واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ایک سوال ایک جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-07, 11:15 AM  
ایک سوال ایک جواب
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 11-06-07, 11:15 AM

سلام جناب
میں آج ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں اور امید کرتا ہون آپ کو بہت پسند آئے گا
اس سلسلہے سے ایک دوسرے کے بارئے میں بہت کچھ معلومات ملے گی تو سلسلہ کچھ یوں ہے
اس تھریڈ میں ایک سوال کروں گا جو ممبر میرے بعد اس تھریڈ کو پڑھے گا وہ اس سوال کا جواب دے گا
اور اس کے ساتھ ہی ایک سوال کرئے گا پھر جو بھی پڑھے کا وہ جواب دے گا اور ایک اور سوال کرئے گا
تو پہلے میں ہی سوال کرتا ہون

سوال

آپ کا نام کیا ہے آپ کہا رہتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3515
Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 05:00 PM   #46
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا! میں اسے نقشے پر تلاش کرتا ہوں!

پانی شانی پی لیتا ہوں!

آپ اس وقت کیا کررہے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 02:03 PM   #47
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس وقت سوچ رہا ہوں اپنے بارے میں

آپ کو تنہا رہنا کیسا لگتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 02:35 PM   #48
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تنہائی پسند ہوں اور تنہائی ہی میں ذہنی یکسوئی حاصل کر کے سوچتا رہتا ہوں۔

کیا آپکو لوگوں میں گھلنا ملنا پسند ہے ؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 03:42 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گھلنا ملنا اچھی عاد ت ہے لیکن مجھ میں‌شاید کوئی بھی اچھی عادت نہیں‌ ہے۔
آپ میں کوئی اچھی عاچت ہے تہ بتائیں
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 09:34 AM   #50
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
گھلنا ملنا اچھی عاد ت ہے لیکن مجھ میں‌شاید کوئی بھی اچھی عادت نہیں‌ ہے۔
آپ میں کوئی اچھی عاچت ہے تہ بتائیں
اس کا جواب فوٹو بھائی نے دینا تھا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 01:46 PM   #51
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
میں تنہائی پسند ہوں اور تنہائی ہی میں ذہنی یکسوئی حاصل کر کے سوچتا رہتا ہوں۔

کیا آپکو لوگوں میں گھلنا ملنا پسند ہے ؟
میں ہر ماخول میں رہے سکتا ہوں

آپ صبح کتنے بجے جاگتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 02:13 PM   #52
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
میں ہر ماخول میں رہے سکتا ہوں

آپ صبح کتنے بجے جاگتے ہیں
بہت اچھے خرم بھائی! آپ نے سوئی ہوئی ڈوری کو جگا دیا۔

میں صُبح اذان سے پہلے جاگ جاتا ہوں۔

آپ رات کو کتنے بجے سوتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 04:35 PM   #53
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

میں کبھی جلدی اور کبھی دیر سے اور کبھی سوتا ہی نہیں ہوں

آپ کو شاعری میں کیا پسند ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-07, 11:05 AM   #54
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
میں کبھی جلدی اور کبھی دیر سے اور کبھی سوتا ہی نہیں ہوں

آپ کو شاعری میں کیا پسند ہے
جلدی اور دیر سے تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔! آپ کبھی سوتے ہی نہیں۔۔۔۔۔ واقعی حیران کن ہے۔۔۔۔۔! ایک پرندہ ایسا بھی ہے جو رات کو سوتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔! بوجھو تو جانوں!

مجھے شاعری میں غزل اور نظم پسند ہے۔

آپ کی شاعری کے پیچھے کیا مقصد ہے اور اُسکے حصول میں کہاں تک کامیاب رہے ہیں یا ناکام ہو رہے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-07, 11:31 AM   #55
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جلدی اور دیر سے تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔! آپ کبھی سوتے ہی نہیں۔۔۔۔۔ واقعی حیران کن ہے۔۔۔۔۔! ایک پرندہ ایسا بھی ہے جو رات کو سوتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔! بوجھو تو جانوں!

مجھے شاعری میں غزل اور نظم پسند ہے۔

آپ کی شاعری کے پیچھے کیا مقصد ہے اور اُسکے حصول میں کہاں تک کامیاب رہے ہیں یا ناکام ہو رہے ہیں؟
شروع شروع میں تو کوئی مقصد نہیں تھی لیکن اب میں چاہتاہوں کے کوئی بھی شاعری پڑھے تو اس سے کچھ نا کچھ حاصل کرے

آپ یہ بتائے کے آپ کی عمر کیا ہے :D
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-07, 10:58 AM   #56
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

میری عمر اور آپکی عمر سے زیادہ ہی ہوگی!

آپ کیا جاب کرتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-07, 01:22 PM   #57
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
میری عمر اور آپکی عمر سے زیادہ ہی ہوگی!

آپ کیا جاب کرتے ہیں؟
یہاں سب سوال کر سکتے ہیں اور سب سوال کر بھی سکتے ہیں آپ بھی سوال کرے اور جواب دے شکریہ

میں جاب کرتا ہوں

آپ کو سوال کرنا اچھا لگتا ہے کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-07, 02:06 PM   #58
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
یہاں سب سوال کر سکتے ہیں اور سب سوال کر بھی سکتے ہیں آپ بھی سوال کرے اور جواب دے شکریہ

میں جاب کرتا ہوں

آپ کو سوال کرنا اچھا لگتا ہے کیا
جی بالکل! مشکل سوالات پوچھنے کی عادت ہے لیکن عدنان بھائی گھبرا گئے تھے اس لئے چھوڑ دیے ہیں! ایک مشکل سوال آپ کی طرف آیا ہی چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

آپکے ذہن میں آپکے جیون ساتھی کی خیالی تصویر تو ہوگی!!!!!
کیا آپ اُسے تصوراتی دنیا سے تلاش کر کے تصویر کشی کر سکتے ہیں؟ آجائیے نا ذرا لائن میں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 08:21 AM   #59
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جی بالکل! مشکل سوالات پوچھنے کی عادت ہے لیکن عدنان بھائی گھبرا گئے تھے اس لئے چھوڑ دیے ہیں! ایک مشکل سوال آپ کی طرف آیا ہی چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

آپکے ذہن میں آپکے جیون ساتھی کی خیالی تصویر تو ہوگی!!!!!
کیا آپ اُسے تصوراتی دنیا سے تلاش کر کے تصویر کشی کر سکتے ہیں؟ آجائیے نا ذرا لائن میں!
ہا ہا ہا تو بات کچھ اس طرح ہے پہلے تو میرے ذہن میں جیون ساتھی کی خیالی تصویر نہیں ہے کیوں کہ وہ جیتی جاگتی ہے اور جہلم میں میرے خالہ کے گھر زندگی کے روز و شب گزار رہی ہے
اور ویسے میں جیسا چاہتا تھا ویسے ہی ہے
جیون ساتھی پہلے تو لڑکی ہونی چاہے ہاہاہا میرا مطلب ہے اچھی لڑکی ہونی چاہے فیشن زیادہ نا کرتی ہو کبھی کبھی کر لے تو ٹھیک ہے پڑھی لکھی ہونا شرت نہیں لیکن اگر سلیکا مند ہو اور عام سی ہو خوبصورت بھی نا ہو کیوں کے میرے نزدیک سادگی سے زیادہ خوبصورتی کہی نہیں ہے اور یہ سب باتیں میرے منگیتر میں مجود ہے :D

اب آپ بتائے آپ شادی کیوں نہیں کر رہے ہو ؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 10:20 AM   #60
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جی بالکل! مشکل سوالات پوچھنے کی عادت ہے لیکن عدنان بھائی گھبرا گئے تھے اس لئے چھوڑ دیے ہیں! ایک مشکل سوال آپ کی طرف آیا ہی چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
بھائی جان میں کب گھبرایا تھا؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, پولیس, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, موت, محبت, معذرت, آج, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خوش, خرم, دل, زندگی, سال, شاعری, عدنان, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger