| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-01-12), نبیل خان (12-01-12), مون (13-01-12), محمدعدنان (13-01-12), تبتیلا انجم (26-01-12), حیدر (12-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), رضی (12-01-12), صف شکن (17-01-12) |
|
|
#46 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بالکل بجا ، وسیع مطالعہ اور بہت محنت کا متقاضی ہے یہ کام ۔۔۔۔۔ اور شاعری میں اس صنعت کا ستعمال تو مزید مشکل ہو جاتا ہے کہ قافیہ اور ردیف وغیرہ کی پابندیاں اس راہ کو مزید دشوار گزار اور پیرایہ اظہار کو محدود کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔ بہ ایں ہمہ بر صغیر میں غیر منقوط شاعری کی روایت بھی خاصی قدیم ہے ۔ ماہر اساتذہ دیگر صنائع بدائع کے ساتھ اس طرز میں اپنی مشاقی اور مہارت کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں ۔ اردو شاعری میں سید انشا اللہ خان انشا ، میر ببر علی انیس ، مرزا سلامت علی دبیر وغیرہ اس میں خاص شہرت کے حامل تھے ۔ میر ببر علی انیس کے ذکر کے بغیر اردو مرثیہ نگاری کا ذکر ہو ہی نہیں سکتا اور وہ خود کہتے تھے کہ پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں ان کا مرثیے کا ایک غیر منقوط بند ملاحظہ ہو اس طرح کا والا ہمم اس طرح کا سردار اس طرح کا عالم کا ممد اور مدد گار وہ مصدر ِ الہام ِ احد ، محرم ِ اسرار وہ اصل ِ اصول ِ کرمِ داور ِ دوار حاصل اگر اک مرد ِ دل آگاہ کو مارا مارا اگر اس کو ، اسد اللہ کو مارا مرزا سلامت علی دبیر بھی میر انیس کے ہم عصر تھے اور مرثیہ گوئی میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے تھے ۔۔۔۔۔ ان کا ایک غیر منقوط بند حاضر ہے اول سرور دل کو ہو اس دم وہ کام کر
ہر دل ہو محو ِ مدح ، وہ مدح ِ امام کر حاصل صلہ کلام کا دار السلام کر کر اس محل کو طُور وہ اس دم کلام کر کہہ آہ آہ سرور ِ والا گہر کا حال حال ِ وداع ِ اہل ِ حرم اور سحر کا حال |
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یقینا اہل تشیع حضرات علم کلام میںمہارت تامہ رکھتے ہیں!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس سے معلوم ہوا
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ما شا اللہ جی ۔۔۔۔۔ کیا نقطہ آفرینی ہے ( چلیں آج ان کا تذکرہ جو ہماری معلومات کے مطابق اس گروہ سے تعلق نہیں رکھتے )
بہر حال جی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جناب محمد ولی رازی کی غیر منقوط تصنیف " ہادی ء عالم " کا تذکرہ تو ہو ہی رہا ہے ، اسی کتاب کی تصنیف کے بارے میں ان کے منظوم تاثرات کا نمونہ پیشِ خدمت ہے ہر دم درود ِ سرور ِ عالم لکھا کروں ہر لمحہ محو ِ رُوئے مکرم رہا کروں اسم ِ رسول ہو گا مداوائے درد ِ دل صل ِ علیٰ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں اُردو کو اک رسالہ ء الہام دوں ولی لوگوں کو دور ِ ہادی ء عالم عطا کروں پنجابی شعرا بھی اس میدان میں کسی سے پیچھے نہیں رہے ہیں ۔ غلام رسول بری نوشاہی گجراتی کے چند اشعار ملاحظہ ہوں اول حمد الٰہ ُ العالم ، عالم اُس دا سارا اُس مالک دا مَل دوارا ، اُس دا رکھ سہارا کُل دا مالک ، کُل دا راکھا واحد اِک اکلا کرم اوہدا ہر دُکھ دا دارو ، اللہ اللہ اللہ عالم کامل اسم اللہ دا وِرد ہمہ دم کردا اُس حاکم دا مَل دوارا ، واصل ہو سر دھڑ دا راغب مُراد آبادی کا شعری مجموعہ " مدح رسول " نعتوں اور رباعیوں پر مشتمل ہے ، غیر منقوط دیباچہ " الحمد ُ للہ " کے عنوان سے لکھا گیا تاہم اشعار میں شاعر کا تخلص " راغب " کہیں کہیں آیا ہے جو کہ منقوط ہے اس مجموعہ کلام میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کی نسبت سے چالیس نعتیں اور 23 رباعیاں ہیں بطور نمونہ ایک رباعی حاضر ہے وا ہو گا در ِ امام ، آو لوگو
دوڑو ، دار السلام آو لو گو اللہ کا ممدوح ، دو عالم کا رسول دَر اُس کا مدام کھٹکھٹاو لو گو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#50 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شرط یا کھیل کا اصول یہ تو طے نہی ہوا تھاکہ وہ جملہ عقیدہ کے بغیر ہو غلطی ہو تو ضرور نکالی جائے ۔۔یعنی نقاط کی غلطی ۔۔ اگر مسلک و نسل پرستی کے تعصب سے ہٹ کر سوچیں تو اتنا برا تو میں نے بھی نہی لکھا ![]() ![]() نہ صرف یہ کہ ایک لفظ ، نہ یہ کہ صرف ایک جملہ ،،بلکہ پورا موضوع ہی نقاط کے بغیر مکمل کیا ہے اور موضوع میں کہیں کمی بھی نہی رہنے دی ۔۔یعنی سوال سے شروع کرکے جواب پر ختم کیا ۔۔۔۔ ![]() ![]() ![]() پھر بھی کسی کو پسند نہی آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() اصولا انصاف ہونا چاہے تھا وہ اس لیے کہہ رہ ہوں کہ غصے کی حالت میں اس سے زیادہ انصاف تو ’گھبرسنگھ‘ نے فلم شعلے میں بھی لوگوں کو کرکے دیکھایا ![]() اس نے کہا تھا کہ ![]() ![]() بہت ناانصافی ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدمی چھ اور ۔۔۔۔ ![]() ۔ Last edited by حیدر Rehan; 23-01-12 at 02:36 PM. |
|
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سے ڈرو
|
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-01-12) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوٹ:
میں نے یہ تھریڈ ذہنی تفریح اور کھوج کے لئے بنایا ہے نہ کہ مزہبی جھگڑوں کے لئے ![]() اگر کوئی ایسا کسی کا مسئلہ ہے تو الگ سے تھریڈ لگا کر مسئلہ حل کریں شکریہ
|
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (23-01-12) |
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصول اہم ہے
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-01-12) |
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے مولا رحم کا معاملہ کر
|
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-01-12) |
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-01-12) |
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں گے سارے
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں گے سارے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرمئ گھٹاوں سے دور ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سو رہے ہوں گئے
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولی کی اجازت کے بغیر نکاح غیر موثر نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ | گلاب خان | خبریں | 16 | 24-04-12 10:41 AM |
| عجیب و غیریب حصہ 1 | عرفان حیدر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 20-11-10 05:18 PM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |