واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کے سوال اور میرے جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-09, 11:35 AM  
آپ کے سوال اور میرے جواب
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 09-07-09, 11:35 AM

السلام علیکم
خوانین و حضرات
آج سے ہم آپ کے سوالات کے جوابا ت پر مبنی یہ نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔
امید سب لوگ بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے

آج ہم ان سوالوں کے جواب دیں گے جو ہمیں بذریعہ الہام موصو ل ہوئے ہیں۔
شکریہ

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1633
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), یاسر عمران مرزا (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), اخترحسین (01-10-09), حیدر (08-12-10), عبدالقدوس (08-12-10)
پرانا 16-07-09, 07:29 PM   #46
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اسکا تو بہت آسان سا حل ہے آپ جب بھی پانی میں ہاتھ ڈالیں نکالتے ہی فورا چولہا جلا کر آگ میں اپنے ہاتھ کر دیا کریں بس یہ عمل اتنی جلدی میں کریں کہ ایک سیکنڈ کے لیئے مسلسل آپ کے ہاتھوں کو ہوا نا لگے بس تین منٹ ہاتھ کو آگ میں سینکیں مجھے امید ہے اس کے بعد آپ کو پانی میں ہاتھ ڈالنے پر پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پرے گا
یہ کیسا حل ہے بھائی جی
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), رضی (16-07-09)
پرانا 17-07-09, 09:06 AM   #47
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مریم گیلانی مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی
ڈاکٹر صاحب بہت اچھا سلسلہ ہے
میں بھی ایک سوال پوچھنے کی جسارت کروں گی مہربانی فرما کر اس کا جواب عنائت فرمادیں
سوال یہ ہے کہ
میں جب بھی پانی میں ہاتھ ڈالتی ہوں تو میرے ہاتھ گیلے ہوجاتے ہیں جس وجہ سے میں کافی پریشان ہوں۔ مہربانی فرما کر اس کا کوئی علاج بتائیں
شکریہ
جواب
سب سے پہلے تو آپ کو مبارکبا د کہ آپ کے علاقے میں با نی بھی آتا ہے۔ اس خوش قسمتی پر خدا کا شکر ادا کریں- اور خبر دار اس با ت کا علم واسا والوں کو نہ ہو ورنہ ہاتھ تو ہا تھ ہونٹ گیلے کر نا بھی مشکل ہو جا ئے گا۔
آپ پریشان نہ ہوں۔ اس پریشانی سے بچنے کیلئے ایک آسان طریقہ ہے کہ آئندہ ہمیشہ اپنےپائوں پا نی میں ڈالا کریں ۔اسطر ح آپ کے ہاتھ گیلے نہیں ہوں گے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:49 PM   #48
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج ایسے ہی اس دھا گے پر نظر پڑ گئی ۔۔
کچھ لوگ اسی دھا گے سے ناراض ہو گئے تھے۔۔۔
پتہ نہیں کیوں؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 02:27 PM   #49
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب
سلسلہ تو اچھا تھا
اگر کوئی ناراض ہوا ہے تو اس سے وجوہات دریافت کی جائیں
اگر جائز وجہ ہو تو اس کا ازالہ کیا جائے

اور کام کو آگے بڑھایا جائے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (02-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 03:05 PM   #50
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو تھا! پھر شروع پو جائیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (01-10-09), ڈاکٹرنور (02-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 03:46 PM   #51
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
آج ایسے ہی اس دھا گے پر نظر پڑ گئی ۔۔
کچھ لوگ اسی دھا گے سے ناراض ہو گئے تھے۔۔۔
پتہ نہیں کیوں؟
مجھے تو کوئیبھی ناراض تحریر نظر نہیں آئی
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (02-10-09)
پرانا 01-10-09, 04:03 PM   #52
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
مجھے تو کوئیبھی ناراض تحریر نظر نہیں آئی
آپ نے شاید شروع میں پڑھا ہو
ڈاکٹر صاحب نے عرض کیا تھا کہ آج ان سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے جو انہیں بذریعہ الہام موصول ہوئے ہیں۔

تو ناراض تحریر بھی داکٹر صاحب کو بذریعہ الہام موصول ہوئی ہو گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (02-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 04:43 PM   #53
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
آپ نے شاید شروع میں پڑھا ہو
ڈاکٹر صاحب نے عرض کیا تھا کہ آج ان سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے جو انہیں بذریعہ الہام موصول ہوئے ہیں۔

تو ناراض تحریر بھی داکٹر صاحب کو بذریعہ الہام موصول ہوئی ہو گی
گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 09:13 AM   #54
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب
سلسلہ تو اچھا تھا
اگر کوئی ناراض ہوا ہے تو اس سے وجوہات دریافت کی جائیں
اگر جائز وجہ ہو تو اس کا ازالہ کیا جائے

اور کام کو آگے بڑھایا جائے۔
اصل میں ناراضگی کا اظہار ضروری نہیں ہو تا کہ اسی دھا گے میں کیا جا ئے یا سب کے سا منے کیا جائے
کچھ رویوں بھی اندازہ ہو جا تا ہے۔۔
بہرحال ۔۔ رات گئی بات گئی
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-10-09)
پرانا 02-10-09, 09:14 AM   #55
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اچھا تو تھا! پھر شروع پو جائیں۔
کوئی مریض اپنا مسئلہ بیان کرے تو معاملہ شروع ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سا ئل ہی نہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 09:28 AM   #56
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کہیں نیم حکیم تو نہیں
ویسے ہم نے تو اپنا مسئلہ لکھ بھیجا تھا،علاج بھی جاری ہے۔اب تو 15 دن بعد ہی دوبارہ رابطہ کریں گے۔ آپ جب تک اور مریض کھوجئے
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 09:31 AM   #57
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پندرہ دن بعد دوائی لینے آنا ہے یا فورم پر پندرہ دن بعد آنا ہے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 09:48 AM   #58
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ کہیں نیم حکیم تو نہیں
ویسے ہم نے تو اپنا مسئلہ لکھ بھیجا تھا،علاج بھی جاری ہے۔اب تو 15 دن بعد ہی دوبارہ رابطہ کریں گے۔ آپ جب تک اور مریض کھوجئے
مجھے تو یہاں دلچسپ کیسوں کے دلچسپ جواب دینے ہیں
آپ پتہ نہیں کیا بات سمجھ رہی ہیں۔۔
اور راجہ جی۔۔۔
کوئی سوال آئے گا۔۔۔
یا
پھر مجھے بذریعہ الہام ہی کام کرنا پڑے گا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-10-09)
پرانا 02-10-09, 09:48 AM   #59
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب کو دوا کا نتیجہ بتانا ہے۔15 دن میں پاک نیٹ سے باہر رہ سکتی ہوں؟؟؟
میں صرف ہفتہ اتوار چھٹی پر ہوتی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (02-10-09), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 02-10-09, 09:49 AM   #60
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
مجھے تو یہاں دلچسپ کیسوں کے دلچسپ جواب دینے ہیں
آپ پتہ نہیں کیا بات سمجھ رہی ہیں۔۔
اور راجہ جی۔۔۔
کوئی سوال آئے گا۔۔۔
یا
پھر مجھے بذریعہ الہام ہی کام کرنا پڑے گا۔۔۔
وہ تو مجھے پتہ ہے! آپ کیا سمجھے۔میں نے تو ویسے ہی ایک میں دو کام کردئے
ویسے آپکے الہامات بند کیوں ہو گئے؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-10-09)
جواب

Tags
فورم, ڈاکٹرنور, لوگ, لڑکی, نیند, نظر, مفت, اللہ, امیر, بھائی, تحریر, جھوٹ, جواب, حل, حضرات, خواتین, خوش, خان, دوست, رات, سیر, سوال جواب, سودا, علاج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger