| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 25 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), فیصل ناصر (30-08-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), محمدخلیل (30-08-09), محمدعدنان (30-08-09), مرزا عامر (25-08-10), مسافر (06-09-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), تفسیر حیدر (30-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-08-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), رضی (30-08-09), طارق راحیل (15-11-09), عامرشہزاد (27-10-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عدنان دانی (14-11-09), عروج (20-01-11) |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() |
میرے ایک مراسلے کے نتیجے میں منتظمین صاحب نے مجھے لکھا کہ اگر میں پاک ڈاٹ نیٹ ان کو بیچنا پسند کروں گا؟ قیمت طے پاجانے کے بعد جناب نے ادائیگی کردی اور میں نے ڈومین ان کے حوالے کردیا۔ چند دن بعد دیکھا کہ پاک ڈاٹنیٹ اس فورم پر پوائنٹکررہا ہے۔ ان کی یہ ملکی نوعیت کی خدمت دیکھ کر میں نے بھائی منتظمین کو ان کی ادا کردہ رقم واپس کردی۔ کہ یہ ایک بھلا اور ملکی خدمت کا کام ہے۔ جو محنت منتظمین صاحب کی نگرانی میں اس فورم کو بنانے والوں کی ٹیم نے کی ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ اور اس سےبھی زیادہ اس کے لکھنے والوں کے کارنامے قابل ستائش ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ ایک بڑی آواز بن جائے گا اور آنے والی نسلوںکے لئے ایک نیا معیار طے کرے گا۔
![]() اللہ کرے زور قلم و نظم اور زیادہ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-12-10), منتظمین (24-08-10), مرزا عامر (25-08-10), wajee (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), احمد بلال (24-08-10), بزم خیال (20-01-11), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() |
نئے ممبران سے درخواست ہے کہ وہ بھی بتائیں کہ
پاک نیٹ پر آنے کے بعد آپ نے کیا محسوس کیا اور چونکہ آپ اجنبی تھے کوئی جاننے والا نہ تھا آہستہ آہستہ آپ پاک نیٹ کی جان بنتے گئے اور اراکین سے آپ کا دوستانہ رویہ رہنے کی وجہ آپ مقبول ہوتے گئے یہاں ایک سوال سامنےآیا ہے جس بناء پر میں لکھنے پر مجبور ہوا ہے جب آپ پاک نیٹ پر آئے تو آپ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ آپ کا تعارف کس رکن نے کروایا؟ کس رکن نے آپ کے ساتھ تعاون کیا کہ آپ پاک نیٹ کہ ہی ہو کہ رہ گئے؟ کسی رکن سے آپ کو کبھی شکایت رہی ہو (رکن کا نام نہیں لکھنا) اور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا انتخاب درست تھا پاک نیٹ کا ممبر بننے کا؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ انتظامیہ کو کسی قسم کی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے؟ برائے کرم یہاں اپنے خیالات ضرور لکھیں |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (20-01-11) |
|
|
#63 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مَیں تو مطالعہ کی تسکین کیلیے آ پہنچی۔ ڈر بہت لگا بے اعتبار زمانہ ھے نا۔ مجھے بے اعتباری اس معاشرے ھی کی دی ھوئی ھے۔ مگر ا سے ب تک جس سے پوچھا ھر ھر ایک نے مدد کی۔ یوں اجنبیت تمام کرنے میں کامیاب آپ سب کے تعاون اور حوصلہ افزائی کے سبب ھوئی۔ یہ خاندان ھی ھے، تھا اور رھے گا۔ انشاءاللہ۔ ایک التجا ضرور کروں گی کہ مذھب کو علم کے طور پر بصد شکریہ لیا کریں بحث سے دل ٹوٹ جاتاھے۔ دھیان رکھا کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوششوں, پیارے, پاک, ڈاٹ, قدم, نظر, محبت, آج, اللہ, انتظامیہ, اجنبی, اسلام, بھائی, تلاش, تعارف, جوا, خرم, شہزاد, عنایت, غزل, غصہ, صاحبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ دہشت گردی کیخلا ف جنگ ،ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں:اوباما کا زرداری کو فو ن | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 11:26 PM |
| سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت | نورالدین | علوم حدیث | 1 | 25-02-10 06:11 PM |
| مناواں حملے کے پیچھے بیت اللہ کا ہاتھ | طاھر | عمومی بحث | 16 | 04-04-09 12:24 AM |
| اقوام متحدہ کا انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق | آفرین بخت | گپ شپ | 8 | 17-08-08 08:32 AM |