واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چار شادیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 10:36 PM  
چار شادیاں
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 09-08-07, 10:36 PM

اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔اگر پہلی بیوی سے دوسری شادی کے بارے میں رائے لی جائے تو وہ طلاق لینے پر آمادہ ہو جاتی ہے مگر دوسری شادی کا نام تک نہیں لینے دیتی۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے پیچھے کیا راز مضمر ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3026
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:19 PM   #61
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دراصل یہ لفظ میں نے صرف عدنان صاحب کے لئے استعمال کیا تھا۔ جب وہ دو ہزاریے بنے تھے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 01:53 PM   #62
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ مسلہ ہے اس موضوع کے ساتھ آخری صفحہ نظر نہیں آ رہا ہے۔۔ ابھی اس مسلے کو حل کر دیا گیا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 05:53 PM   #63
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک لڑکے کو کیا چاہیے

اک لڑکی جو پیار دے

اک لڑکی جو اچھا کھانا بنائے

اک لڑکی جو اسکی خدمت کرے

اور

یہ تینوں مل جل کر رہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 06:18 PM   #64
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ایک لڑکے کو کیا چاہیے

اک لڑکی جو پیار دے

اک لڑکی جو اچھا کھانا بنائے

اک لڑکی جو اسکی خدمت کرے

اور

یہ تینوں مل جل کر رہیں۔
چوتھی تو ابھی بھی مس ہو گئ ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:23 PM   #65
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے میرا وہ شعر نہیں پڑھا،

میری درندگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 11:09 AM   #66
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
آپ نے میرا وہ شعر نہیں پڑھا،

میری درندگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
شعر و ادب کی دنیا میں "درندگی" کا لفظ پڑھ کر اچنبھا سا لگا ہے مجھے۔ کیا آپ اس کا پس منظر بتانا پسند فرمائیں گے مسٹر رائٹ؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 04:04 PM   #67
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درندگی کا لفظ شعر و ادب میں پڑھ کر اچنبھا کیوں ہوا Zullu بھائی،
کیا جانور درندے نہیں ہوتے؟ کیا ان کا دل نہیں ہوتا، just kdding
بہر حال آپ مزاحیہ شاعری میں میرا شعر " تیرے بچوں کی ماں" اور اس کی وجہ تخلیق پڑھیں گے تو خود ہی سمجھ آجائے گا۔ شکریہ،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 12:34 AM   #68
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسٹر رائٹ! اگر آپ پورا شعر لکھتے یا اپنی نظم کا حوالہ دے دیتے تو مجھے یہ پوچھنے کی کیا ضرورت تھی! بحر حال میں آپ کی نظم ڈھونڈ کر پڑھتا ہوں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 03:44 PM   #69
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Zullu بھائی،تکلیف کے لیے معزرت خواہ ہوں مگر امید ہے کہ شعر ڈھونڈ کے پڑھنے کے بعد آپ کو زندگی کا لطف آ جائے گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 09:44 PM   #70
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواتین و حضرات بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اس تھریڈ پر لیکن میرا سوال ابھی تک اپنے جواب کو ترس رہا ہے۔
آخر وہ کونسی اندرونی طاقت، کیفیت یا خوف ہے جو ایک عورت کو کبھی بھی اس بات پر رضا مند نہیں ہونے دیتا کہ میرا شوہر دوسری شادی کرے؟
اور کیا مردوں کو من مانی کر کےایک سے زائد شادیاں کر کے خود کو جنجال پورہ بنانا چاہئے یا ایک ہی شادی پر اکتفا کرنا چاہئے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 07:36 PM   #71
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی۔اپنی توھین کسی کو بھی برداشت نہیں ھوتی ۔ انصاف آج کا مرد کر نہیں سکتا۔ اگر بیوی کہے کہ تم ظالم ھو مَیں دوسری شادی اپنی پسند کے مرد سے کرونگی تو مرد یہ برداشت نہیں کرتا۔ بلکہ دیکھا گیا ھے کہ مرد طلاق کے بعد بچے چھین کر بیوی کو فقط تکلیف دینا چاھتاھے ۔ دوسری شادی حرص کے سوا کچھ نہیں ھوتی پھر انصاف کہاں؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-01-11), سحر (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 08:26 PM   #72
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
خواتین و حضرات بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اس تھریڈ پر لیکن میرا سوال ابھی تک اپنے جواب کو ترس رہا ہے۔
آخر وہ کونسی اندرونی طاقت، کیفیت یا خوف ہے جو ایک عورت کو کبھی بھی اس بات پر رضا مند نہیں ہونے دیتا کہ میرا شوہر دوسری شادی کرے؟
اور کیا مردوں کو من مانی کر کےایک سے زائد شادیاں کر کے خود کو جنجال پورہ بنانا چاہئے یا ایک ہی شادی پر اکتفا کرنا چاہئے؟
اس لئے کہ ہر عورت اندرونی طور پر جانتی ہے کہ ایک سے زائید شادیوں‌کی --- غیر مشروط اجازت ---- نہیں‌ہے۔۔۔۔

دو بہت ہی بڑی بڑی شرطیں‌ہیں۔


النساء 4:3 ----- اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں، دو دو اور تین تین اور چار چار ، پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم عدل نہیں کر سکو گے تو صرف ایک ہی عورت سے (نکاح کرو) یا ان کنیزوں سے جو (شرعاً) تمہاری ملکیت میں آئی ہوں، یہ بات اس سے قریب تر ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو

پہلی شرط، یتیم ہوں ، اور آپ اور یہ عورتیں ایسی صورت حال میں ہوں‌کہ آپ بناء نکاح کئے، ان عورتوں‌سے انصاف و عدل نا کرسکیں۔
پہلا سوال: کتنی یتیم عورتوں‌کی کفالت کرتے ہیں آپ، ایسا قدم اٹھانے سے پہلے؟؟؟؟

اور پھر آپ ایک سے زائید کی کفالت کرنے کے قابل ہوں۔
دوسرا سوال: کیا اتنی آمدنی ہے کہ ایک سے زائید بیوی کی عدل و انصاف سے کفالت کرسکیں گے؟؟؟؟ کیا کوئی ریکارڈ ہے، آپ کے پاس ؟؟؟؟آپ کے کتنے ملازمین ہیں ؟؟؟

کیا کبھی کبھار سب بیوی بچوں‌کو کم از کم ڈزنی لینڈ کی سیر وغیرہ، راستے میں ایفل ٹاورز، نیاگرا فالز کی سیر وغیرہ کروا سکتے ہیں؟؟
(‌جن کو پتہ نہیں کہ اشارہ کونسے والے میاں صاحب کی طرف ہے وہ پوچھ سکتے ہیں‌)



اگر آپ یہ شرائط پوری نہیں‌کرسکتے تو پھر بہتر ہے کہ ان کی شادی کسی اور جگہ کروادیجئے
والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 17-01-11 at 08:33 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 08:38 PM   #73
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی نوے فیصد سے زائد عوام انصاف کی بھیک مانگتے نظر آرہے ہیں۔ اور اور تو اور اس ملک لوگوں کو انصاف دینے والوں کو بھی انصاف کی بھیک مانگتے دیکھا گیا ہے۔ اگر خاوند انصاف نہیں کر سکتا تو اُسے دوسری شادی نہیں کرنا چاہئے۔ اور میرے خیال سے آج کے دور میں ایک بیوی سے بھی انصاف مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اور ایک سے زائد کے ساتھ انصاف تو اور زیادہ مشکل ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-02-12)
پرانا 18-01-11, 11:12 AM   #74
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی شرط، یتیم ہوں ، اور آپ اور یہ عورتیں ایسی صورت حال میں ہوں‌کہ آپ بناء نکاح کئے، ان عورتوں‌سے انصاف و عدل نا کرسکیں۔

یا اللہ ابھی اور کیا کیا دیکھنا ہے اسلام کے نام پر
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 11:20 AM   #75
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عربی متن دیکھ لو بھائی :

4:3 وَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تُقْسِطُواْ فِي الْيَتَامَى فَانكِحُواْ مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلاَثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تَعْدِلُواْ فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَلِكَ أَدْنَى أَلاَّ تَعُولُواْ
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں، دو دو اور تین تین اور چار چار (مگر یہ اجازت بشرطِ عدل ہے)، پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم (زائد بیویوں میں) عدل نہیں کر سکو گے تو صرف ایک ہی عورت سے (نکاح کرو) یا وہ کنیزیں جو (شرعاً) تمہاری ملکیت میں آئی ہوں، یہ بات اس سے قریب تر ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو


برادر م عبد اللہ آدم صاحب ، ہمیں‌بتائیں کہ
اس آیت میں یہ یتیم لڑکیاں‌کون ہیں اور ان سے انصاف نا کرنے کا اندیشہ کیوں ہے ؟؟؟؟

والسلام

Last edited by فاروق سرورخان; 18-01-11 at 11:25 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, فوٹو, ٹیک, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لڑکی, نظر, محبت, آج, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال, خوش, خبر, ذوالفقار, طلاق, عدنان, صفحہ, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger