واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-09, 10:37 AM  
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 22-03-09, 10:37 AM

السلام علیکم
آپ سب کو یہاں کرنا یہ کہ کے آپ نے ہر روز آکریہ بتانا ہے۔ کہ آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔
تو اب آپ سب شروع ہوجائیں،،،،،،،،،،
۔
۔۔
۔۔ ۔۔

champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2400
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (22-03-09), ام غزل (23-03-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 02:18 PM   #46
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی
مجھے سحر کی ترف سے 50 points ملے ہیں!
غلطی سے چلے گئے ہیں اب دس خود رکھ لو باقی مجھے بھیج دو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-09, 02:20 PM   #47
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
کیوں ؟ کسی اور نے غلطی کردی اب اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ میں بھی کردوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 02:21 PM   #48
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو غصہ جانے دو اب بھیج دو کسی کا حق نہیں کھاتے بری بات
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-09, 03:22 PM   #49
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی
مجھے سحر کی ترف سے 50 points ملے ہیں!
مبارک ہو
آپ واقعی بہت خوش قسمت ہیں۔
اللہ کرے آپ کی قسمت کا سورج ہمیشہ چمکتا رہے۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-09-09 سحر بہن کی خوشی میں خوش ہونے پر 150
11-09-09 مرزا محمد فاروق اللہ کرے آپ کی قسمت کا سورج ہمیشہ چمکتا رہے۔آمین 50
پرانا 11-09-09, 03:24 PM   #50
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو
آپ واقعی بہت خوش قسمت ہیں۔
اللہ کرے آپ کی قسمت کا سورج ہمیشہ چمکتا رہے۔آمین
بالکل راجہ صاحب ۔ آمین ثم آمین
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 03:32 PM   #51
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ فاروق بھائی
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-09-09, 03:34 PM   #52
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شکریہ فاروق بھائی
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔آمین
کیوں نہیں شیخ‌صاحب ہم سب کو اللہ تعالیٰ‌خوش رکھے کیونکہ ہم سب ایک فیملی ہیں اور فیملی اگر کسی ایک کو بھی تکلیف ہو تو سب پریشان ہو جاتے ہیں‌۔اس لئے میری دعا ہے کہ ہماری فیملی ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (11-09-09), عروج (21-05-11)
پرانا 11-09-09, 04:16 PM   #53
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ راجا بھائی اور مرزا صاحب!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (11-09-09), عروج (21-05-11)
پرانا 11-09-09, 04:26 PM   #54
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی
مجھے سحر کی ترف سے 50 points ملے ہیں!
50 نہیں مین نے تو 150 بھیجے ہیں ، ذرا چیک کریں یہاں بھی ہماری حکومت کی طرح بیچ میں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 04:28 PM   #55
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے ہاں!
sorry! خوشی کے مارے " 1 " دیکھنا بھول گئی تھی!
تھانکو شو مچ سحر!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (11-09-09), راجہ اکرام (11-09-09), سحر (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 04:36 PM   #56
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
اوئے ہاں!
sorry! خوشی کے مارے " 1 " دیکھنا بھول گئی تھی!
تھانکو شو مچ سحر!
اس کا مطبل ہے کہ مجھے 130 پوائنٹ ملیں گے نہیں جی مجھے جلدی سے 140 ہی بھیجو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے مرزا محمد فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-09-09 سحر بہن کی خوشی میں خوش ہونے پر 150
پرانا 11-09-09, 05:18 PM   #57
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اس کا مطبل ہے کہ مجھے 130 پوائنٹ ملیں گے نہیں جی مجھے جلدی سے 140 ہی بھیجو
اف!
آپنے سحر کو دھوکہ دے دیا!
آپ تو میرے points چھیننے کی لیے خوش ہو رہے تھے!
چلیں مبارک ہو، اب خبردار جو میرے points بری نزر سے دیکھا تو!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 05:21 PM   #58
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
اف!
آپنے سحر کو دھوکہ دے دیا!
آپ تو میرے points چھیننے کی لیے خوش ہو رہے تھے!
چلیں مبارک ہو، اب خبردار جو میرے points بری نزر سے دیکھا تو!
نہیں جی پہلے بھی میری طرف ہی آنے تھے غلطی سے تمہاری طرف چلے گئے دو ہی تو بندے ہیں ہمیں پوائنٹ دینے والے ، سحر، انجم شاہ ، نیلم بس خلیل سے تو چھین کر لینے پڑتے ہیں‌
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 05:29 PM   #59
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
نہیں جی پہلے بھی میری طرف ہی آنے تھے غلطی سے تمہاری طرف چلے گئے دو ہی تو بندے ہیں ہمیں پوائنٹ دینے والے ، سحر، انجم شاہ ، نیلم بس خلیل سے تو چھین کر لینے پڑتے ہیں‌
ہاہاہاہا
یہ تو تین بندے ہیں!
بلکہ 1 بندہ اور 2 بندیاں!
مجھے تو یہ لگتا ہے کہ جو آپکو ملے وہ میری ترف آنے تھے، پر آپنے راست میں ہی پکر لیے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 05:33 PM   #60
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
اف!
آپنے سحر کو دھوکہ دے دیا!
آپ تو میرے points چھیننے کی لیے خوش ہو رہے تھے!
چلیں مبارک ہو، اب خبردار جو میرے points بری نزر سے دیکھا تو!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
یہ تو تین بندے ہیں!
بلکہ 1 بندہ اور 2 بندیاں!
مجھے تو یہ لگتا ہے کہ جو آپکو ملے وہ میری ترف آنے تھے، پر آپنے راست میں ہی پکر لیے!
اللہ معافی دے اک تو چوری اوپر سے سینا زوری ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-09-09)
جواب

Tags
color, com, pakistani, فورم, کنعان, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لڑکی, موبائل, معلوم, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, انتظامیہ, بھائی, خوش, دعا, شہر, غلطی, غصہ, صفر, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام کا پیغام دنیا کے اخری حصے میں ahadar002 متفرقات 0 02-02-11 01:33 PM
ایک ساتھ بہت سارے اراکین کو ذاتی پیغام ALI-OAD تجاویز اور شکایات 2 15-12-10 08:05 AM
عید الا ضحیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارکبادیں۔۔۔۔۔ پیغامات ۔۔۔۔ نیک خواہشات Zullu230 گپ شپ 4 12-12-08 11:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger