واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میری کہانی اٹلی میں۔

اس موضوع کے 302 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 4986 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 4.67 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:27 AM  
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb میری کہانی اٹلی میں۔

سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-

دوسرا حصہ
تیسرا حصہ
چوتھا حصہ
پانچواں حصہ
چھٹا حصہ
آخری حصہ

Last edited by خلیل; 30-10-08 at 03:10 PM.
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 22 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), زین خان (13-10-08), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08), عدنان (13-10-08)
پرانا 16-10-08, 02:38 PM   #46
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
موجیں ہو گئیں پھر تو، پور ے 1،070 روپے کی عیش
ہاں جی ہن موجاں ہی موجاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہیں
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 02:39 PM   #47
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بعد میں اس سے ڈبل ہی لیا ہوگا کیش
آپ کو کیسے پتا چلا ویسے ہوا بھی یہی تھا یہ بھی ایک الگ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی وہ بھی لکھوں گا
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 03:15 PM   #48
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,089
کمائي: 22,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,068
1,258 مراسلہ میں 2,204 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بعد میں اس سے ڈبل ہی لیا ہوگا کیش
کس نے؟
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 09:24 PM   #49
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
آپ کو کیسے پتا چلا ویسے ہوا بھی یہی تھا یہ بھی ایک الگ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی وہ بھی لکھوں گا
ہمیشہ یہی ہوتا ہے ۔

اقتباس:
کس نے؟
بھائی جان 7 مرتبہ غور سے پڑھو سمجھ آجائے گی۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 09:55 PM   #50
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اگلی قسط کب آرہی ہے ۔ خلیل بھائی ہمیں شدت سے انتظار ہے۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 10:17 PM   #51
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بھائی ابھی لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 10:48 PM   #52
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

جلدی سے لکھو۔
ِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 11:12 PM   #53
Senior Member

مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 901
کمائي: 73,023
ميرا موڈ:
شکریہ: 664
476 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بھائی ابھی تک نہیں لکھا ؟ جلدی سے لکھ کر پوسٹ کرؤ
مزمل فاروق آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (16-10-08)
پرانا 17-10-08, 02:09 PM   #54
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بھائی لکھ رہا ہوں جلدہی پیش کرونگا
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 03:12 PM   #55
ناظم اعلی

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,324
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جلدی سے آخری قسط بھی لکھ دو میں سب ایک ساتھ پڑھ لوں گی
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 03:18 PM   #56
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل بھائی ابھی تک آپ نے اگلی قسط پوسٹ نہیں‌کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 04:41 PM   #57
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,294
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ جب تک اگلی قسط نہیں آتی اس کے دوران پچھلی قسطوں میں حاصل ہونے والی معلومات پر سیر حاصل بحث کر لی جائے۔ اور ہو سکتا ہے کہ شائد کسی کو اس سے کوئی مناسب تجربہ اور راہنمائی مل جائے۔

مثال کے طور پر خلیل بھائی کی یہ داستان تو پہنچنے کے بعد کی ہے۔ لیکن خلیل بھائی وہاں پہنچے کیسے اور کن کن ایجنٹوں کے ہاتھوں کیا کیا پریشانیاں‌ اٹھانے پڑئیں؟
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خلیل (17-10-08), زین خان (17-10-08), عدنان (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 04:59 PM   #58
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بالکل آپ کی بات درست ہے لیکن میرے خیال سے خلیل بھائی قانونی طریقے سے گئے ہیں۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 09:18 PM   #59
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ جب تک اگلی قسط نہیں آتی اس کے دوران پچھلی قسطوں میں حاصل ہونے والی معلومات پر سیر حاصل بحث کر لی جائے۔ اور ہو سکتا ہے کہ شائد کسی کو اس سے کوئی مناسب تجربہ اور راہنمائی مل جائے۔

مثال کے طور پر خلیل بھائی کی یہ داستان تو پہنچنے کے بعد کی ہے۔ لیکن خلیل بھائی وہاں پہنچے کیسے اور کن کن ایجنٹوں کے ہاتھوں کیا کیا پریشانیاں‌ اٹھانے پڑئیں؟
ویسے یہ بھی ایک الگ سٹوری ہے
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 09:20 PM   #60
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,320
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بھائی ہمیں انتظار انتطار کرواکر آپ خود غائب ہوگئے ہو۔

آج جلدی سے دو قسط پوسٹ کرو ۔ مجھے تو سخت انتظار ہے ۔ جلدی کرو بھائی ۔جلدی جلدی جلدی
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خلیل (18-10-08)
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا ) خرم شہزاد خرم اردو کہانیاں 17 26-08-09 01:18 PM
اٹلی ہے یہ اٹلی کملا گپ شپ 53 13-10-08 05:57 PM
اٹلی میں نوکری خلیل نوکری کی آفر 6 11-09-08 12:58 AM
کالج میں۔ The Great شعر و شاعری 0 28-06-08 12:07 PM
میری کہانی میری زبانی سونیا ثانی تعارف 36 28-05-08 05:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger