائیں تو بھی بچ سکتے ہیں........ |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() |
میں سارے دوستوں کو پکڑ کر رکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارے اکھٹے ہی جائں گے
|
|
|
|
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں اس کا آسان حل ہے
آپ کم از کم 10 بار دل ہی دل میں 1001 ، 1002 اس طرح 1010 تک گنتی گنیں یہ ہو جائیں گے دس سیکنڈ ، اب آپ کو اچھی طرح اندازہ ہو جائے گا کہ دس سیکنڈ کا کل دورانیہ کتنا ہوتا ہے ۔ اب اگر کوئی ایسی صورت حال سامنے آتی ہے تو فوری طور پر پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیا آپ دس سیکنڈ کے اندر اسے دور پھینک سکتے ہیں ۔ اگر اتنا ٹائم ہو تو ہمت کر کے اسے دور پھینک دیں اگر محسوس کریں کہ اٹھا کر پھینکنے کے دوران پھٹ جانے کا خدشہ ہے تو پھر فوری طور پر اس سے مناسب فاصلے پر چھلانگ لگائیں اور زمین پر گرتے ہیں الٹے لیٹ کر دونوں ہاتھوں کی کہنیاں زمین پر ٹیکتے ہوے سر کو بازئوں سے کور کر لیں تا کہ کم از کم نقصان ہو ۔ یہی ایک طریقہ ہے بچنے کا |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (23-12-10) |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی گنتی ایک ،دو تین والی گننی ہے یا ون ،ٹو ،تھری، فور؟
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گرنیڈ کبھی کبھی ناکارہ بھی ثابت بھی ہوتا ہے۔اگر اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔تو آپ بھی فورا بھاگیں ورنہ" کل نفس ذایقه الموت"
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (30-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, impossible, فوٹو, کوئٹہ, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, ڈکشنری, وزیر, لڑکی, موت, ممکن, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, خدا, دوست, دل, زندگی, سردار, عزیز, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس | محمدعدنان | اردو بلاگنگ | 13 | 18-12-10 11:44 AM |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-07-10 04:09 AM |
| اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو | فیصل ناصر | دلچسپ اور عجیب | 16 | 25-06-10 12:30 AM |
| تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:33 PM |