واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 02:33 PM  
آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-10-07, 02:33 PM

یہاں آپ نے صرف اور صرف یہ بتانا ہے کہ آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ تو شروع کیجئیے! سب سے پہلے میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

میں اس وقت راوالپنڈی میں ہوں اور اپنے دفتر میں کام کر رہا ہوں۔

Last edited by Zullu230; 09-03-12 at 05:09 PM..

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5643
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), Miss Khan (27-01-12), ناصحی (29-01-11), نبیل خان (08-02-12), عروج (28-01-11)
پرانا 13-09-08, 05:52 AM   #46
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

یہ‌تو ھے ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــ
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 02:16 PM   #47
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,171
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
آپ کتابی چھروں کو دیکھنے کی بجاے معلوماتی کتابوں کو پڑھنے میں وقت صرف کریں
مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے کتابوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (27-01-12)
پرانا 13-09-08, 04:05 PM   #48
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے کتابوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتابوں کی ضرورت نہیں
وہ کیوں بھائ خلیل ؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 02:23 AM   #49
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے کتابوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کتابیں نھیں پڑھو گے تو کورے رہ جاو گے ،
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (27-01-12)
پرانا 14-09-08, 02:39 AM   #50
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوں۔ پاکستان جانے کے بارے سوچ رہا ہوں اور پاکستان کے فورمز پر آوارہ گردی کر رہا ہوں۔ مہنگائی نے تو ادھر بھی لوگوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے۔ ایک سال قبل سات آٹھ ریال میں ملنے والی چیز اب پندرہ سے بیس ریال میں مل رہی ہے۔ پاکستان میں حالات خراب ہیں مگر تمام "رولوں" کے باوجود دل گھر جانے کو کرتا ہے، اسے وہی سمجھ سکتا ہے جس نے بے وطنی کی لذت چکھی ہو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
تفسیر حیدر (14-09-08), عمیر نعیم (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 02:43 AM   #51
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

ہم آپ جناب کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 04:03 AM   #52
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت Gothenburg (Sweden ) میں ھوں، پرھنے آیا ھوں ، دو سال کا ماسٹر کورس ھے، دعا کی درخواست ھے۔ ابھی میلز وغیرہ چیک کرہا ھوں۔۔۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 01:00 PM   #53
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں آج ہی اپنے آبائی شہر سے واپس راولپنڈی آیا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 07:56 PM   #54
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمیر نعیم مراسلہ دیکھیں
میں اس وقت Gothenburg (Sweden ) میں ھوں، پرھنے آیا ھوں ، دو سال کا ماسٹر کورس ھے، دعا کی درخواست ھے۔ ابھی میلز وغیرہ چیک کرہا ھوں۔۔۔
میری‌دعائیں آپ کے ساتھ ھیں----------------------
Attached Thumbnails
dua0-0.jpg  
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 12:19 AM   #55
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوں۔ پاکستان جانے کے بارے سوچ رہا ہوں اور پاکستان کے فورمز پر آوارہ گردی کر رہا ہوں۔ مہنگائی نے تو ادھر بھی لوگوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے۔ ایک سال قبل سات آٹھ ریال میں ملنے والی چیز اب پندرہ سے بیس ریال میں مل رہی ہے۔ پاکستان میں حالات خراب ہیں مگر تمام "رولوں" کے باوجود دل گھر جانے کو کرتا ہے، اسے وہی سمجھ سکتا ہے جس نے بے وطنی کی لذت چکھی ہو۔
مہنگائ ہر طرف اپنے اثرات دکھا رہی ہے۔
صرف دل کر رہا ہے یا آبھی رہے ہیں پاکستان؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 05:27 AM   #56
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

ہم شہر خواب میں ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 09:53 AM   #57
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
میں اس وقت Gothenburg (Sweden ) میں ھوں، پرھنے آیا ھوں ، دو سال کا ماسٹر کورس ھے، دعا کی درخواست ھے۔ ابھی میلز وغیرہ چیک کرہا ھوں۔۔۔
میری پُر خلوص دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ عزو جل آپ کو کامیابیوں سے ہمکنار عطا فرمائیں۔

اقتباس:
ہم شہر خواب میں ہیں
ہم کس عذاب میں ہیں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 12:51 PM   #58
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت ہیوسٹن کے ساؤتھ ایست میں فرینڈز ووڈ ، ٹیکساس میں ہوں۔ ہری کین آئیک اس شہر پر سے گذرا ۔ بہت ہی تباہی ہوئی ہے۔ طوفان کے بعد سے اب تک کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹور نہیں کھلے ہیں۔ جن لوگوں کے پاس کار نہیں‌ہے ہو بہت ہی خراب حالات میں ہیں۔ اس وقت ٹیکساس کے 5 ملین گھروں میں بجلی نہیں ہے۔ پیٹرول پمپ بند ہیں اور رات کا کرفیو لگا ہوا ہے۔

http://www.stormpulse.com/fullscreen/hurricane-ike-2008

Last edited by فاروق سرورخان; 17-09-08 at 01:03 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 07:01 PM   #59
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت مسقط عمان سیب میں ہوں اور آفس میں کام کر رہا ہوں اور کراچی بہت یاد آرہا ہے پاکستان زندا باد
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 07:10 PM   #60
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

کھاریاں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, فارم, کمپیوٹر, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, مہنگائی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دل, درخواست, سال, شہر, عدنان, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 5 18-02-12 08:02 AM
آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟ ھارون اعظم کتاب گھر 125 20-01-12 10:40 PM
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ پاکستانی عمومی بحث 75 29-08-10 09:17 AM
ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ محمدعدنان کیرئر کی راہنمائی 4 08-09-07 10:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger