| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا۔۔۔۔
مسٹر رائٹ سے پوچھیں! |
|
|
|
|
|
#47 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا۔۔۔
بڑے تیز ہیں آپ! |
|
|
|
|
|
#49 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور آپ خود؟
|
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں بھائی! شادی کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔۔۔ یہ بہت ہی آسان کام ہے ۔۔۔۔۔۔آپ بس خود کو ذہنی طور پر تیار کر لیں۔۔۔ اگر آپ شادی والدین کی مرضی سے کرنا چاہتے ہیں تو چارپائی یا پلنگ ڈھیلا کر کے لمبے پڑ جائو۔۔۔۔ والدین جانیں اور اُ نکا کام۔۔۔ آپ شادی والے دن اُٹھ کر بارات لے جانا۔ نکاح کر کے ڈولی لے آنا۔۔۔ بس اتنی سی تو بات ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ شادی اپنی پسند کی کرنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! تو پھر پہلے والی عیاشی کے خیال کو اپنے دل سے جڑوں سمیت نکال کر دریائے دجلہ و فرات میں پھینک دینا۔۔۔ پہلے اپنا بینک بیلنس ضرور چیک کر لینا اگر ہمت بندھے تو پھر کسی لڑکی کی تلاش میں نکل جانا۔۔۔ لڑکی تلاش کرنے میں آپ کو ایک لمحہ سے لے کر کئی سال لگ سکتے ہیں۔۔۔۔ ہو سکتا ہے جس کو آپ پسند کریں تو وہ آپ کو نا پسند کر دے۔ یا ایک ہونی انہونی اس طرح بھی ہو سکتی ہے کوئی لڑکی آپ کو پسند کر بیٹھے تو آپ کو نخرے آنا شروع ہو جائیں۔۔۔ لہذا اس کارِ خاص میں نتیجہ آپ کی توقع کے بالکل خلاف بھی جا سکتا ہے ۔ کامیابی کے امکانات بھی روشن ہیں اور ناکامی کےامکانات کالی گھٹائوں میں گھرے ہوئے ہوتے ہیں جہاں سے اُن کا باہر نکلنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ ہاں اگر عرصہ زیادہ گزر گیاتو اس دوران آپ کا بینک بیلنس بھی آپ کے ساتھ بے وفائی کا مرتکب ہو سکتا ہے۔ کیونکہ دولت کو ایک دفعہ باہر جانے کا راستہ مل جائے تو پھر پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتی کہ میرے سجن کا کیا حال ہے۔ وہ نئے سجن کے ساتھ محبت و عشق کی پینگیں بڑھانا شروع کر دیتی ہے ۔ محبت کی شادی میں ایک اور خوبصورت مرحلہ بھی آسکتا ہے کہ اگر کوئی لڑکی مل گئی ۔۔۔ تو ہو سکتا ہے وہ آپ سے بہت ہی مشکل قسم کے اور کبھی نہ پورے ہونے والے مطالبات منوانا پسند کرے ۔ تو اُس کی پسند کا آپکو بحر حال خیال اور لاج تو رکھنا پڑے گی نا جی۔۔۔۔۔! پیار دے ویاہ ایویں تے نی ہوجاندے ۔۔۔۔۔ رب راکھا کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔ میرے خیال سے۔۔ یہ کافی ہے ۔۔۔۔ اگر پھر بھی تشنگی باقی ہو تو ہم حاضر خدمت ہو جائیں گے لیکن ابھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت مجھے کہیں جانا ہے۔۔۔۔ رات نو بجے کے بعد آپکو مزید خوبصورت قسم کے مشوروں سے نوازنے کا پروگرام بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔ لیکن اب تک جو کہا ہے اس پر اپنی انتہائی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سوہنے دے وہالے۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#52 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب ذوالفقار بھائی
لگتا ہے آپ کو اس قسم کا کافی سارا ذاتی تجربہ ہے لیکن ہر دفعہ ایسا نہیں ہوتا
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی ! میں نے یہ تو نہیں کہا ہر دفعہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایسا تو کبھی کبھار ہوتا ہے۔۔۔!
Last edited by Zullu230; 05-02-12 at 06:51 PM. |
|
|
|
|
|
#54 |
|
Administrator
![]() |
چھڈو ں جی کہاں چار شادیاں اور کیا محبِ وطنی
so sad D: |
|
|
|
|
|
#55 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Zullu بھائی،
جب آپ نے تین تین مصیبتیں گلے نہیں ڈالنی تو یہ موضوع بند کر دیں، |
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹر رائٹ جی! آپ خواہ مخواہ مجھے مصیبتوں میں گرفتار کروانے کےلئے کیوں تُلے ہوئے ہیں بھائی؟ اپنے بارے میں بھی کچھ سوچیے نا!
|
|
|
|
|
|
#57 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
F-16 بھائی بہت شکریہ نیک خواہشات کا۔
|
|
|
|
|
|
#59 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو دو دو مصیبتوں کو گلے ڈال کر ان کو مصیبت میں ڈالنے کے لیے تیار ہوں پر
کوئی مانے تو۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#60 |
|
Administrator
![]() |
F-16سے کیا مراد ہے آپ کی؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, فوٹو, ٹیک, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لڑکی, نظر, محبت, آج, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال, خوش, خبر, ذوالفقار, طلاق, عدنان, صفحہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|