واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مُلکوں اور شہروں‌کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-05-08, 09:53 AM  
مُلکوں اور شہروں‌کے نام
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 28-05-08, 09:53 AM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

دوستو! آج سے ایک اور سلسلہ شروع کر رہے ہیں‌جس میں‌ہم سب مل کر ملکوں اور شہروں‌کے نام بتائیں‌گے شرط صرف یہ ہے کہ آخری نام جس حرف پر ختم ہوگا اگلا اُسی سے شروع ہوگا۔
تو پھر آپ سب تیار ہیں‌؟
تو چلیں‌ شروع کرتے ہیں

پاکستان
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 17315
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (07-12-08), GSM MAMA (15-11-08), nsa47 (29-10-08), ایس اے نقوی (19-03-09), ام طلحہ (21-11-08), ام غزل (28-03-09), شبنم (16-02-11), طارق راحیل (19-11-08), عروج (26-02-11)
پرانا 06-03-11, 05:32 PM   #721
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ی سے یمن

اب

ن

سے


بھائی معلومات کا سلسلہ اچھا ہے۔ پاکستان کے شہروں سے متعلق خاص طور سے جن علاقوں سے آپ کا تعلق ہو۔ اس کے متعلق بتانا اچھا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 11:23 PM   #722
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیشول (Nashville)
یہ امریکہ کی ٹیناسی ریاست کا کیپیٹل ہے۔

اب اگلے شہر کا نام 'ل' سے
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 07-03-11, 05:41 PM   #723
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لورالائی۔۔۔۔۔اب۔۔۔ے۔۔۔۔ ۔
بہنوں اور بھائیو۔ اس دھاگے کا مقصد معلومات میں اضافہ ھے۔ یوں وکیبلری بھی بڑھتی ھے۔ بچپن کا تھا یہ کھیل۔ بڑا فائدہ ھؤا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (07-03-11)
پرانا 07-03-11, 09:24 PM   #724
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ے سے یو کو ہا ما Yokohama
جاپان کا شہر

آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا شہر ہے ۔ بائیو ٹیکنالوجی اور سیمی کنڈکٹرز میں مثالی شہرت رکھتا ہے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 07-03-11, 10:15 PM   #725
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
لورالائی۔۔۔۔۔اب۔۔۔ے۔۔۔۔ ۔
بہنوں اور بھائیو۔ اس دھاگے کا مقصد معلومات میں اضافہ ھے۔ یوں وکیبلری بھی بڑھتی ھے۔ بچپن کا تھا یہ کھیل۔ بڑا فائدہ ھؤا۔
سسٹر، لورالائی کس ضلع میں ہے اور اس کی کیا چیز مشہور ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-11, 11:37 PM   #726
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایتھنز (Athens ) یونان کا کیپیٹل جس کا نام یونانی دیوی (Greek Goddess) اتھینا کے نام پر رکھا گیا ہے اور یہ دنیا کا مشہور ترین شہر ہے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 08:35 PM   #727
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صومالیہ

یہ افرقہ کا ایک ملک ہے اور یہاں کا قحط ایک زمانے میں بہت دل دہلادینے والا ہوا کرتا تھا اب اللہ کے فضل سے حالات پہلے سے بہتر ہیں


اگلا نام ہ سے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-12, 06:52 AM   #728
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہ سے ہنگو

پاکستان کا علاقہ ہے اور اب توکافی لوگ اس کا نام جانتے ہیں


اگلا نام واو سے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
city, color, country, green, کالج, کراچی, پاکستان, ڈنمارک, وزیر, قید, ناروے, موقع, معلوم, آج, ایران, اچھا کام, امریکہ, اردو, اسلام, بھائی, ترک, ترکمانستان, تعارف, جواب, شہر, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کو خطرہ ”اپنوں“ سے ہے؟ راجہ اکرام اپکے کالم 39 13-04-12 01:39 PM
وعدوں کے بعد “وعدہ معافوں“ کا دور ہے The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:38 PM
پاگلوں‌کی انجمن عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 3 17-11-08 07:30 PM
سندھ میں‌ شرپسندوں، بھتہ خوروں اور دہشت گردوں‌ کے خلاف آپریشن کا فیصلہ شیخ ہمدان سیاست 0 19-04-08 05:54 PM
’’ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہوں‘‘ کشمالہ طارق کا صحافیوں کو جواب ابن جلال خبریں 0 15-04-08 06:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger