واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ٹائیٹل دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 11:25 AM  
ٹائیٹل دیں
سحر سحر آن لائن ہے 29-09-09, 11:25 AM

پاک نیٹ کی سالگرہ کے موقع پر
تمام ممبران کو اچھے اچھے ٹائیٹل دینے کا اہتمام کیا جارہا ہے
یہ ٹائیٹل اشعار کی صورت میں بھی ہوسکتے ہیں اور کوئی نام یا ٹائیٹل بھی ہوسکتے ۔
لیکن تہذیب اور شائستگی میں رہ کر ٹائٹل دیں
ٹائییٹل جس ممبر کو دیا جائے اس کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔

میں یہاں کچھ ٹائیٹل لکھ رہی ہوں
آپ بتائیں کہ یہ کیسے ہیں

منتظمین بھائی
کہتا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی خاموش ہے

رضی بھائی
میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

شاہ فریشہ بھائی
ہاتھ بھی نہ ملائے گا گر ملو گے اتنے تپاک سے
یہ نئے دور کا شہر ہے یہاں فاصلے سے ملا کرو

خرم بھائی
کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا بےکار جاتا ہے ۔

ام غزل
پاک نیٹ کی رونق

پاکستانی لڑکی
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے

آپ بھی ٹائیٹل لکھیں ۔
جو سب سے ذیادہ ممبران کی شخصیت سے مطابقت رکھتے ہوں گے وہ ان کو ڈیڈیکیٹ کیے جائیں گے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2094
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-10-09), shafresha (29-09-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), منتظمین (11-03-11), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابو عمار (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), رضی (03-10-09), سیپ (08-10-09), شبنم (11-03-11), عامرشہزاد (06-10-09), عبداللہ آدم (11-03-11), عروج (10-03-11)
پرانا 15-03-11, 03:39 PM   #61
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ٹائیٹلزفورپاک نیٹ میلز

راجہ اکرام:
بادشاہِ اُردو
مزیدٹائٹلز کمنگ سُون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اردو کے ساتھ زیادتی ہے ۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-11, 03:42 PM   #62
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ اردو کے ساتھ زیادتی ہے ۔
اگریہ ذیادتی ہے تو میں اپنے مشاہدے پر پشیمان ہوں کہ میرا مشاہدہ کمزار ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-11, 03:49 PM   #63
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اگریہ ذیادتی ہے تو میں اپنے مشاہدے پر پشیمان ہوں کہ میرا مشاہدہ کمزار ہے
ویسے تو آپ کی قوت مشاہدہ کا میں بھی معترف ہوں لیکن بصد افسوس اس مقام پر آپ کا مشاہدہ بھی دھوکا کھا گیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-11, 03:57 PM   #64
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے تو آپ کی قوت مشاہدہ کا میں بھی معترف ہوں لیکن بصد افسوس اس مقام پر آپ کا مشاہدہ بھی دھوکا کھا گیا
اوراسکادُکھ ہمیشہ رہے گا کہ آپکو میرا مشاہدہ غلط لگا لیکن میں معذرت نہیں کروں گی کیونکہ مجھے اب بھی اپنے مُشاہدے پریقین ہے کہ آپ اُردوکے بادشاہ نہ صحیح 'وزیر' ضرور ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-03-11, 04:09 PM   #65
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اردو کے ساتھ ہی لگانا ہے تو بادشاہ اور وزیر کے علاوہ بھی بہت سے تعلقات ہو سکتے ہیں
خادم اردو کیسا رہے گا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-11, 04:10 PM   #66
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اگر اردو کے ساتھ ہی لگانا ہے تو بادشاہ اور وزیر کے علاوہ بھی بہت سے تعلقات ہو سکتے ہیں
خادم اردو کیسا رہے گا؟
سوچا ابھی مین نے یہی تھا لیکن آپکے شایان شان اوراُردوکیساتھ اُنسیت کو دیکھ کروزیرلگا دیا۔ اس میں ایک طرح سے موٹیویشن کاعنصرپوشیدہ ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-11, 04:15 PM   #67
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
سوچا ابھی مین نے یہی تھا لیکن آپکے شایان شان اوراُردوکیساتھ اُنسیت کو دیکھ کروزیرلگا دیا۔ اس میں ایک طرح سے موٹیویشن کاعنصرپوشیدہ ہے۔
ہم شکر گزار ہیں اس پوشیدہ عنصر کو نمایاں کرنے پر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-11, 04:24 PM   #68
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہم شکر گزار ہیں اس پوشیدہ عنصر کو نمایاں کرنے پر
آپکا بہت بہت شُکریہ ۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 03:58 PM   #69
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج:
صبح کی ہوا کوئی پیغام لائی ہو جیسے
ساری اپنائیت تجھ میں سمٹ آئی ہو جیسے
کچھ اسطرح سب کو بنایا ہے اپنا
کہ محبت کی دیوی زمین پراُترآئی ہو جیسے

سحر:
ناآشناہے، انجانی ہے، اجنبی ہے مگر رہبرہے
جو طے کرتی اپنی زندگی کا کچھ یوں سفرہے
کہیں اپنائیت، کہیں محبت اورکہیں مسیحائی
انہی راستوں سے ہوتا اُسکا روز گُزر ہے
وہ انجان جو مل کر نہ لگے اجنبی کہیں سے
کرن ہے وہ روشنی کی، نام اُسکا سحر ہے


شبنم:

یہ اک پیارا سا جو رشتہ ہے
کچھ تیرا ہے کچھ میرا ہے
کہیں لکھا نہیں کہیں پڑھا نہیں
کہیں دیکھا نہیں کہیں سنا نہیں
پھر بھی جانا پہچانا ہے
کچھ تیرا ہے کچھ میرا ہے

سارہ، نیلم خان، اُم طلحہ، اُم غزل:

اجنبی ہیں اجنبیوں کی طرح ہی ملتے ہیں
کچھ لوگ اپنے نہ ہوکربھی اپنے لگتے ہیں

راجہ اکرام:
زندہ دل ہے باتیں جسکی اورزندہ دل جسکی زات ہے
راجہ اِکرام اُنکا نام ہے جنکی مُسکراتی ہر بات ہے
اللہ کرے کھلتے پھولوں کی مانند ہمیشہ مُسکرائیں آپ
یونہی لطف زندگی کا سدااُٹھائیں آپ

عدنان دانی:

ذرا سی اُداسی آپ کی ناگوار گُزرتی ہے ہمیں
آپ جیسے چھوٹے بھائی تو ہنستے اچھے لگتے ہیں

یاسر عمران مرزا:

جو مخلص ہیں مگر دعویٰ نہیں کرتے
یہی خوبی انکوممتاز بناتی ہے جہاں میں

پاکستانی:
اِک جھلک دِکھلا کرغائب ہو جاتے ہیں یوں
انکے"مسٹرپاکستانی" ہونے کا گُمان ہوتا ہے

حیدر، عبداللہ آدم:
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

(ریمیننگ پھر کبھی)
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-03-11), راجہ اکرام (21-03-11), سحر (21-03-11), شبنم (21-03-11), عروج (19-04-11)
پرانا 21-03-11, 04:07 PM   #70
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا بہن بہت خوبصورت ٹائٹل دیئے ہیں
دعاؤں کے لئے شکریہ
اللہ آپ کا دامن بھی خوشیوں سے بھر دے ۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 04:18 PM   #71
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین۔

دُعاوں کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 04:32 PM   #72
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
[SIZE="6"][COLOR="Red"]

عدنان دانی:

ذرا سی اُداسی آپ کی ناگوار گُزرتی ہے ہمیں
آپ جیسے چھوٹے بھائی تو ہنستے اچھے لگتے ہیں
[COLOR="Red"][SIZE="6"]
[/B]
ارے یہ کیسا ٹآئٹل دیا ہے مجھے، میں تو اداس نہیں ہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 04:36 PM   #73
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
ارے یہ کیسا ٹآئٹل دیا ہے مجھے، میں تو اداس نہیں ہو
شکل سے تو لگتے ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 04:44 PM   #74
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
ارے یہ کیسا ٹآئٹل دیا ہے مجھے، میں تو اداس نہیں ہو
لیکن مجھے تو لگتے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 04:44 PM   #75
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شکل سے تو لگتے ہو
نہیں یار میں تو بہت ہی صبرناک ہو، اتنا بھی نہیں
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, قدم, لڑکی, موقع, منصوبہ, محبت, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, حسن, دل, رشتے, سالگرہ, شہر, شور, شخص, علی, عجیب, غلط, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) راجہ اکرام سالگراہیں 32 02-07-11 12:56 AM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 25-10-10 10:42 PM
امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 02:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger