واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

اس موضوع کے 68 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 814 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-09, 12:27 PM  
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

ڈ ینٹل سرجن ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ ایسا سلسلہ شروع کیا جائے۔ جن میں آپ اپنے دانتوں کے مطالق کوئی مسئلہ مجھ سے بیان کرے اور میں آپ کو مفت مشورہ دوں۔
اس سلسلہ میں صرف دانتوں کے مطالق ہی معلومات نہیں دی جائے گی بلکہ یہ بھی بتایا جائے گا ۔ کہ کس ٹریٹمنٹ کی ڈاکٹر کو آپ کتنی فیس دیں۔ اور ڈاکٹرز کہاں کہاں

مریض کو بے و قوف بناتے ہیں۔

یاد رہے مشورہ لیتے وقت اپنے مسئلہ کی تفصیل سے آگاہ کریں
دانت میں اگر درد ہے تو
کس دانت میں ہے
درد کی نوعیت کیا ہے
درد کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے ۔

امید ہے کہ اس سلسلے سے آپ کو فائدہ ہوگا

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 19 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (04-05-09), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), مسافر (04-05-09), yashaka (04-05-09), Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), خلیل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), زین خان (04-05-09), سیپ (04-05-09), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-09 خلیل dantoo k liy 100
پرانا 10-06-09, 02:07 PM   #46
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن سنا ہے کہ کلینگ کروانے سے شائینگ ختم ہو جاتی ہے اور پھر ٹی بی بھی ہو جاتی ہے
کلینگ کے بعد شروع میں تھوڑی شائینگ میں فرق پڑتا ہے لیکن کچھ دنوں بعد شائنگ واپس آجاتی ہے ۔

ٹی بی کلینگ کرانے سے نہیں بلکہ اسٹرلائز نہ کیے ہوئے اوزاروں کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ جب بھی ڈاکٹر کے پاس جائیں ڈاکٹر کو کہیں اوزار اسٹرلائز کرنے کو ،چاہے آپ کو کچھ دیر انتظار کرنا پڑے
ہمیشہ ایسی کلینک جائیں جہاں رش کم ہو ۔ ڈاکٹر رش کی وجہ سے اسٹرالائزیشن میں سستی کرتے ہیں

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (11-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:14 PM   #47
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
ایک بندہ سیگرٹ نہیں پیتا پھر بھی شایدکافی عرصہ دانت صاف نہ کرنے کی وجہ سے اس کے سامنے والے دانتوں پر پیلاہٹ سی جم گی ہے وہ کیا کرے؟
سگریٹ نوشی سے دانتوں پر کالے نشان پڑتے ہیں ۔
پیلاہٹ صحیح طریقے سے برش نہ کرنے سے ہوتی ہے

برش کرنے کا طریقہ میں نے اوپر لکھ دیا ہے

اور اگر دانتوں کے اوپر سخت تہہ جم گئی ہے جس کو کیلکولس کہتے ہیں وہ کلینگ سے صحیح ہوگا صرف برش کرنے سے فائدہ نہیں ہوگا

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (10-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:22 PM   #48
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,648
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,646 مراسلہ میں 6,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر بہن میں تو دبا کے برش کیا کرتا تھا کہ پیلاہٹ ختم ھو جائے آئندہ احتیاط کروں گا اور میں medicam استعمال کیا کرتا تھا اب sensodine استعمال کرتا ہوں۔ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ مستقل استعمال کے لیئے ہے یا پھر کچھ عرصہ کے لیئے۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-06-09, 02:35 PM   #49
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر جی آپ کا آپ کی وجہ سے اراکین کو بہت فائدہ حاصل ہو رہا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے شکریہ
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (10-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:36 PM   #50
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ سحر بہن میں تو دبا کے برش کیا کرتا تھا کہ پیلاہٹ ختم ھو جائے آئندہ احتیاط کروں گا اور میں medicam استعمال کیا کرتا تھا اب sensodine استعمال کرتا ہوں۔ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ مستقل استعمال کے لیئے ہے یا پھر کچھ عرصہ کے لیئے۔
رضی بھائی
میڈیکیم ٹوتھ پیسٹ فوراً چھوڑ دیں ۔ اس میں سٹیرائڈ ملائے ہوئے ہیں جو مسوڑھوں کو پہلے سن کردیتے ہیں پہر اس کو بے جان کر دیتے ہیں ۔ اس کے استعمال سے مسوڑھے کالے پڑ جاتے ہیں
ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ کچھ عرصہ کے لیے ایک ٹیوب سے ذیادہ استعمال نہیں کرنی
عام استعمال کے لیے
sensodyne , pepsodent . کوئی بھی

medicame , english نہیں کرنا
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (11-06-09), منتظمین (10-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 11-06-09, 10:51 PM   #51
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,249
کمائي: 139,897
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,534
5,864 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
sensodyne , pepsodent . کوئی بھی
کوئی بھی سے کیا مراد ہے سحر جی medicame , english کے علاوہ سب ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:00 PM   #52
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کوئی بھی سے کیا مراد ہے سحر جی medicame , english کے علاوہ سب ؟؟
جی mediame and english tooth paste استعمال نہیں کرنا ۔
ان ٹوتھ پیسٹ میں اسٹرائڈ ملے ہوئے ہوتے ہیں جو پہلے مسوڑھوں کو سن کر دیتے ہیں بعد میں مسوڑھے بے جان ہو کر کالے پڑ جاتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:44 AM   #53
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

سحر باجی اللہ آپ کو خوش رکھے جے تو آپ شادی شدہ ہو تو اللہ نیک اولاد دے اور جے نہں ہو تو اللہ نیک خاوند اور اولاد دے بڑی نیک دا کم کر رہی آپ
باجی ، دانت چٹے کرنے کے لیے کولے ملنے کی گل بھی سنی ہے کیا یہ ٹھیک ہے
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے دل جلا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
روشنگ ڈانکو (18-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:24 AM   #54
Member
اجنبی
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 35
کمائي: 718
شکریہ: 43
24 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
سگریٹ نوشی سے دانتوں پر کالے نشان پڑتے ہیں ۔
پیلاہٹ صحیح طریقے سے برش نہ کرنے سے ہوتی ہے

برش کرنے کا طریقہ میں نے اوپر لکھ دیا ہے

اور اگر دانتوں کے اوپر سخت تہہ جم گئی ہے جس کو کیلکولس کہتے ہیں وہ کلینگ سے صحیح ہوگا صرف برش کرنے سے فائدہ نہیں ہوگا

شکریہ
مسواک تو دایں سے بایں اور بایں سے دایں کی جاتی ہے۔ مسواک کئی بیماریوں سے بچاتی ہے مسواک پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔مسواک کر کے عبادت کرنے سے ٹواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔عاجز اکثر مسواک کرتا ہے۔
آپ نے لکھا کہ پہلے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ برش زیادہ کرنے کی وجہ سے بھی دانتوں پر پیلاہٹ آ جاتی ہے سوال ہے کہ پھر برش کتا کرنا چاہیے کیا دن میں ایک بار؟
کلینگ سے کیا مراد ہے؟یہ کہاں سے اور کیسے ہو سکتی ہے؟
بہت شکریہ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ خراسانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خلیل (12-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:26 AM   #55
Member
اجنبی
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 35
کمائي: 718
شکریہ: 43
24 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
باجی ، دانت چٹے کرنے کے لیے کولے ملنے کی گل بھی سنی ہے کیا یہ ٹھیک ہے
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ ہم نے تو نمک ملنے کی بات بھی سنی ہے کیا یہ بھی ٹھیک ہے جی؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 07:07 PM   #56
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل جلا مراسلہ دیکھیں
سحر باجی اللہ آپ کو خوش رکھے جے تو آپ شادی شدہ ہو تو اللہ نیک اولاد دے اور جے نہں ہو تو اللہ نیک خاوند اور اولاد دے بڑی نیک دا کم کر رہی آپ
باجی ، دانت چٹے کرنے کے لیے کولے ملنے کی گل بھی سنی ہے کیا یہ ٹھیک ہے
کولے سے مراد اگر کوئلہ ہے تو میڈیکلی اس کا استعمال میں نے کہیں نہیں پڑھا ۔ میڈیکلی ثابت شدہ صرف مسواک ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 07:17 PM   #57
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
مسواک تو دایں سے بایں اور بایں سے دایں کی جاتی ہے۔ مسواک کئی بیماریوں سے بچاتی ہے مسواک پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔مسواک کر کے عبادت کرنے سے ٹواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔عاجز اکثر مسواک کرتا ہے۔
آپ نے لکھا کہ پہلے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ برش زیادہ کرنے کی وجہ سے بھی دانتوں پر پیلاہٹ آ جاتی ہے سوال ہے کہ پھر برش کتا کرنا چاہیے کیا دن میں ایک بار؟
کلینگ سے کیا مراد ہے؟یہ کہاں سے اور کیسے ہو سکتی ہے؟
بہت شکریہ
میڈیکلی ثابت ہے کہ مسواک دانتوں کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ اس میں فلورائڈ ہوتا ہے ۔ جہاں تک میرا علم ہے مسواک بھی سامنے کے دانتوں میں اوپر سے نیچے اور سامنے نیچے کے دانتوں میں نیچے سے اوپر اور پیچھے کے دانتوں میں گول گول کیا جاتا ہے جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
یہی برش کرنے کا طریقہ ہے
مسواک میں چونکہ فلورائڈ ٹوتھ پیسٹ سے کم مقدار میں ہوتا ہے اس لیے مسواک کم ازکم پانچ بار
یعنی ہر وضو کے وقت کیا جائے تو فائدہ ہوگا اور ٹوتھ پیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی

ٹوتھ برش بھی ذیادہ ذور سے اور ذیادہ دیر تک کرنے کی ضرورت نہیں لیکن دن میں کم از کم دوبار ضرور کریں اور کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد ضرور کریں ۔

کلینگ یعنی سکیلنگ کسی بھی ڈینٹل کلینک سے ہوجاتی ہے ۔
کلینگ مشین کے ذریعے صفائی کو کہتے ہیں ۔ جو میل یعنی کیلکولس برش سے نہیں صاف ہوتا اس کو مشین کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ۔

Last edited by سحر; 13-06-09 at 08:39 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 07:20 PM   #58
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,781
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,358
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ ہم نے تو نمک ملنے کی بات بھی سنی ہے کیا یہ بھی ٹھیک ہے جی؟
نمک دانتوں کے لیے نہیں بلکہ مسوڑھوں کے لیے مفید ہے ۔ اسی لیے میں سب کو نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کرنے کا مشورہ دیتی ہوں
یہ بہت اچھا ماؤھ واش ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-06-09), منتظمین (12-06-09), روشنگ ڈانکو (18-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 18-06-09, 08:49 PM   #59
Member
اجنبی
 
روشنگ ڈانکو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 458
شکریہ: 8
18 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مسواک بھی سامنے کے دانتوں میں اوپر سے نیچے اور سامنے نیچے کے دانتوں میں نیچے سے اوپر اور پیچھے کے دانتوں میں گول گول کیا جاتا ہے
کسی عالم سے پوچھیے کہ کیا بات مستند ہے شکریہ
روشنگ ڈانکو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-07-09, 03:27 PM   #60
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,882 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں آج میں اپنا مسئلہ بھی بیان کردوں۔شاید سحر اسکا حل نکال سکیں۔پہلی بچی کی پیدائش کے عرصے(حمل) میں شدید جنجوائٹس رہا جس کا کسی نے علاج تجویز نہیں کیا اور بتایا گیا کہ یہ نارمل بات ہے۔ولادت کی بعد خود ٹھیک ہو جائے گا۔ وہ تو ہو گیا۔ دوسی بار ایسا محسوس ہوا کہ جیسے دانت گھلتے ہوں۔اور جنجوائٹس کا بھی وہی عالم۔ پیدائش کی بعدایک دن اچانک ہی محسوس ہوا جیسےاوپر آخر سے پہلی داڑھ کا کوئی ٹکڑا توٹ گیا ہو اور خاصی بڑی کیوٹی ہو گئی۔ ایسا ہی چند ہی دن بعد دوسری طرف بھی ہوا۔دونوں طرف اوپرکی اخر سے پہلے والی داڑھ میں کیوٹی ہو گئی۔ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس نے کیلنگ کی اور روٹ کینال تجویز کی حالانکہ مجھے درد بھی نہیں تھا۔پھر ایک اور ڈاکتر سے رجوع کیا تو انہوں نے دو مرحلوں میں(کچی اور پھر پکی) فلنگ کی کیوں کہ پیچھے کی طرف خلا میں مسوڑھا گھس گیا تھا۔اس کے بعد تکلیف میں ارام رہا لیکن تیسری بار عرصہ ولادت میں کئی مسائل ہو گئے۔اول وہی جنجوائٹس، دوم دانت گھلنے والی کیفیت پھر ہوئی اور فلنگ ڈھیلی ہو گئی۔تیسرے جب لیٹتی تھی تو شدید درد اٹھتا تھا۔ایسے میں جب اٹھ بیٹھتی اور پوسچر بدلتی تو کچھ دیر میں آرام آجاتا۔دو مسئلے تو طلحہ کی پیدائش کیساتھ حل ہو گئے لیکن فلنگ لوز ہوتے ہوتے آخر نکل گئی اور پھر کیویٹیز ہو گئیں۔ میں اب تک ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکی۔ لگتا تو یہی ہے کہ کیویٹی زیادہ گہری نہیں گئی ہےکیونکہ درد نہیں ہے۔ بس خون آنے اور مسوڑھوں کی سوجن کے مسائل ہیں۔ اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟کیلنگ سے آغاز،ٹوتھ پیسٹ کی تبدیلی یاکیا؟کیا پھر فلنگ سے کام چل جائے گا یا روٹ کینال ہی کرانی پڑے گی۔
__________________
بدلا لینے والے سے معاف کرنے والا بڑا ہوتا ہے
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے مسائل اور اُنکا حل 1 میاں شاہد مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 05-04-09 05:19 PM
آئی ٹی سیکشن کے مسائل اور انکا حل عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 5 12-06-08 01:26 AM
مسائل اور حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ان کا حل طاھر اسلامی نظریہ حیات 0 08-02-08 03:21 PM
جلد کے مسائل، احتیاظ اور ان کا حل عدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 03-10-07 12:23 PM
؃آپ کے مسائل اور ان کا حل Ashfaq Ahmed گپ شپ 25 30-09-07 04:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger