واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-07, 03:05 PM  
کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 05-09-07, 03:05 PM

آپ سب نے یہاں یہ بتانا ہے کہ:۔

کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے؟ یا آپ نے کبھی کسی کا دل دکھایا ہے؟

میں سب سے آخر میں بتائوں گا!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1514
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-12-09), نیلم خان (23-12-09), Wahid Mahmood (16-01-10), عروج (14-12-10)
پرانا 11-01-10, 02:23 AM   #31
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
میں نے چاہا تھجے تو نے چاہا کسی اور کو
خدا کرے تو جسے چاہے وہ چاہے کسی اور کو
واہ میاں واہ
کیا خوب بدلہ لیا
یہ خود لکھا ہے یا درد بول پڑا زرا اس پر ویسیش ٹپڑیں کریں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-01-10), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 12-01-10, 01:39 PM   #32
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Insaan dukh nahin deta, insaanoun say
wabasta umeedein dukh deti hein
Hazrat Ali (AS)---
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-01-10), Zullu230 (12-01-10), ابن جلال (12-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), سحر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 02:16 PM   #33
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شاندار
واقعی جب ہم دوسروں سے زیادہ توقعات وابستہ کر لیتے ہیں تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔۔

انسان نہیں انکے رویے مار دیتے ہیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (12-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (14-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 03:44 PM   #34
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فی زمانہ رویوں کی بدولت ہی انسان ایکدوسرے سے الجھ پڑتے ہیں جس کے باعث گالی گلوچ اور دنگا فساد جیسے نا پسندیدہ واقعات جنم لیتے ہیں۔ کوشش یہی ہونا چاہئے کہ اپنے رویـوں کو درست رکھا جائے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 02:10 AM   #35
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,480
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایسا ہی واقعہ ہے کہ ہری پور کے علاقے میں انتخاب جیتنے کی خوشی میں مخالف کے گھر کے سامنے جیتنے والے کے حامیوں نے ہوائی فائرنگ کردی اور اسی فائرنگ میں ہارنے والا امیدوار قتل ہوگیا، بعد میں مرنے والے کے دامادوں نے جیتنے والے کو قتل کردیا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ وہ دونوں مفرور ہوکر دبئی چلے گئے ہیں اور اپنے بچوں کو دیکھنے کے لئے بھی ترستے ہیں۔ ان کے بالکل نوجوان بھانجے کو مخالفین نے قتل کردیا ہے۔ سب ہی پرھے لکھے ہیں۔ کیا ہمارا رویہ تبدیل ہوگا؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 10:04 AM   #36
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت شاندار
واقعی جب ہم دوسروں سے زیادہ توقعات وابستہ کر لیتے ہیں تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔۔

انسان نہیں انکے رویے مار دیتے ہیں۔۔
رویئے نہیں اُمّیدیں ۔
انسان جب ہر معاملے میں اللہ کا اُمید وار رہے تو دُکھ کا سوال نہیں۔
اگر دوسرے کے لئے کچھ کیا ہے تو اس لئے کیا ہے کہ اللہ کا حکم تھا۔
اگر ساس سسر کے لئے کچھ کیا ہے تو اس لئے کیا ہے کہ شوہر کا حکم تھا اور آپ۔ص۔ نے فرمایا
اگر اللہ کے علاوہ سجدے کی اجازت ہوتی تو میں بیوی کو شوہر کے سجدے کا حکم دیتا۔گویا بیوی
سوائے اُن معاملات کے جو حکمِ خُدا سے ٹکراتے ہیں ہر معاملے میں شوہر کے حکم کے آگے سجدہ
ریزی اختیار کرے گی۔ورنہ اُس کی ارتقاء رُک جائے گی۔
اسی طرح ہر معاملے کا حال ہے۔
اصل معاملہ آپ کا اللہ کے ساتھ ہے۔باقی سے اُمّید کیسی؟
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 10:41 AM   #37
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن رفیعہ جی
بعض معاملات میں نا اللہ کا حکم ہوتا اور نا شوہر کا حکم ہوتا ہے پھر بھی معاشرتی مجبوریوں اور باقی عوامل کی وجہ سے اپنے دل کو مار کر دوسروں کے لیے کرنا پڑتا ہے وہاں کس سے توقعات کریں ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 11:17 AM   #38
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,245
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
واہ میاں واہ
کیا خوب بدلہ لیا
یہ خود لکھا ہے یا درد بول پڑا زرا اس پر ویسیش ٹپڑیں کریں

شکر صد شکر کہ اس شہر غزل میں ہم کو
کوئی لایا نہیں ہم آپ ہی چل کر ائے


جاوید بھائی شعر اپنا نہیں تھا۔۔ کئی برس پہلے میں تھوڑی
بہت شاعری کرلیتا تھا۔۔۔ وہ بھی پشتو میں ۔۔ اور اردو میں بھی
لیکن اب خالات کچھ اور ہے
نئے کپڑے بدل دوں کس کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بال بناوں کس کے لئے
وہ شحص تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئ آپ خود سمجھدار ہو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 02:39 PM   #39
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
لیکن رفیعہ جی
بعض معاملات میں نا اللہ کا حکم ہوتا اور نا شوہر کا حکم ہوتا ہے پھر بھی معاشرتی مجبوریوں اور باقی عوامل کی وجہ سے اپنے دل کو مار کر دوسروں کے لیے کرنا پڑتا ہے وہاں کس سے توقعات کریں ۔
شکریہ
ایسے معاملے میں توقعات کسی سے نہ رکھیں
بس اپنے اللہ سے اجر کی امید رکھیں
اخلاص چھوٹے سے چھوٹے عمل کو بہت بڑا بنا دیتا ہے
لیکن اگر اخلاص نہ ہو تو۔۔۔۔ مجبورا کام تو کرنا ہی پڑتا ہے لیکن اس کا فائدہ نہیں رہتا

یہ میری رائے ہے
شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (15-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (14-01-10), سحر (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 06:13 PM   #40
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
لیکن رفیعہ جی
بعض معاملات میں نا اللہ کا حکم ہوتا اور نا شوہر کا حکم ہوتا ہے پھر بھی معاشرتی مجبوریوں اور باقی عوامل کی وجہ سے اپنے دل کو مار کر دوسروں کے لیے کرنا پڑتا ہے وہاں کس سے توقعات کریں ۔
شکریہ
اندر جھانک کر دیکھنا پڑتا ہے بعض اوقات رُکاوٹ خود اپنے نفس سے آرہی ہوتی ہے
محض ایک لڑائی کا میدان تیار کرنے کے لئے۔اور بعض اوقات سامنے والے کی طرف
سے۔
جیسے گاڑی چلاتے وقت اپنی اور دوسرے دونوں کی غلطی کو مدِّ نظر رکھنا پڑتا ہے۔
اور جس کام کو کرنے سے آپ کے ساتھ ہر ہر لمحہ گُزارنے والا انسان خوش ہورہا
ہے اور اللہ کی نگاہ میں وہ کام نہ پسندیدہ بھی نہیں۔تو کرنے میں کوئی حرج بھی نہیں۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 06:59 PM   #41
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ سچ ہے کہ کسی کو مشورہ دینا اور نصیحت کرنا بہت آسان ہوتا ہے
لیکن جب خود کی باری آتی ہے تو معلوم پڑتا ہے کہ دل کو مارنا کس کو کہتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 07:04 PM   #42
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمہارا دل کبھی تڑپے اگر غم کی حرارت سے
تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ رونا کس کو کہتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 07:08 PM   #43
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں

شکر صد شکر کہ اس شہر غزل میں ہم کو
کوئی لایا نہیں ہم آپ ہی چل کر ائے


جاوید بھائی شعر اپنا نہیں تھا۔۔ کئی برس پہلے میں تھوڑی
بہت شاعری کرلیتا تھا۔۔۔ وہ بھی پشتو میں ۔۔ اور اردو میں بھی
لیکن اب خالات کچھ اور ہے
نئے کپڑے بدل دوں کس کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بال بناوں کس کے لئے
وہ شحص تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئ آپ خود سمجھدار ہو
زبردست عدنان بھائی ایک اور دھماکے دار شعر یہ والا آپ کا اپنا ہے؟

وہ شخص تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہاں چلا گیا ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 07:52 PM   #44
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ سچ ہے کہ کسی کو مشورہ دینا اور نصیحت کرنا بہت آسان ہوتا ہے
لیکن جب خود کی باری آتی ہے تو معلوم پڑتا ہے کہ دل کو مارنا کس کو کہتے ہیں ۔
شکریہ
ظاہر ہے اصل تو پتا اُسی وقت چلتا ہے
اور میں بھی اُس وقت دُکھ میں آتی ہوں جب حقیقت کاپاس نہیں رکھتی۔
کیونکہ ہمارے غلط فیصلوں سے اُصول ٹوٹا نہیں کرتے بلکہ ہمیں اُس point پر آنا
پڑتا ہے۔
اور بہنا مشورہ میں نے خود نہیں دیا تم نے مانگا تھا۔
اس فورم کی خوبی ہے مشورہ دو اور چلدو ۔کسی کو کسی کی خبر نہیں کہ کس کا
رویہ اپنے قریبی انسان کے ساتھ کیسا ہے؟
وہ اس فورم پر محض اللہ کی خوشنودی کو ملحوظ رکھ کر بیٹھا ہے یا اپنے قریبی
لوگوں سے دور بھاگنے کے لئے؟
کہیں وہ اپنی گھریلو ذمہّ داریوں سے بھاگتا تو نہیں؟
میں یہاں کیوں ہوں؟
یقیناً پتا ہوگا۔
اور کب تک رہوں گی؟
اسکا تو مجھے بھی نہیں پتا۔ ہا ہا ہا
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (15-01-10), راجہ اکرام (16-01-10), سحر (14-01-10)
پرانا 15-01-10, 11:03 PM   #45
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ملک میں بہت سی فضول قسم کی روایات میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے جیسے بسنت پر دھاتی دھاگے سے پتنگیں اُڑانا اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات، خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے کسی بیگناہ کا قتل ہوجانا وغیرہ۔ یہ کیسی خوشی ہے کہ جس کے نتیجے میں کسی کے گھر صف ماتم بچھ جاتی ہے۔ کیا ہم خوشیاں مناتے ہوئے دوسروں کی جان لے کر دل کو سکون پہنچاتے ہیں؟ یہ کیسی خوشی ہے کہ ایک انسان کے پہ مسکراہٹ ہو اور اُسے اس بات کی احساس ہی نہ ہو کہ اُس کی ایک مسکراہٹ نے کتنی آنکھوں میں آنسوئوں کے سمندر بہا دیے ہیں؟ اللہ سے دعا کریں کہ وہ پاک ذات ہم پر رحم فرمائے اور ہمیں خوشی اور غم میں اپنے ہوش و حواص قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
رفیّعہ جوََِِأد (16-01-10), رضی (16-01-10)
جواب

Tags
ہوتا, کہا, کوئی, کتنوں, کردیا, کس, پاک, لوگ, لوگوں, لا, مسجد, اللہ, ابھی, بھائی, جڑا, خود, دکھا, دکھایا, دل, دعا, زندگی, سلسلہ, سامنے, ساتھ, شکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger