واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-07, 12:34 PM  
بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 28-06-07, 12:34 PM

سلام جناب ہماری طرف بہت بارش ہو رہی ہے
میں تو اس موسم کا دیوانہ ہوں لکین مین آپ سب سے
پوچھنا چاہتا ہوں جب بارش ہوتی ہے تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

آپ اپنے اپنے خیال کا اظہار کرئے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4612
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-12-09), عبداللہ آدم (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 22-08-07, 10:31 AM   #61
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہک مراسلہ دیکھیں
بارشوں کہ موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کہ بار سوچا ھے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتین بدلنے سے
بارشیں نہیں روکتی
بہت خوب کیا بات ہے
بارشوں کے موسم میں بارشیں ہوتی ہیں
ان میں بیھگ جانے کی خواہشیں ہی ہوتی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:32 AM   #62
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اگر زندگی نے وفا کی تو اس بار سردیوں میں آئس کریم کی خیر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
اور لتا بھی تو سچ کہتی ہے کہ
ہائے ہائے یہ مجبوری ، یہ موسم اور یہ دوری
تیری دو ٹکیاں دی نوکری میرا لاکھوں کا ساون جائے
جی جی مجھے بھی دینا جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:33 AM   #63
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آپکو نمونیا نہیں ہوا کبھی؟
نہیں تو اللہ نا کرے جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:00 AM   #64
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب مجھے تو گاڑی چلانی ہی نہیں آتی اور نا ہی گاڑی ہے اس لیے مین تو پیدل ہی چلتا ہون
اللہ آپکو اچھی سی گاڑی دیں۔ آمین۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:58 AM   #65
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اللہ آپکو اچھی سی گاڑی دیں۔ آمین۔
آمین لیکن چلائے گا کون یہ بھی دعا دے نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:40 PM   #66
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گاڑی چلانا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بندہ جلد سیکھ جاتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:43 PM   #67
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوٹو جی آپ کو سیکھنا ہو تو میں سکھا دوں گی! مجھے اتنی تو چلانا آتی ہے
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:48 PM   #68
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
گاڑی چلانا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بندہ جلد سیکھ جاتا ہے۔
ہاں ویسےیہ بات تو ٹھیک کہی ہے آپ نے میں امام عالم کی گاڑی اکثر چلاتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:50 PM   #69
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
فوٹو جی آپ کو سیکھنا ہو تو میں سکھا دوں گی! مجھے اتنی تو چلانا آتی ہے
اچھا جی
ویسے میری منگیتر کو بھی بہت شوق ہے گاڑی چلانے کا آپ اس کو سیکھا دیجے گا میں سرمد بھای سے سیکھ لوں گا کیوں سرمد بھائی ٹھیک ہے نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:55 PM   #70
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

no problemo.......................................... ......
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:08 PM   #71
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں ٹھیک ہے! میں انہیں سکھا دوں گی آپ اپنے لیے کوئی اور ڈھونڈ لیجیے گا! (منگیتر بھی اور پاکستانی لڑکی بھی! )
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:10 PM   #72
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
no problemo.......................................... ......
شکریہ جناب اپ کا ۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:12 PM   #73
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
چلیں ٹھیک ہے! میں انہیں سکھا دوں گی آپ اپنے لیے کوئی اور ڈھونڈ لیجیے گا! (منگیتر بھی اور پاکستانی لڑکی بھی! )

میں کچھ سمجھا نہیں۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:15 PM   #74
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو کیا لگتا ہے! میں جسے سکھاؤں گی وہ زندہ بچے گا؟ اور پھر میں بھی تو ساتھ ہی بیٹھی ہونگی! تو ہم دونوں کا تو۔۔۔۔۔۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:27 PM   #75
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ااپ کی خیر ہے لیکن میری منگیتر کا خیال رکھنا ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, drive, impressive, pakistani, فوٹو, ٹیک, پاکستانی, پسند, وفا, لوگ, لڑکی, چور, نظر, آپریشن, آج, اللہ, انسان, بھائی, جواب, دل, رات, شعر, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger