واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جب آپ کو غصہ آتا ہے تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-07, 12:52 PM  
جب آپ کو غصہ آتا ہے تو
آنچل آنچل آف لائن ہے 26-06-07, 12:52 PM

السلام و علیکم

آپ نے یہاں یہ کرنا ہے جیسا کہ نام سے ظاہر ہے

جب آپ کو غصہ آتا ہے تو آپ کیا کرتے ہو ؟

چلیں شاباش شروع ہو جائیں

آنچل
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2225
Reply With Quote
آنچل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-12-10)
پرانا 20-05-09, 07:30 PM   #46
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے بہت کم غصہ آتا ہے جب آجائےےےےےےےےےےےےےے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-05-09)
پرانا 20-05-09, 07:46 PM   #47
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔بے چارے ٹیوشن والے بچے !!
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (10-12-09), ام غزل (22-05-09), سام (20-05-09)
پرانا 20-05-09, 08:23 PM   #48
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

خاموش ہوجاتا ہوں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-05-09), ام غزل (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 10:56 PM   #49
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے جب غصہ آتا ہے تو خاموش ہو جاتا ہوں اور اگر کبھی بول پڑوں تو معلوم نہیں کیا کیا بک جاتا ہوں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), ام غزل (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 11:10 PM   #50
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے جس پر غصہ آتا ہے میں اس کو منہ پر ہی سنا دیتی ہوں ، دل میں نہیں‌رکھتی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 11:46 PM   #51
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مجھے جس پر غصہ آتا ہے میں اس کو منہ پر ہی سنا دیتی ہوں ، دل میں نہیں‌رکھتی
ہاں ہاں معلوم ھو گیا سیدھی سیدھی منہ پہ کہہ دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-09, 09:53 PM   #52
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے غصہ بہت آتا ہے اور میں غصے میں کیا کہہ جاتا ہوں اسکا اندازہ مجھے خود نہیں ہوتا
تاہم جتنی جلدی غصہ آتا ہے اسی رفتار سے غائب بھی ہوجاتا ہے یعنی منٹوں کا غصہ ہوتا ہے

اچھا سلسلہ تھا جس کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کوشش, گانے, ٹیک, منٹوں, معلوم, آتا, اللہ, انسان, بھائی, جواب, جتنی, حل, خود, دوست, دل, رفتار, سامنے, شور, شخص, عبدالقدوس, عدنان, غائب, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصہ کنٹرول کرنے کاطریقہ زارا گپ شپ 8 25-01-11 09:42 PM
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا جاویداسد خبریں 1 19-11-10 08:19 PM
سانحہ کراچی کے حقائق۔اور ناظم کراچی کا غصہ:mad: رانا امر خبریں 6 09-01-10 07:26 PM
غصہ wajee قہقہے ہی قہقے 4 09-12-09 07:13 PM
جب غصہ آئے تو یہ پڑہیں میاں شاہد دعاء اور اذکار 2 11-05-09 01:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger