واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کون جیتے گا ؟ آخری پوسٹ کرنے والے کو ۱۰ ہزار پوائنٹس انعام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-08, 09:44 AM  
کون جیتے گا ؟ آخری پوسٹ کرنے والے کو ۱۰ ہزار پوائنٹس انعام
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 15-11-08, 09:44 AM

السلام علیکم جناب
میں آج ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں‌ بہت ہی مزے کا مجھے تو مزے کا لگ رہا ہے آپ کو پتہ نہیں کیسا لگے گا اس تھریڈ میں‌وہی جیتے گا جو آخری پوسٹ کرے گا تو دیکھتے ہیں آخری پوسٹ کون کرتا ہے

جیتنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی پوسٹس کے بعد کم از کم 48 گھنٹوں تک کسی اور ساتھی نے جواب نا دیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 12002
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (16-02-09), GSM MAMA (15-11-08), Miss Khan (22-04-12), Muhammad Ahsan (16-11-08), nsa47 (17-11-08), skjatala (21-06-11), فیصل ناصر (25-11-08), فخر بٹ (20-06-11), فرخ ظفر (23-11-10), نیلم خان (22-11-10), نبیل خان (25-04-12), میاں شاہد (19-12-08), ابن جلال (15-11-08), تبتیلا انجم (23-04-12), حسن مغل (16-11-08), سیپ (13-12-08), سامیہ بٹ (23-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11), عروج (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 05:15 PM   #601
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دس ھزار پوائینٹس؟؟؟؟؟ نیت کیا ایمان کو بھی خطرہ ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-11, 12:22 PM   #602
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو مَیں ھی جیتوں گی ان شاء اللہ مدد کرنا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 04:26 PM   #603
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ہم جیتیں گے



لوجی ہم توجیت گئے پورے 48 گھنٹےہوگئےہماری پوسٹ کو،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لائیےانعام

جلدی سے

Last edited by سام; 21-06-11 at 04:30 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-11, 04:31 PM   #604
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

any body home............................
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 03:12 AM   #605
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو بھیا
سام
جیت گیا
اب اس کو پوائنٹس دے دو
ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ میں کیا کر لوں گا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 04:38 AM   #606
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے میں‌ جیت ہی گئی آخر۔۔۔۔ لائیں بھئی میرا انعام ۔۔۔۔ !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 06:10 AM   #607
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سام جیت چکا ہے خان صاحب
اب کوئی فائدہ نہیں شور کرنے کا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 06:10 AM   #608
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سام جیت چکا ہے خان صاحب
اب کوئی فائدہ نہیں شور کرنے کا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 05:57 PM   #609
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
سام جیت چکا ہے خان صاحب
اب کوئی فائدہ نہیں شور کرنے کا
سام جیتانہیں جیتی ہےبھیا،

جوبھی ہوجیت توسام کےحصےمیں آئی پوائنٹس کہاں ہیں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
J.S (22-04-12), فیصل ناصر (22-04-12)
پرانا 22-04-12, 06:42 PM   #610
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا نام ہی ایسا ہے سام مجھے لگا جیت
ایسی آئی ڈی بنائیں، رخسانہ فرزانہ شومائلا عالیہ وغیرہ وغیرہ تو لگے گا جیتی ہے۔ چلو خیر اب لگ پتہ گیا آگے سے سہی لکھوں گا۔


یہ پوائنٹس ہے نا
یہ بھائی عبدالقدوس نے دینے ہیں آپ بھائی عبدالقدوس کو پی ایم کریں
اور اپنے پوائنٹس کے لئے ان کی جان کھا جائیں
بغیر تنگ کرے بھائی عبدالقدوس آپ کو پوائنٹس نہیں دیں گے
تو آج سے ہی لگ جائیں تنگ کرنے پر
اور ہاں
ڈرنا بلکل نہیں آپ جیتی ہیں پوائنٹس آپ کو ہی ملنے چاہیے،
خوش رہو اپنے پوائنٹس پر
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (22-04-12)
پرانا 22-04-12, 09:54 PM   #611
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیابغیرتنگ کیےپوائنٹس نہیں مل سکتے؟مجھےتنگ کرنانہیں آتامجبوری ہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (22-04-12)
پرانا 22-04-12, 09:58 PM   #612
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھ۔۔۔۔چھا۔۔۔۔۔۔۔ سام صاحبہ مبارک ہو ، آپ جیت گئیں‌ ۔۔۔۔۔ اور جناب یحیٰی صاحب تذکیر و تانیث کا تو خیال رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by Miss Khan; 22-04-12 at 10:07 PM.
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 10:06 PM   #613
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
اچھ۔۔۔۔چھا۔۔۔۔۔۔۔ سام صاحبی مبارک ہو ، آپ جیت گئیں‌ ۔۔۔۔۔ اور جناب یحیٰی صاحب تذکیر و تانیث کا تو خیال رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی اس کا کیا مطلب ہے تذکیر و تانیث
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-12, 10:09 PM   #614
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
کیابغیرتنگ کیےپوائنٹس نہیں مل سکتے؟مجھےتنگ کرنانہیں آتامجبوری ہے۔
آج کل بغیر پریشان کئے کوئی کام نہیں ہوتا،
آپ کو تنگ کرنا نہیں آتا تو
بھائی عبدالقدوس کہیں گے کہ انہیں پوائنٹس دینا نہیں آتا۔
ہر کام ایک نہ ایک دن تو پہلی بار کرنا ہی پڑتا ہے
آج سے آپ تنگ کرنا بھی پہلی بار شروع کردیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (22-04-12)
پرانا 22-04-12, 10:11 PM   #615
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی جو آپ بہن کی جگہ بھائ بول رہے ہیں ،،، مذکر مونث کا کہ رہی میں‌۔۔۔

Last edited by Miss Khan; 23-04-12 at 03:58 AM.
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
J.S (22-04-12), سام (22-04-12)
جواب

Tags
فورمز, پوسٹ, پسند, قید, مفت, موقع, مقابلہ, ممکن, آپریشن, آج, اللہ, انعام, اردو, اسلام, بھائی, جیت, جواب, حکم, دیکھو, دل, سال, علاج, عبدالقدوس, عدنان, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کون جیتے گا (آخری پوسٹ وینر) خرم شہزاد خرم گپ شپ 398 19-06-11 12:14 PM
ریمنڈ کی فائرنگ سے ہلاک شدگان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ محمدعمر خبریں 1 01-02-11 07:39 PM
پوائنٹس جیتنے کے مواقع نیلم خان شعر و شاعری 9 07-10-09 07:28 PM
5000 پوائینٹس جیتنے کا سنہری موقع محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 45 30-09-08 10:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger