واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 10:23 AM  
اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 03-08-07, 10:23 AM

اپنی جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔ کیا آپ کو اپنی جان بہت پیاری ہے؟ ذرا اس سوال کا جواب تو دیں اچھی طرح سوچ کر۔۔۔۔

آپ اور آپ کے چار پانچ دوست ایک محفل میں بیٹھے ہوئے گپ شپ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ انفرادی طور آپ کا فوری رد عمل کیا ہوگا؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3739
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نورالدین (23-12-10), نبیل خان (22-01-12), محمد الیاس (15-12-09), حسن قادری (23-01-12), سیپ (25-12-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 30-11-09, 02:42 PM   #46
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار آپ نے تو ابھی سے ڈرا دیا۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-09, 07:56 PM   #47
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا یہ گنتی آپ نے اس سب کی تیاری کے سلسلہ میں گننی ہے حملے کے وقت نہیں
اور یہ گنتی ہو گی ایک ہزار ایک ، ایک ہزار دو ، ایک ہزار دس تک ہوتا اصل میں یوں ہے کہ ہم جب گنتی اس طریقہ سے گنتے ہیں تو ایک ہزار ایک کہنے کا دورانیہ ایک سیکنڈ بنتا ہے ، پرانے فوٹو گرافر ڈیویلپنگ کے دوران دس سیکنڈ اسی طرح شمار کرتے تھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (01-12-09)
پرانا 01-12-09, 12:04 PM   #48
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بہت عرصہ پہلے یہ تھریڈ شروع کیا تھا۔ میرا مقصد یہ تھا کہ کون کون اپنی ذات سے بالا ہو کر ایسی صورت حال میں کیا کر سکتا ہے۔

میرے دوستو اس کا ایک جواب میں یہاں دینے لگا ہوں اگر آپ کو پسند آ جائے!

4 یا 5 دوستوں کے گروپ پر اگر کوئی گرنیڈ پھینک دے تو تمام دوستوں میں سے ہر ایک کی کوشش یہ ہو کہ میں گرنیڈ کے ساتھ لپٹ جائوں اور میرے دوست اپنا آپ بچا لیں۔ ایک میری زندگی چلی جائے گی لیکن میرے پیارے دوستوں کی جان بچ سکتی ہے۔ ایثار اور قربانی کا جزبہ ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ جب بھی سوچو تو اپنی ذات سے بالا تر ہو کر سوچو۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-12-10), سحر (01-12-09), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 01-12-09, 12:15 PM   #49
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
میں نے بہت عرصہ پہلے یہ تھریڈ شروع کیا تھا۔ میرا مقصد یہ تھا کہ کون کون اپنی ذات سے بالا ہو کر ایسی صورت حال میں کیا کر سکتا ہے۔

میرے دوستو اس کا ایک جواب میں یہاں دینے لگا ہوں اگر آپ کو پسند آ جائے!

4 یا 5 دوستوں کے گروپ پر اگر کوئی گرنیڈ پھینک دے تو تمام دوستوں میں سے ہر ایک کی کوشش یہ ہو کہ میں گرنیڈ کے ساتھ لپٹ جائوں اور میرے دوست اپنا آپ بچا لیں۔ ایک میری زندگی چلی جائے گی لیکن میرے پیارے دوستوں کی جان بچ سکتی ہے۔ ایثار اور قربانی کا جزبہ ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ جب بھی سوچو تو اپنی ذات سے بالا تر ہو کر سوچو۔
نہیں بھائی ہم تو گرنیٹ کو ہاتھ بھی نہیں
لگایئں گے۔۔۔ہم تو اسے بہت دور پھینکے گے۔۔۔اور
اپنے ساتھ سارے دوستوں کو بچھاوں گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-09, 06:09 PM   #50
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
میں نے بہت عرصہ پہلے یہ تھریڈ شروع کیا تھا۔ میرا مقصد یہ تھا کہ کون کون اپنی ذات سے بالا ہو کر ایسی صورت حال میں کیا کر سکتا ہے۔

میرے دوستو اس کا ایک جواب میں یہاں دینے لگا ہوں اگر آپ کو پسند آ جائے!

4 یا 5 دوستوں کے گروپ پر اگر کوئی گرنیڈ پھینک دے تو تمام دوستوں میں سے ہر ایک کی کوشش یہ ہو کہ میں گرنیڈ کے ساتھ لپٹ جائوں اور میرے دوست اپنا آپ بچا لیں۔ ایک میری زندگی چلی جائے گی لیکن میرے پیارے دوستوں کی جان بچ سکتی ہے۔ ایثار اور قربانی کا جزبہ ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ جب بھی سوچو تو اپنی ذات سے بالا تر ہو کر سوچو۔
اگر سچ سچ کہوں تو
دوستوں کے بجائے اگر میرے بچے میرے ساتھ ہوں تو میں یہی کروں گی ۔ بلکہ اپنے بچوں کو دور دھکادے دوں گی ۔
لیکن دوستوں کے لیے معلوم نہیں ایسا کرسکوں گی یا نہیں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-12-10), Zullu230 (04-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 01-12-09, 06:26 PM   #51
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر سچ سچ کہوں تو
دوستوں کے بجائے اگر میرے بچے میرے ساتھ ہوں تو میں یہی کروں گی ۔ بلکہ اپنے بچوں کو دور دھکادے دوں گی ۔
لیکن دوستوں کے لیے معلوم نہیں ایسا کرسکوں گی یا نہیں ۔
واہ سحر بہن آج یہ بھی پتی چلا کہ ہمارے
بھانجے بھی ہیں۔۔اور آپ ان سے اتنا پیار کرتی ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-12-09), سحر (01-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 01-12-09, 06:38 PM   #52
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
واہ سحر بہن آج یہ بھی پتی چلا کہ ہمارے
بھانجے بھی ہیں۔۔اور آپ ان سے اتنا پیار کرتی ہے
ماشاءاللہ سے آپ کے تین بھانجے ہیں ۔
اور ہر ماں اپنے بچوں سے اتنا ہی پیار کرتی ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09), عدنان دانی (03-12-09)
پرانا 03-12-09, 03:30 AM   #53
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں یہ بات درست ہے کہ جب کوئی انسانی جسم گرینیڈ کے راستے میں آ جائے تو وہ اس کے خلاف مزاحمت پیدا کرتا ہے اور اس کی تباہ کاری قدرے کم ہو جاتی ہے ۔
اور میرا جواب بھی سحر بہن والا ہی تصور کیا جائے ۔ کیوں کہ دوست تو سارے برابر ہوتے ہیں اور ایک جیسی نیچرز کے ہی ہوتے ہیں ، سبھی اپنا اپنا بچائو کسی نہ کسی رنگ میں کرنے کی کوشش کریں گے ۔ لیکن بچوں کے لیئے اور اپنی زوجہ محترمہ کے لیئے ، یا کوئی بھی ہم سے متعلق خاتون ہوں تو ایسی صورت میں آخری حربہ یہی رہ جاتا ہے کہ خود گرینیڈ کے سامنے رکاوٹ بن جائیں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (03-12-09)
پرانا 03-12-09, 03:30 AM   #54

2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-12-09), عدنان دانی (03-12-09)
پرانا 04-12-09, 11:47 AM   #55
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی تسی چھا گئے او۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 04-12-09, 11:55 AM   #56
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر سچ سچ کہوں تو
دوستوں کے بجائے اگر میرے بچے میرے ساتھ ہوں تو میں یہی کروں گی ۔ بلکہ اپنے بچوں کو دور دھکادے دوں گی ۔ لیکن دوستوں کے لیے معلوم نہیں ایسا کرسکوں گی یا نہیں ۔
اور وہ جو ایک کہاوت ہے کہ "مائیں اپنے بچوں کےلئے جان قربان سے بھی دریغ نہیں کرتیں" صرف کہنے اور سُننے کےلئے ہے شاید!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 04-12-09, 01:17 PM   #57
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اور وہ جو ایک کہاوت ہے کہ "مائیں اپنے بچوں کےلئے جان قربان سے بھی دریغ نہیں کرتیں" صرف کہنے اور سُننے کےلئے ہے شاید!
ذولو بھائی شائد آپ نے میری بات سمجھنے میں غلطی کی ہے ۔
میں نے خود گرینیڈ کے اوپر آکر اور بچوں کو گڑینیڈ سے دور دھکادینے کی بات کی ہے ۔
ماں کسی دور کی بھی ہو ماں ، ماں ہی ہوتی ہے ۔ اک ماں کے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنی جان دینا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی ہے ۔
ذولو بھائی ہر اک کی محبت پر شک کیا جاسکتا ہے لیکن کبھی ماںً کی محبت پر شک نہیں کیے گا ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (15-12-09), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 04-12-09, 01:22 PM   #58
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ذولو بھائی شائد آپ نے میری بات سمجھنے میں غلطی کی ہے ۔
میں نے خود گرینیڈ کے اوپر آکر اور بچوں کو گڑینیڈ سے دور دھکادینے کی بات کی ہے ۔
ماں کسی دور کی بھی ہو ماں ، ماں ہی ہوتی ہے ۔ اک ماں کے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنی جان دینا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی ہے ۔
ذولو بھائی ہر اک کی محبت پر شک کیا جاسکتا ہے لیکن کبھی ماںً کی محبت پر شک نہیں کیے گا ۔
شکریہ
اک مدت سے میری ماں نہیں ہوئی تابش
میں نے ایک بات کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (25-01-12), سحر (04-12-09), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-12-09, 04:36 AM   #59
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہنا
پچھلے کچھ دنوں سے ایک سوال مسلسل ہمارے دماغ میں چکرا رہا ہے لیکن جواب نہیں مل رہا
ماں جب ساس بن جاتی ہے تب اس کی ممتا کہاں چلی جاتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (06-12-09)
پرانا 06-12-09, 01:11 PM   #60
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
سحر بہنا
پچھلے کچھ دنوں سے ایک سوال مسلسل ہمارے دماغ میں چکرا رہا ہے لیکن جواب نہیں مل رہا
ماں جب ساس بن جاتی ہے تب اس کی ممتا کہاں چلی جاتی ہے

السلام علیکم،

شاہ جی، ماں‌جب ساس بنتی ہے تو اولاد کے لیئے اس کی محبت اور ممتا میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، اور پھر اسی وجہ سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-12-09)
جواب

Tags
color, impossible, فوٹو, کوئٹہ, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, ڈکشنری, وزیر, لڑکی, موت, ممکن, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, خدا, دوست, دل, زندگی, سردار, عزیز, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس محمدعدنان اردو بلاگنگ 13 18-12-10 11:44 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 16 25-06-10 12:30 AM
تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger