واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-07-07, 07:38 AM  
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-07-07, 07:38 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلام علیکم!
دوستو !شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں ایک واضح فرق ہوتا ہے۔ جو غیر شادی شُدہ ہیں وہ یہ بتائیں کہ تصورات کی دنیا میں اُنہوں نے کیا سوچ رکھا ہے ۔ اور جو شادی شُدہ ہیں وہ بتائیں کہ جو اُنھوں نے سوچ رکھا تھا اُس کا کیا حشر ہوا۔ براہِ کرم زبان کی شائستگی کو ملحوظ خاطر رکھئیے اور دیا نتداری سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2401
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), فرخ ظفر (09-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), محمدعدنان (05-01-09), عروج (29-01-11)
پرانا 06-12-10, 04:30 PM   #46
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاربہت عجیب سا منظر پیش کیا جارہا ہے شادی کے بعد کا۔ میری تو اس مہینے کی 26 کو شادی ہے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-10, 08:10 PM   #47
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گھبرائیں نہیں۔۔۔ بہت جلد آپ بھی ہم خیال گروپ میں شامل ہو جائیں گے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
فرخ ظفر (09-12-10)
پرانا 10-12-10, 12:34 AM   #48
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی شادی پر جو سپنے بکھرے تھے
وہ دوسری شادی پر سمیٹ لئے
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 04:41 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,429
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,665 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شادی اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے۔ اور شادی کے بعد کی زندگی بہت ہی بہترین ہوتی ہے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 10:24 PM   #50
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینآ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بالکل درست فرمایا شادی نہ صرف اللہ تعالیٰ کا تحفہ ہے بلکہ راہ راست پر پر لانے کا سب سے موثر ذریعہ بھی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ؟؟, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, تاج, جیت, جواب, جلد, خدا, دل, زندگی, سہل, سفر, علی, عدنان, صفحہ, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger