واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


"حیدر" نامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-12, 08:43 AM  
"حیدر" نامہ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 15-01-12, 08:43 AM

السلامُ علیکم دوستو

ہمارے پاک نیٹ کی ناظم اعلی "حیدر" بھائی ماشاء اللہ ایک نہایت ہی دل چسپ قسم کے انسان ہیں۔ اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطافرمائے اور ان کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین

اچھا تو بات ہورہی تھی حیدر بھائی کی دل چسپ شخصیت کی تو ان کی زندگی بے شمار دلچسپ باتوں سے بھری پڑی ہے۔ اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد یہی ہے کہ تمام دوستوں کو حیدر بھائی کی ان دل چسپ باتوں سے آگاہ کیا جائے۔

امید ہے تمام دوست اس میں بھرپور حصہ لیں گے

اور حیدر بھائی پلیز مائنڈ ضرور کیجئے گا
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 561
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-01-12), کنعان (22-01-12), پاکستانی (15-01-12), ننھا بچہ (15-01-12), نبیل خان (15-01-12), مرزا عامر (16-01-12), احمد نذیر (16-01-12), بنت حوا (15-01-12), حیدر (15-01-12), حیدر Rehan (16-01-12), حسن قادری (15-01-12), رضی (15-01-12), عبدالقدوس (15-01-12), عبداللہ آدم (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 09:21 PM   #31
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
یہ تو سفید جھوٹ بلکہ الزام ہے، پاکستان ہی کیا بیرون ملک بھی دنیا جانتی ہے کی حیدر ابھی تک کنوارہ ہے۔اب اپنی غلطیاں حیدر کے نام تو نہ لگائیں۔
ویسے اس سازش کے پیچھے کوئی بیرونی ہاتھ نہیں، بلکہ اک ننھا سا بچہ ہے۔
مَلکوں کو ویسے ہی موسم بے موسم آگ تاپنے کی عادت ہوتی ہے۔ اب تو پاک نیٹ کا موسم ہی سرد تھا
سر جی بڑے پکےثبوتاں نال آئے او
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 15-01-12, 09:45 PM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ناظموں کی لڑائی ہے دیکھتے ہیں کیا رنگ بکھیرتی ہے ۔ ۔ ۔
لگے رہو ناظم صاحبان لگے رہو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:09 PM   #33
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
یہ تو سفید جھوٹ بلکہ الزام ہے، پاکستان ہی کیا بیرون ملک بھی دنیا جانتی ہے کی حیدر ابھی تک کنوارہ ہے۔اب اپنی غلطیاں حیدر کے نام تو نہ لگائیں۔
ویسے اس سازش کے پیچھے کوئی بیرونی ہاتھ نہیں، بلکہ اک ننھا سا بچہ ہے۔
مَلکوں کو ویسے ہی موسم بے موسم آگ تاپنے کی عادت ہوتی ہے۔ اب تو پاک نیٹ کا موسم ہی سرد تھا


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاف ایڈیٹنگ کی گئی ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-01-12), نبیل خان (17-01-12), محمدعدنان (15-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:13 PM   #34
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاف ایڈیٹنگ کی گئی ہے
Last edited by skjatala; 15-01-12 at 10:47 PM
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (15-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:17 PM   #35
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
یہ تو ناظموں کی لڑائی ہے دیکھتے ہیں کیا رنگ بکھیرتی ہے ۔ ۔ ۔
لگے رہو ناظم صاحبان لگے رہو
پائی جان آپ بھی حصہ ڈال لیں، کوئی پابندی نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (15-01-12), نبیل خان (17-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 10:39 AM   #36
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو عدنان بھائی سے کہنے والا تھا مجھ پر یہ کیا الزام لگا رہے ہیں اور یہ حیدر بھائی کا توا کس خوشی میں لگا رہے ہیں

آپ کے مکھن سے پھسل میں آپکی طرف داری میں آ گیا ہوں۔ ویسے آپ فون کیوں نہیں اٹھاتے کیا نمبر بدل لیا ہے ۔

ایک اور بات سوچ رہا ہوں کہ جتنے میسج اب تک مجھے آپ کے بارے میں آ چکے ہیں وہ آپ کو فارورڈ کردوں تاکہ آپکو پتہ چلے کہ پاک نیٹ کے ممبران آپکی شادی کی کمپین کس طرح چلا رہے ہیں۔
ہاہاہا۔ اصل میں وہ میسج کمپین ہے۔ تمام پاک نیٹ ممبرز کو جاتے ہیں۔ مجھے بھی موصول ہوتے رہتے ہیں۔ آپ مجھے اپنا نمبر پی ایم یا پہلے ایس ایم ایس کریں۔ میں عموماً انجانے نمبر اُٹھانے میں تساہل برتتا ہوں۔ بات کرنے سے شرم آتی ہے۔ ایس ایم ایس بہترین ذریعہ ہے گفتگو کا۔

0300-445-3355
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 10:40 AM   #37
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
حیدر بار میں بیٹھا رو رہا تھا
رضی: کیوں رورہے ہو؟
حیدر: اور کیا کروں؟ جس لڑکی کو بھلانا چاہتا ہوں اس کا نام یاد نہیں آرہا
کیوں ننھے بچے اور ابن آدم بھائی۔۔۔۔کون ہے وہ لڑکی ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 10:46 AM   #38
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کیوں ننھے بچے اور ابن آدم بھائی۔۔۔۔کون ہے وہ لڑکی ؟
اِک ذرا صبر کے تھوڑے ہیں دن جبر کے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-12, 10:49 AM   #39
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مرتبہ عدنان بھائی اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنک گئے۔
اتفاق سے اُسی وقت ڈکیتی ہو گئی۔
ڈاکؤ بینک لوٹنے کے بعد کیشئیر کے پاس آیا اور پوچھا "کیا تم نے مجھے ڈکیتی کرتے دیکھا ہے؟"
کیشئیر: "ہاں"
ڈاکو نے اس کو گولی مار دی
پھر ڈاکو عدنان بھائی کی طرف مُڑا اور پوچھا "تم نے تو مجھے ڈکیتی کرتے نہیں دیکھا نا؟ "
عدنان بھائی معصومیت سے:"نہیں، میں نے تو نہیں دیکھا، البتہ میری بیگم نے ضرور دیکھا ہے"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-01-12), نبیل خان (17-01-12), احمد نذیر (16-01-12), حیدر Rehan (16-01-12), رضی (17-01-12)
پرانا 16-01-12, 02:46 PM   #40
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,245
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرداروں کے نام ہٹ کر حیدر بھائی کے نام لگ کر میسج آ رہیں ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-01-12), حیدر (16-01-12), حیدر Rehan (16-01-12), رضی (17-01-12)
پرانا 16-01-12, 03:27 PM   #41
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
سرداروں کے نام ہٹ کر حیدر بھائی کے نام لگ کر میسج آ رہیں ہیں
بس جی۔۔۔ذہنی قحط سالی کی نشانیاں ہیں یہ تو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 05:55 PM   #42
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
سرداروں کے نام ہٹ کر حیدر بھائی کے نام لگ کر میسج آ رہیں ہیں
کیوں کہ یہ کام آسان ہے
‌خود دیکھ لیں بس پہلے دو الفاظ کا فرق ہے
Badar Sardar

تبدیل کرنے میں کافی آسانی رہتی
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-01-12)
پرانا 22-01-12, 12:50 AM   #43
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ کیا یہاں پہ تو حیدر انکل کی واٹ لگ رہی ہے بھائی میں تو چلا
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (22-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
"احمد دیدات" کا "قرآن" اور "اختلاف قرات" والا کل كا "اسپیشل قرآن"۔۔۔؟ اٹھو قرآن کا دفاع کرو !!! rana ammar mazhar علوم قرآن کریم 200 14-03-12 07:51 PM
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger