واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


shafresha حاضر ہو!بہے اُلٹی گنگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 11:04 AM  
shafresha حاضر ہو!بہے اُلٹی گنگا
زارا زارا آف لائن ہے 01-12-10, 11:04 AM

یہ مقدمہ shafreshaکیخلاف ہے اور سب کا کہنا ہے کہ یہ موصوف تھینکس کا بٹن پریس کرتے پائے جاتے ہیں کمنٹ نہیں کرتے۔ آئےے آج اِنکی عدالت میں پیشی کرائی جائے۔ جج کے عہدے پر اُم غزل اور منتظمین کو رکھا گیا ہے فیصلہ کرنے کیلئے۔ جبکہ وکلامیں یعنی زارااورعدنان ہیں۔ مقدمہ نیلم خان نے درج کروایا جسکے ساتھ تمام ممبرز ہیں۔

مقدمے کی سماعت شروع ہوتی ہے۔

عدنان: یور آنر میری موکل مس نیلم خان کاکہنا ہے کہ ملزم Shafreshaتھینکس بٹن کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیںجبکہ کمنٹس ندارد۔

زارا: آئی آبجیکٹ مائی لورڈ! جُرم ثابت کئے بغیر میرے قابل ساتھی میرے موکل کو مجرم قرار نہیں دے سکتے۔

منتظمین: آبجیکشن سسٹین!

زارا: شکریہ مائی لورڈ(جھکتے ہوئے)

عدنان: یورآنرپاک نیٹ پر سب اچھا کام کر رہے ہیں اورہمارے کمنٹس اُنکوبہتر بناتے ہیں

زارا: لیکن مائی لورڈ تھینکس بٹن یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپکی پوسٹ وہ پڑھ چکے ہیں اِس سے بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

عدنان: مگر میری دوست نے کچھ عرصہ پہلے خود مجھے کہا تھا کہ عدنان اگر وہ بھول نہیں گئی کہ Our Comment break a man, Our Comments can make a man، اب اگر Shafreshaصرف تھینکس کہتے ہیں اور کمنٹ نہیں دیتے توو یہ نہ اِنصافی ہے اُس پوسٹ کیساتھ۔

زارا: جی وہ ہاں مم میں نے کہا تھا مگر مائی لورڈ اِنکے پاس کیا ثبوت ہے کہ میرے موکل صرف تھینکس پر اِکتفا کرتے ہیں؟ کوئی واگہ پیش کریں۔

منتظمین: (کھنکھارت ہوئے)آہممم سب سے بڑا گواہ تو میں ہوں۔
سب ہنسنے لگتے ہیں۔

منتظمین: آرڈر آرڈر!
خاموشی چھا جاتی ہے۔

منتظمین: گواہ یا ثبوت پیش کریں عدنان۔

عدنان: یور آنر میں اِس فورم کی قابل ذیلی ناظم کوبلانا چاہوں گا۔

منتظمین: اِجازت ہے

عدنان: شکریہ یور آنر (جھکتے ہوئے)
نیلم حاضر ہو۔ نیلم اُٹھ کر کٹہرے میں آتی ہیں۔

منتظمین: مس نیلم آپ نے سب باتیں سُنی اب خود سے پاک نیٹ عدالت کو کچھ بتائیں۔

نیلم خان: سر ہمیں Shafresha سے شکایت ہے کہ وہ صرف تھینکس کا بٹن دبا کر بھاگ جاتے ہیں۔ ہم نے کئی بار کہا کہ کہیں چوہا مم میرا مطلب بٹن خراب نہ ہو جائے ذرا اُنگلیوں کو بھی کشٹ دیا کریں۔ مگر اُن بھائی پر اثر نہیں۔

زارا: مس نیلم آپ کو شکریہ کہہ دیا جاتا ہے کیا وہ کافی نہیں؟

نیلم خان: لو اب تھینکس سے کیا پتہ کہ میرا تھیڈ اچھا ہے یا بہت اچھا۔ اِس میں کیا بُرائی ہے۔ کوئی جواب دے گا تو ہمیں معلوم ہو گا نہ۔

زارا: بات تو صحیح ہے۔ (بڑبڑاتے ہوئے)۔
Shafreshaکھانستے ہوئے

زارا: اوہ ہاں بات تو صحیح ہے مگر ہو سکتا ہے اُن کے پاس وقت نہ ہو

عدنان: مگر یور آنراکثر تھریڈز پر اُنکے رپلائی پائے جاتے ہیں۔

زارا: مائی لورڈ میں عدنان کی بات دُہرانا چاہوں گی جب میری یہ شکایت تھی تو اُنیوں نے کہا تھا زارااِنٹرسٹ اِنٹرسٹ کی بات ہے۔ اب جہاں اُنہیں ا۔نٹرسٹ ہوتا ہے وہ رپلائی کرتے ہیں۔ ڈیٹس آل مائی لورڈ(جھتے ہوئے)

منتظمین: (اُم غزل سے مشاورت کے بعد)تمام بات کو پوری طرح سُنتے اور سمجھتے ہوئے یہ عدالت اِس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پاک نیٹ ہمارا گھر ہے اور یہاں انٹرسٹ نہیں ہونا چاہئے بلکہ کوشش ہونی چاہئے کہ تمام تھریڈز پر رپلائی کریں۔ چونکہ یہ مقدمہ نیلم خان کی جانب سے تھا توShafreshaاُن سمیت پاک نیٹ کے تمام نئے تھریڈز پر رپلائی کریں گے اور جب تک اِنکا رِپلائی نہ آجائے کوئی ممبر رپلائی نہیں کرے گا۔ اور اِس آگیا کو اُولنگھن کرنے پر شافریشہ کوایک دِن مین کم اَز کم 500 تھریڈ لکھنے ہوں گے۔عدالت برخاست کی جاتی ہے۔ (اُٹھتے ہوئے)۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــ

نیلم، زارا، عدنان: آپس میں بات کرتے ہوئے

نیلم: کیا بات ہے یار ہم مقدمہ جیت گئے۔ یاہو
زارا: لیکن میری وجہ سے جیتے ہو
عدنان: او ہیلو میں نے اچھی وکالت کی تھی ورنہ ہم ہار جاتے۔

منتظمین اور شاہفریشہ ساتھ ساتھ: دیکھا بھائی میرے خلاف سازش تھی۔

منتظمین: اِسکی سزاتُم تینوں کو ملے گی اور سزا یہ ہے کہ دس دِن کیلئے عدنان کاعُہدہ نیلم خان کو دیا جاتاہے، نیلم کا زارا کو اور زارا کو عُہدہ عدنان کویعنی
عدنان
نیلم خان
زارا
سے بن جائیں گے
عدنان
نیلم خان
زارا
لیکن خوش ہونے کی ضرورت نہیں اِنہیں دِن میں 100 معیاری تھریڈ پوسٹ کرنا ہوں گے جنہیں ذیلی ناظم اور ناظم اعلی پاس کریں گے۔ بات نہ ماننے کی صورت میں انتظامیہ






------

کچھ نہیں کرے گی واپس اپنی روٹین پر آجائیں گے یار کسی کو فورس بھی نہیں کر سکتے نہ اب
[COLOR="DarkOrange"]
عدنان:
نیلم خان: واہ

ختم شُد
__________________

Last edited by زارا; 01-12-10 at 11:06 AM..

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1086
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), یاسر عمران مرزا (01-12-10), ڈاکٹرنور (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), منتظمین (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), مرزا عامر (06-04-11), حیدر (01-12-10), سحر (03-04-11), شبنم (02-12-10), عبدالقدوس (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10), عروج (05-04-11)
پرانا 01-12-10, 12:40 PM   #31
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ویسے میں جج بننے کیلئے تیار ہوں وہ بھی فری آف کاسٹ کیونکہ وکیل بن بن کر تھک گئی ہوں ذرا تو ترقی ہو میری بھی
میں قربان جاواں تہاڈی آفر تے
یعنی اپنے خلاف کیس میں آپ جج بھی خوبننا چاہتی ہیں۔۔
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔۔





__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:41 PM   #32
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شاباش تھینکس بڑھاتی جائو
اگر آپ کے تھینکس ایک ہفتے میں سو یا اس سے اوپر ہو گئے
تو پھر شاید میں کیس دائر نہ کروں۔۔
اوہ ایک ہفتہ۔۔۔ پھر تو مجھے عدنان کے تھیرڈ اور پوسٹ پر ہی رہنا پڑے گا۔۔

