واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میری کہانی اٹلی میں۔

اس موضوع کے 302 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 4990 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 4.67 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:27 AM  
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,513
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,083 مراسلہ میں 4,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb میری کہانی اٹلی میں۔

سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-

دوسرا حصہ
تیسرا حصہ
چوتھا حصہ
پانچواں حصہ
چھٹا حصہ
آخری حصہ

Last edited by خلیل; 30-10-08 at 03:10 PM.
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 22 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), زین خان (13-10-08), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08), عدنان (13-10-08)
پرانا 17-10-08, 09:32 PM   #61
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل بھائی اصل میں دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ عوام کو ان کے بارے میں جاننے کا کسقدر اشتیاق ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
خلیل (18-10-08)
پرانا 17-10-08, 09:39 PM   #62
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,870
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,728 مراسلہ میں 8,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

لیکن اس طرح سٹوری پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس سے کچھ سبق بھی حاصل کرنا چاہئیے
اور منتظمین بھائی نے جو بات کی کہ ہمیں یہاں‌پہ آپس میں ڈسکس کرنا چاہئیے کہ ہم نے خلیل بھائی کے تجربے سے کیا سیکھا ہے
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 09:47 PM   #63
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

میں عندنان بھائی اور منتظمین بھائی سے متفق ہوں

میرے تجربہ میں جو چیز نظر آئے وہ یہ کہ ہر چمکنے والی چیز سونانہیں ہوتی کے مترادف ہے

یہاں میں ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ جیسے خلیل بھائی نے کہا کہ صفائی کا نظام دیکھ کر دل ہی نہیں چاہتا کہ کچھ پھینکا جائے تو بھائی میرا میرے استاد کہتے ہیں کہ

" جب تک اپنے گھر کے سامنے گندگی اور ڈھیر خود نہیں لگائیں گے کسی دوسرے کی ہمت نہیں ہوگی وہ یہ ایسا سوچ بھی سکے "

اور عمران خان کا بھی ایسا ہی کچھ کہنا ہے کہ

" سب سے پہلے خود کی عزت کرو لوگ تمہاری عزت خود کریں گے "

لب لباب یہ کہ ہم کو وہاں جو ذلالت نظر آتی ہے وہ انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں کی وجہ سے ہے اگر ان چیزوں کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں تو یورپ والے خود یہاں آئیں آپ شائد بھول رہے ہیں کہ یہ وہ خطہ ہے کہ جس کو یورپ و امریکہ والوں نے سونے کی چڑیا قرار دیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Real_Light (21-10-08), منتظمین (17-10-08), ابو عمار (17-10-08), خلیل (18-10-08), زین خان (17-10-08), عدنان (19-10-08)
پرانا 17-10-08, 10:18 PM   #64
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

صفائی کے متعقل میں خود جانتا ہوں کہ اگر کبھی پاکستان میں کوئی چیز پھینکنے کی بجائے کوڑا کرکٹ کا ڈرم تلاش کیا جائے تو لوگ حیرت سے دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ابو عمار (18-10-08), خلیل (18-10-08), عبدالقدوس (18-10-08), عدنان (19-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:15 PM   #65
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,513
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,083 مراسلہ میں 4,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
صفائی کے متعقل میں خود جانتا ہوں کہ اگر کبھی پاکستان میں کوئی چیز پھینکنے کی بجائے کوڑا کرکٹ کا ڈرم تلاش کیا جائے تو لوگ حیرت سے دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
بھائی یہاں یہ ہوتا ہے کہ لوگ اپنے خرچے سے مارکیٹ سے بیگ لے کر آتے ہیں اور ان مین تمام گھر کا کوڑا ڈال کر پھر باکس بنے ہوتے ہیں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر وہان ڈال کر آتے ہیں۔۔۔
اور عجیب بات ہے کہ گھر کے کسی بھی افراد کے ایسا کام کرنے میںکوئ آر نہیں ہے۔۔۔۔۔حتٰی کے ماں باپ اور نواجوان لڑکیاں اپنا کوڑا پھینکنے آتی ہیں۔۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ابو عمار (18-10-08), زین خان (18-10-08), عدنان (19-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:18 PM   #66
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,513
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,083 مراسلہ میں 4,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بھائی آصل میں تھوڑا سا بی زی ہوں اس لیے نہیں لکھ نہیں پا رہا۔۔۔
سوری ٹو آل کل لکھوں گا انشاء اللہ
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:27 PM   #67
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
صفائی کے متعقل میں خود جانتا ہوں کہ اگر کبھی پاکستان میں کوئی چیز پھینکنے کی بجائے کوڑا کرکٹ کا ڈرم تلاش کیا جائے تو لوگ حیرت سے دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
میں آپ سے ۱۰۰ فیصد متفق ہوں۔ میں نے اکثر لوگوں کو پان کھا کر سر راہ تھوکتے ہوئے دیکھا ہے اور چلتی موٹر سائیکل یا گاڑی سے جب تھوکتے ہیں یا کچھ پھینکتے ہیں مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے۔ سوچتا ہوں کہ شاید کوئی ان کو سمجھا پائے کہ آسمان کی جانب تھوکنے سے گندگی اپنے ہی منہ پرآتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (19-10-08), زین خان (18-10-08), عدنان (19-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:55 PM   #68
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بول کے لب آزاد ہیں تیرے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 08:58 PM   #69
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

جس کا کام اسی کو ساجے، آپ اگر اس کام سے تنگ آگئے ہیں تو کسی اور کام پر لگوا دوں؟ سنڈاس کی صفائی کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 08:59 PM   #70
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 502
شکریہ: 13
24 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
لیکن اس طرح سٹوری پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس سے کچھ سبق بھی حاصل کرنا چاہئیے
دیکھو یار یہ ادانان بھائی کوئی تھوڑے بہت سمجھ دار آدمی لگتے ہیں جنھوں نے بتا دیا یہ ایسی سٹوری شٹوری کاکوئی فائدہ نہیں جیو ادانان بھائی
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 09:08 PM   #71
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 09:34 PM   #72
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,310
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,141 مراسلہ میں 11,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل بھائی آگے اور لکھو جلدی جلدی لکھو میں‌ انتظار کر رہا ہوں
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 09:39 PM   #73
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

وہ آج بزی ہے کل لکھیں گے۔ رند صاحب نے پتہ نہیں آج کیا کھایا ہے جو کہیں اور کا غصہ یہاں اتار رہے ہیں۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 09:41 PM   #74
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,310
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,141 مراسلہ میں 11,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

میں نے کچھ نہیں پڑا صرف خلیل کی تحریر کے علاوہ
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 09:47 PM   #75
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
میں نے کچھ نہیں پڑا صرف خلیل کی تحریر کے علاوہ
خلیل بھائی نے ہی لکھا ہے کہ وہ بزی ہے ۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا ) خرم شہزاد خرم اردو کہانیاں 17 26-08-09 01:18 PM
اٹلی ہے یہ اٹلی کملا گپ شپ 53 13-10-08 05:57 PM
اٹلی میں نوکری خلیل نوکری کی آفر 6 11-09-08 12:58 AM
کالج میں۔ The Great شعر و شاعری 0 28-06-08 12:07 PM
میری کہانی میری زبانی سونیا ثانی تعارف 36 28-05-08 05:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger