واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 10:23 AM  
اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 03-08-07, 10:23 AM

اپنی جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔ کیا آپ کو اپنی جان بہت پیاری ہے؟ ذرا اس سوال کا جواب تو دیں اچھی طرح سوچ کر۔۔۔۔


آپ اور آپ کے چار پانچ دوست ایک محفل میں بیٹھے ہوئے گپ شپ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ انفرادی طور آپ کا فوری رد عمل کیا ہوگا؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3739
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نورالدین (23-12-10), نبیل خان (22-01-12), محمد الیاس (15-12-09), حسن قادری (23-01-12), سیپ (25-12-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 07-12-09, 10:38 AM   #61
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

شاہ جی، ماں‌جب ساس بنتی ہے تو اولاد کے لیئے اس کی محبت اور ممتا میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، اور پھر اسی وجہ سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام

طاہر
اسی وجہ سے کیا بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو پر کر دیں تو پتا چلے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-09, 10:51 AM   #62
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہو گیا ہے۔ گرنیڈوں سے شروع ہونے والا تھریڈ اب ساس بہو کی جنگ میں بدل رہا ہے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (13-12-09), سحر (07-12-09), شاہ جی 90 (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:07 PM   #63
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
کمال ہو گیا ہے۔ گرنیڈوں سے شروع ہونے والا تھریڈ اب ساس بہو کی جنگ میں بدل رہا ہے۔
تو ساس بہو کے جھگڑوںمیں گرینیڈ سے کم ہتھیار تو استعمال نہیں ہوتے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (13-12-09), سحر (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:45 PM   #64
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی بھائی
لگتا ہے آجکل آپ ان گڑینیڈز کی ذد میں ہیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-12-09)
پرانا 08-12-09, 01:14 PM   #65
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں فقط اتنا ہی کہوں گا کہ


"درد سے اتنی آشنائی دے
آنسووں میں خوشی دکھائی دے

موت آنی ہے ایک دن سب کو
کون اب جان کی دھائی دے"
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (13-12-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-12-09, 04:17 PM   #66
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے سرکل مکمل ہو رہا ہے

گرنیڈ لڑائی میں استعمال ہوتا ہے اور لڑائی ساس بہو میں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات گرنیڈ سے شروع ہوئی ، اپنا فطری دائرہ مکمل کرتی کرتی آخری نقطے پر آ کر ختم ہو گئی

کمال ہو گیا جی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-12-09, 11:55 PM   #67
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی بھائی
لگتا ہے آجکل آپ ان گڑینیڈز کی ذد میں ہیں
شکریہ
بہنا ، دہکھئیے گا کہیں یہ مراسلہ آپ کی بھابی نہ دیکھ لیں
بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




















کچھ ایسی ہی تھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (13-12-09)
پرانا 15-12-09, 02:28 PM   #68
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے سرکل مکمل ہو رہا ہے

گرنیڈ لڑائی میں استعمال ہوتا ہے اور لڑائی ساس بہو میں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات گرنیڈ سے شروع ہوئی ، اپنا فطری دائرہ مکمل کرتی کرتی آخری نقطے پر آ کر ختم ہو گئی

کمال ہو گیا جی
راجہ جی آپکی بات بالکل صیحح ہے۔ تسی چھا گئے او
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 03:04 PM   #69
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذلو بھائی ذرا احتیاط سے
اگر خواتین نے پڑھ لیا تو یہیں پر گرنیڈ برسنا شروع ہو جائیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (23-12-09)
پرانا 15-12-09, 03:53 PM   #70
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن آخر یہ گرنیڈ کب پٹھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 06:30 PM   #71
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دستی بم یا ہتھ گولہ سوئی کھینچنے کے بعد چار سے لے کر چھے ثانیے تک پھٹ جاتا ہے۔ اگر پھینکنے والا قریب ہو اور ابھی ابھی گرایا ہو تو آپ اس کو اُٹھا کر اس پر واپس پھینک سکتے ہیں کیونکہ اس نے یقینا"‌ آڑ لے کر آپ پر گرایا ہوگا یا بھاگ رہا ہوگا۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو اور آپ گھبرا جائیں یا گولہ ہاتھ نہ لگے تو فورا" آڑ لیں۔ وہ بھی ممکن نہ رہے تو اپنا پورا بدن زمین سے چپکا کر سر پکڑ لیں۔ یہ کھلنے کے انداز سے پھٹتا ہے اور اس کی کرچیاں اکثر آس پاس قریبی زمین کے اوپر سے گزرتی ہیں، اس طرح کم سے کم نقصان کا اندیشہ ہے۔
اگر آپ خدا نخواستہ بدحواس ہو گئے اور صرف چلّاتے رہے تو مریں گے یا شدید زخمی ہو جائیں گے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
وجدان (25-12-09), Zullu230 (23-12-09), حسن قادری (25-01-12), عامرشہزاد (27-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 15-12-09, 06:33 PM   #72
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خفاظتی انتظامات کا شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (23-12-09), عامرشہزاد (27-12-10)
پرانا 23-12-09, 11:16 PM   #73
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الیاس بھائی گرنیڈ کے حفاظتی اقدامات کا شعور اجاگر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 08:11 AM   #74
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اپنی نہیں دوسروں کی جان کی فکرپڑ جائے گی اسلیے سوچوں گی کہ زیادہ نقصان سے کیسے بچا پاؤں۔ ویسے اب مَیں نے سنا ھے کہ اگر اسے نیچے لیکر پیٹ کے بل لیٹ جائیں تو باقی جانیں بچائی جا سکتی ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (27-12-10)
پرانا 25-12-10, 12:42 PM   #75
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
مجھے تو اپنی نہیں دوسروں کی جان کی فکرپڑ جائے گی اسلیے سوچوں گی کہ زیادہ نقصان سے کیسے بچا پاؤں۔ ویسے اب مَیں نے سنا ھے کہ اگر اسے نیچے لیکر پیٹ کے بل لیٹ جائیں تو باقی جانیں بچائی جا سکتی ھیں۔
1۔ آپکا جذبہ قابل صد ستائش ہے۔ مجھ سمیت ہر پاکستانی کا ایسا ہی جذبہ ہونا چاہئے۔
2۔ یہی طریقہ مسلم ہے اور گرنیڈ ہتھیار ہی ایسا ہے کہ اگر ایک بندہ قربانی دے دے تو باقی بندوں کی جان بچ سکتی ہے۔ لیکن یہ جذبہ ہر کسی کا خاصہ نہیں ہوتا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, impossible, فوٹو, کوئٹہ, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, ڈکشنری, وزیر, لڑکی, موت, ممکن, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, خدا, دوست, دل, زندگی, سردار, عزیز, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس محمدعدنان اردو بلاگنگ 13 18-12-10 11:44 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 16 25-06-10 12:30 AM
تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger