واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شادی کس کی مرضی سے ہو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-07, 02:12 PM  
شادی کس کی مرضی سے ہو؟
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-08-07, 02:12 PM

السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے
کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے
اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں
اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں
شکریہ
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2909
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
arslansun (23-02-09), saraah (21-12-10), مرزا عامر (29-01-11), سیپ (07-12-10)
پرانا 06-12-10, 06:14 PM   #61
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
برادران و خواہران،

سوال پوچھنے کی جسارت کررہا ہوں۔
اللہ تعالی کا کیا حکم ہے اس بارے میں؟ کیا اللہ تعالی حکم دیتے ہیں کہ اپنی مرضی سے شادی کرو؟ یا حکم دیتے ہیں کے والدین کی مرضی سے شادی کی جائے؟

والسلام
ا

فقھا رح نےعنوان قائم کیا یے ''خیار بلوغ کا حق اور اس کا استعمال
قاضی شریح فرماتے ہیں
اذا زوج الرجل ابنہ او بنتہ فالخیار لھما اذا شبا
-
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قاسمی
[I]''جدید فقہی مسائل حصہ دوم'' صفحہ109 پر اس سلسلے کے تمام دلائل کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔دوسرے جب نا بالغ اولاد پر باپ جبر نہیں کر سکتا ،تو اولاد کے بالغ ہونے کے بعد بھی ان کو اس رشتہ میں اختیار حاصل ہونا چاہئے جو جبرا اس پر مسلط کیا گیا تھا تاکہ اس رشتہ میں ان کی رضا شامل ہو جائے- اب آپ سمجھ سکتے ہیں۔ بلوغت کے بعد اس سلسلے میں والدین کے اختیا رکی کیا حیثیت ہے۔پوری تفصیل مع دلائل مذکورہ کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔
والسلام من التبع الھدی
[/I
]
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-10, 06:39 PM   #62
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
کمائي: 2,510
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ تو دُور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو شادی کی بات منہ سے نکل جائے
تو امی جان پہلے کہہ دیتی ہیں "پڑھو گے تو خالہ مانیں‌ گی"
ہاہاہاہاہا
محمد زین العابدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد زین العابدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-12-10), فاروق سرورخان (07-12-10), کنعان (31-01-11), محمدمبشرعلی (02-02-11), خرم شہزاد خرم (30-01-11), عبداللہ آدم (06-12-10)
پرانا 29-01-11, 10:25 AM   #63
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لڑکے کی سو فیصد مرضی شامل کر لینی چاھئیے تاکہ زندگی جنت بن جائے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 08:16 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کیا جھگڑا بنایا ہے آپ لوگوں نے ؟

میری خواہش تو یہ ہے کہ ایک شادی اپنی امی کی مرضی سے کروں دوسری ابو کی مرضی سے ۔ ٹھیک ؟

تیسری اس سے کروں جو مجھ سے پیار کرتی ہو اور چوتھی اس سے جس سے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اویار غضب ہوگیا ، آپ کی بھابی کھانا لائی ۔چلو پھر کبھی سہی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
saraah (01-02-11), فاروق سرورخان (31-01-11), کنعان (31-01-11), محمدمبشرعلی (02-02-11)
پرانا 30-01-11, 03:44 PM   #65
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,307
شکریہ: 13
49 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے میں نے تو والدین کی مرضی سے کرنی ہے اور اس میں انہوں نے میری چاہت کا بھی خیال رکھا ہے ان کی بھی پسند ہے اور میری بھی پسند ہے۔ والدین کی مرضی سے ہو تو اچھی رہتی ہے۔
عمر فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-01-11)
پرانا 31-01-11, 05:28 AM   #66
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قاضی شریح کا نہیں بلکہ اللہ تعالی کے حکم کے بارے میں‌ پوچھا تھا۔ اللہ تعالی کا فرمان بھی ہے اس بارے میں۔۔ آپ دیکھئے اور بتائیے۔۔۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-01-11)
پرانا 31-01-11, 06:18 AM   #67
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,767
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

شادی کے لئے اگر آپ کی کوئی پسند ھے تو اسے اپنے والدین کو آگاہ کرو اگر وہ مان لیں تو درست اور اگر وہ نہ مانیں تو وہ آپ کو اس کی وجہ بھی بتا دیتے ہیں کہ اس میں کیا حکمت ھے ان کے فیصلہ کا احترام کرو اور انہیں اس پر تنگ نہ کرو اور اسے مان لو اللہ سبحان تعالی برکت پیدا فرمائے گا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (01-02-11), فاروق سرورخان (01-02-11), ھارون اعظم (01-02-11)
پرانا 31-01-11, 02:37 PM   #68
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

شادی کے لئے اگر آپ کی کوئی پسند ھے تو اسے اپنے والدین کو آگاہ کرو اگر وہ مان لیں تو درست اور اگر وہ نہ مانیں تو وہ آپ کو اس کی وجہ بھی بتا دیتے ہیں کہ اس میں کیا حکمت ھے ان کے فیصلہ کا احترام کرو اور انہیں اس پر تنگ نہ کرو اور اسے مان لو اللہ سبحان تعالی برکت پیدا فرمائے گا۔

والسلام
یہی بات دل کو لگتی ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (01-02-11), فاروق سرورخان (01-02-11), کنعان (31-01-11), ھارون اعظم (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 07:00 AM   #69
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس معاملہ کو والدین کی مخالفت اور اپنی خواہش نا سمجھا جائے۔ بنیادی طور پر اللہ تعالی نے اجازت دی ہے کہ ایک شخص اپنی من پسند سے شادی کرے۔ یہ اجازت مردوں کو دی گئی ہے۔ عورتوں‌کے سلسلے میں یہ فرمان الہی ہے کہ زبردستی ان کے وارث مت بن بیٹھو۔ یعنی لڑکیوں سے پوچھا جائے۔

حوالے:
مرد ان عورتوں میں سے نکاح کریں جو ان کو پسند آئیں۔
4:3 وَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تُقْسِطُواْ فِي الْيَتَامَى فَانكِحُواْ مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلاَثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تَعْدِلُواْ فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَلِكَ أَدْنَى أَلاَّ تَعُولُواْ
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں، دو دو اور تین تین اور چار چار ، پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم (زائد بیویوں میں) عدل نہیں کر سکو گے تو صرف ایک ہی عورت سے (نکاح کرو) یا ان کنیزوں‌ سے جو (شرعاً) تمہاری ملکیت میں آئی ہوں، یہ بات اس سے قریب تر ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو

4:19 أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَرِثُواْ النِّسَاءَ كَرْهًا وَلاَ تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُواْ بِبَعْضِ مَا آتَيْتُمُوهُنَّ إِلاَّ أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ فَإِن كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَن تَكْرَهُواْ شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللّهُ فِيهِ خَيْرًا كَثِيرًا
اے ایمان والو! تمہارے لئے یہ حلال نہیں کہ تم زبردستی عورتوں کے وارث بن جاؤ، اور انہیں اس غرض سے نہ روک رکھو کہ جو مال تم نے انہیں دیا تھا اس میں سے کچھ (واپس) لے جاؤ سوائے اس کے کہ وہ کھلی بدکاری کی مرتکب ہوں، اور ان کے ساتھ اچھے طریقے سے برتاؤ کرو، پھر اگر تم انہیں نا پسند کرتے ہو تو ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور اللہ اس میں بہت سی بھلائی رکھ دے


لب لباب یہ ہے کہ جیسا کنعان نے کہا ہے اپنی پسند کو والدین کے سامنے رکھئے اور ان سے مشورہ کیجئے اس لئے کہ مومنوں کے فیصلے باہمی مشورے سے ہی طے ہوتے ہیں۔۔۔

42:38 وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
اور جو لوگ اپنے رب کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور اُن کا فیصلہ باہمی مشورہ سے ہوتا ہے اور اس مال میں سے جو ہم نے انہیں عطا کیا ہے خرچ کرتے ہیں


والسلام۔

Last edited by فاروق سرورخان; 01-02-11 at 07:02 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-02-11), محمدمبشرعلی (02-02-11), Zullu230 (02-02-11), طاھر (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 09:35 PM   #70
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے
کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے
اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں
اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں
شکریہ
خرم شہزاد خرم
واعلیکم السلام
کنٹروورشل ٹاپک ہے ۔۔۔۔۔ایسے سوالات کے جوابات آر یا پار قسم کے نہیں ہوسکتے ۔۔۔۔۔۔بحرحال توازن پیدا ہو جائے تو بلے بلے۔
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-02-11, 10:20 PM   #71
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جوات آر یا پار قسم کے نہ ہوں لیکن................................بندہ آر یا پار ضرور ہو کر رہتا ہے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 05:00 PM   #72
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بندہ آر یا پار ہونا ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔بیچ میں معلق رہنا سراسر خسارہ ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 05:40 PM   #73
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیچ میں رہ کر بندہ "آر پار" ہو جاتا ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 06:16 PM   #74
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر والدین کی آپس میں اور بندے کی پسند میں اختلاف ہو تو بندہ کیا کرے۔ ۔ ۔ ۔
اور شادی بھی ایک ہی کرنی ہے، مرسلہ نمبر 64والا فارمولہ نہیں لگانا!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
.net, color, heart, php, فوٹو, ٹیک, پیاسا, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چین, ماں, اللہ, بھائی, جواب, حکم, خرم, دل, دعا, زندگی, شہزاد, شعر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سال کا آخری دن: ہمارا طرز عمل کیا ہو؟ راجہ اکرام اپکے کالم 3 31-12-09 03:08 PM
اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ گوہر سیاست 0 15-09-09 10:48 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ چیتا چالباز شاعروں کی بیٹھک 4 29-12-08 12:25 AM
کیا ہوا سب کو؟ حسن مغل گپ شپ 33 11-12-08 04:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger