واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عالمی یوم مردانگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 06:55 PM  
عالمی یوم مردانگی
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 19-04-08, 06:55 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

----- عالمی یوم مردانگی -----

Attached Images
 


 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3183
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-09), موجو (18-07-09), ابن جلال (29-04-08), حسین بٹ (18-07-09), رضی (12-07-09), سحر (11-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09), عمیر نعیم (20-04-08), عرفان حیدر (19-04-08)
پرانا 13-07-09, 12:08 PM   #61
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب لاجواب کردیا آپ نے
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 12:18 PM   #62
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامی007 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب لاجواب کردیا آپ نے
کس کی بات کررہے ہیں آپ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 01:51 PM   #63
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو اس لڑی کا عنوان ہی بیہودہ ہے ، اسے بدل دیجیے جناب، ’’ مردوں کا عالمی دن ‘‘ کیا جاسکتا ہے۔
شکریہ
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 02:54 PM   #64
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ ہی کی بات کی ہے میں نے آپ نے کافی اچھا لکھا ہے
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کامی007 کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (16-07-09), سحر (15-07-09)
پرانا 16-07-09, 10:58 AM   #65
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون ہے دنیا کاواحد مرد ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 11:50 AM   #66
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عالمی یوم مردانگی منا نے کیلئے کون سا دن منا سب رہے گا؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 01:47 PM   #67
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
عالمی یوم مردانگی منا نے کیلئے کون سا دن منا سب رہے گا؟
29 فروری
ٹھیک رہے گیا ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 01:56 PM   #68
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
29 فروری
ٹھیک رہے گیا ۔
سحر بہن
بہت شکریہ آپ نے 29فروری لکھا ۔ 30 فروری نہیں لکھا

ویسے آپ کیا اس حق میں ہیں کہ یہ دن منا نا چا ہئے؟

اور کیا اس دن مردوں (زبر کیسا تھ پڑھنا ہے۔ پیش کیسا تھ نہیں( کو خواتین مکمل چھٹی دے دیں گی یہ دن منا نے کی؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (16-07-09), ابو عمار (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 03:18 PM   #69
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں مُردوں کا عالمی دن منا نا چاہیے ، کیوں کیا خیال ہے؟
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 06:24 PM   #70
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں میرے خیال میں مردوں کا عالمی دن منانا چاہیے
ایک دن تو ہونا چاہیے آذادی کا ان مردوں کے لیے ، پیش سے پڑھیں یا زبر لگا کر مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔
عورتوں کے عالمی دن کو میں گھر کا کوئی کام نہیں کرتی ہوں ،
اس لیے میں مشورہ دوں گی کہ مردوں کے عالمی دن میں مردوں کی جاب کی چھٹی ہونی چاہیے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (17-07-09), م۔م۔مغل (17-07-09)
پرانا 16-07-09, 07:48 PM   #71
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مردوں کا عالمی دن نہیں چاہیے کیوں کہ مجھے چھٹی نہیں چاہیے، مجھے نفرت ہے چھٹی سے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 09:28 AM   #72
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
مردوں کا عالمی دن نہیں چاہیے کیوں کہ مجھے چھٹی نہیں چاہیے، مجھے نفرت ہے چھٹی سے
بھائی آپ چھٹی نہیں کرنا۔ مگر دن تو منا نے دیں۔۔۔

وائے افسوس مرد ہی مردوں کے دشمن ہو گئےہیں؟
ا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
J.S (17-07-09), م۔م۔مغل (17-07-09)
پرانا 17-07-09, 09:30 AM   #73
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ہاں میرے خیال میں مردوں کا عالمی دن منانا چاہیے
ایک دن تو ہونا چاہیے آذادی کا ان مردوں کے لیے ، پیش سے پڑھیں یا زبر لگا کر مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔
عورتوں کے عالمی دن کو میں گھر کا کوئی کام نہیں کرتی ہوں ،
اس لیے میں مشورہ دوں گی کہ مردوں کے عالمی دن میں مردوں کی جاب کی چھٹی ہونی چاہیے
شکریہ
بہن اس دن آپ کے گھر کا کا م کون کا م کرتا ہے؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 12:57 PM   #74
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہن اس دن آپ کے گھر کا کا م کون کا م کرتا ہے؟
اس دن ہم کھانا باہر کھاتے ہیں
باقی کام میں ایک دن پہلے کرلیتی ہوں ::
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 01:36 PM   #75
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ چھٹی نہیں کرنا۔ مگر دن تو منا نے دیں۔۔۔

وائے افسوس مرد ہی مردوں کے دشمن ہو گئےہیں؟
ا
جی ہاں جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ۔ ہاہاہ
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, andaza, garmi, ghalat, فورم, کباب, کراچی, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حضرات, خون, خواتین, سودا, عورت, عدنان, عزت, صاف, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger