| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا دل کس کس نے نہیں دُکھایا ؟یاد کرنا پڑے گا۔ دراصل جب بُرا وقت مجھ پر آیا۔ تو سب کی اصلیت سامنے آئی۔ یوں مَیں کسی کا دل نہ دکھانے کی قسم کھانے والی، یہ سب دیکھ کر پوری دنیا سے اعتماد کھو بیٹھی۔
|
|
|
|
|
|
#62 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
یہ دل کیا ہوتا ہے؟ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (14-12-10) |
|
|
#63 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اکثر کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#64 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنی زندگی سے کچھ یوں سیکھا کہ
ہم لوگوں کو سمجھ نہیں پاتے اور لوگ ہم کو سمجھ نہیں پاتے ۔ اور یہ غلط فہمی دل دکھانے کا سبب بنتی ہے ۔ ذیادہ تر ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (14-12-10), فیصل ناصر (14-12-10), Zullu230 (14-12-10), طلحہ (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10) |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو زندگی کا حصہ ہے بھائی ۔۔۔ دل کا دکھنا ۔۔۔۔
لیکن کبھی اس کو اپنے حواسوں پر سوار نہیں کیا ۔۔۔ تھوڑے دن یا دیر کی جو تکلیف ہوتی ہے ۔۔۔ اس کے بعد خاموشی ہی اختیار کر لیتی ہوں ۔۔ سب صحیح ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ بعد میں اکثریت کو احساس ہوجاتا ہے اپنی غلطی کا ۔۔۔ اس بات کا خیال رکھتی ہوں کہ دل نہ دکھے کسی کا ۔۔۔ اصل میں زبان ایک ایسا زہریلا ہتھیار ہے جو دل دکھانے کا باعث بنتا ہے ۔۔۔۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جب ایک بار حضور کی کسی زوجہ محترمہ ( ام المومنین رضی اللہ عنہا ) کے بارے میں سخت الفاظ کہے تو آپ نے فرمایا :" اے عائشہ ! تم نے وہ بول بولا ہے کہ اگر اسے سمندر میں ڈال دیا جائے تو سارا پانی کڑوا ہو جائے "۔ کوشش کرتی ہوں اپنی زبان سے کسی کا دل نہ دکھاؤں ۔۔۔ اگر کبھی ایسا ہو بھی جاتا ہے ۔۔۔ آپ کہنا کچھ چاہ رہے ہوتے ہیں سامنے والا کچھ سمجھتا ہے یا آپ جو کہنا چاہیں وہ کہہ نہ پائیں اور مطلب کچھ کا کچھ نکل آئے تو ایسی صورتحال میں مجھے اپنے دل میں بہت افسوس ہوتا ہے ۔۔۔ اور میں ۔۔ اس کی معافی تلافی کی پوری کوشش کرتی ہوں ۔۔۔۔ چاہے کوئی میرے متعلق کوئی بھی رائے قائم کرے مجھے پرواہ نہیں ہوتی ۔۔۔ ( یہ سب میں اپنی ذاتی / نجی زندگی کے بارے میں بتا رہی ہوں )
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی آپ نے بالکل درست فرمایا۔ کوشش کرنا چاہئے کہ اپنئ زبان سے ایسے الفاظ نہ نکالے جائیں جس سے کسی کے دل کو گزند پہنچے ۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کہا, کوئی, کتنوں, کردیا, کس, پاک, لوگ, لوگوں, لا, مسجد, اللہ, ابھی, بھائی, جڑا, خود, دکھا, دکھایا, دل, دعا, زندگی, سلسلہ, سامنے, ساتھ, شکر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |
| بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:41 AM |