اِتنا کم عرصہ ؟ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:44 PM   #33
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
میں قربان جاواں تہاڈی آفر تے
یعنی اپنے خلاف کیس میں آپ جج بھی خوبننا چاہتی ہیں۔۔
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔۔





ہماری ذات کو دیکھو سادگی کو نہیں
ہم وہ لوگ ہیں جواپنی زات کو بیان نہیں کرتے
کتنا کچھ چُھپا رکھا ہے اِس دِل مین لیکن
سب کے سامنے وہ مگر عیاں نہیں کرتے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:45 PM   #34
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اوہ ایک ہفتہ۔۔۔ پھر تو مجھے عدنان کے تھیرڈ اور پوسٹ پر ہی رہنا پڑے گا۔۔
نو نو
سب کی پوسٹس پر شکریہ کا بٹن دبانا ہے
ورنہ۔۔۔












ورنہ
ورنہ
مجھے کچھ اور سوچنا پڑے گا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:47 PM   #35
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔ زبردست زارا
مزا آ گیا پڑھ کر۔ دیکھتے ہیں‌اب سزاؤں پر عملد درآمد ہوتا ہے کہ نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:54 PM   #36
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
عدنان میں نے نور بھائی کو بولا تو ہے کہ میری پرموشن کر دین اور وکیل سے جج بنا دیں۔
چلو میں بھی ووٹ دے دیتا ہوں کہ آپ کو جج بنایا جائے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:56 PM   #37
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
نو نو
سب کی پوسٹس پر شکریہ کا بٹن دبانا ہے
ورنہ۔۔۔












ورنہ
ورنہ
مجھے کچھ اور سوچنا پڑے گا۔۔۔
اچھا پھرکچھ کرتی ہوں اس بارے میں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 12:57 PM   #38
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا۔ زبردست زارا
مزا آ گیا پڑھ کر۔ دیکھتے ہیں‌اب سزاؤں پر عملد درآمد ہوتا ہے کہ نہیں۔
شکریہ یاسر بھائی شافریشہ بھائی نے رپلائی کر کے شروعات تو کر دی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:59 PM   #39
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
چلو میں بھی ووٹ دے دیتا ہوں کہ آپ کو جج بنایا جائے
نور بھائی کہہ رہے ہیں سب کو تھینکس کہو
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 01:29 PM   #40
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
نور بھائی کہہ رہے ہیں سب کو تھینکس کہو
تو کہہ دیا کرو

یا کوئی ٹینشن ہے تو ہمیں بتائو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 01:38 PM   #41
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی پوسٹس مزے دار ہوتی جا رہی ہیں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 01:48 PM   #42
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
آپکی پوسٹس مزے دار ہوتی جا رہی ہیں۔۔
کیا مطلب محترم بھائی کیا پہلے پوسٹس پھیکی ہوتی تھیں؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 01:50 PM   #43
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
تو کہہ دیا کرو

یا کوئی ٹینشن ہے تو ہمیں بتائو
نہیں کوئی پرابلم نہیں۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 02:16 PM   #44
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک۔نیٹ‌ پر یونیک مواد اور یونیکوڈ کو اہمیت دی جاتی ہے۔ پہلے سے شیر کیا ہوا مواد میں‌ اکثر و بیشتر اگنور کر دیتا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (02-12-10), مسٹر شیف (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 02:17 PM   #45
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سزا دینے سے بہتر ھے اگنور کرنا
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (02-12-10)
جواب

Tags
color, comment, comments, فورم, کوشش, گھر, پوسٹ, وقت, معلوم, آج, اچھا کام, بھائی, بے, ثبوت, جیت, جواب, خوش, خان, دوست, ذرا, عدنان, عدالت, عرصہ, غزل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
shafresha (شاہد بھائی) کو سالگرہ مبارک پاکستانی سالگراہیں 20 21-02-11 04:57 PM
shafresha سالگرہ مبارک رضی سالگراہیں 13 01-02-10 06:47 PM
shafresha کو ڈپلیکیٹ مُراسلوں/تھریڈز کی رپورٹ کریں خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 23 31-10-09 09:52 AM
shafresha کو اعتکاف سے واپسی مبارک ہو فیصل ناصر آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 20 29-09-09 03:55 PM
shafresha نیلم خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 5 22-09-09 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger